دنیا بھر میں کوروناوائرس کی وبا سے اب تک دس لاکھ سے زائد اموات

Share this story

  دنیا بھر میں کوروناوائرس کی وبا سے اب تک دس لاکھ سے زائد اموات ہوچکی ہیں جبکہ اس وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد تین کروڑ چوہتر لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

 امریکہ کوروناوائرس سے سب سےزیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں دولاکھ انیس ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں جبکہ  مریضوں کی تعداد 79 لاکھ سے زائد ہے جس کے بعد بھارت میں مریضوں کی تعداد 70 لاکھ اور اموات کی تعداد ایک لاکھ آٹھ ہزار سے زائد ہے۔

برازیل اس حوالے سے تیسرے نمبر پر ہے جہاں پچاس  لاکھ سے زائد مریض ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

دنیا بھر میں اس وائرس سے متاثر دو کروڑ80 لاکھ افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

Share this story

Leave a Reply