ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید چھ ہزارآٹھ سوپچیس افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص

Share this story

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید چھ ہزارآٹھ سوپچیس افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص کے بعد وبا سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد ایک لاکھ انتالیس ہزار دوسوتیس ہوگئی ہے ۔

پنجاب میں52ہزار601،سندھ میں51ہزار518، خیبرپختونخوا میں17ہزار450، بلوچستان میں8ہزار28، اسلام آباد میں7ہزار934، گلگت بلتستان میں 1095اور آزادکشمیر میں604مریض ہیں۔

گزشتہ ایک روز میں مزید81اموات کے بعدوبا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد دوہزار632ہو گئی ہے ۔

اب تک اس وبا سے متاثرہ51ہزار735مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

COVID-19 Pakistan – Charts and Statistics

 

Share this story

Leave a Reply