موڈیز نے پاکستانی معیشت کومستحکم قراردے دیا

Share this story

معیشت کی درجہ بندی کرنے والے بین الاقوامی ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت کی درجہ بندی بی تھری برقراررکھتے ہوئے اسے مستحکم قراردیاہے۔

وزارت خزانہ نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ یہ غیرمعمولی مشکل صورتحال اورغیریقینی حالات میں حکومت کی محفوظ مالیاتی پالیسیوں پراعتمادکااظہارہے۔

Share this story

Leave a Reply