نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت میں جمہوریت ایک فریب بن گئی ہے: دی گارڈین

Share this story

برطانوی روزنامے دی گارڈین کے مطابق نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں بھارت میں جمہوریت ایک فریب بن گئی ہے۔

 ایک مضمون میں روزنامے نے لکھا ہے کہ انسانی حقوق کے ناقص ریکارڈ سے بھارت کی عالمی سطح پر حیثیت مسلسل کم ہورہی ہے۔

 اخبار نے لکھا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سرگرمیوں کی بندش نریندر مودی کی عدم برداشت پرمبنی بالادستی کا مظہر ہے۔

اخبار نے کشمیر میں نریندر مودی کی پالیسیوں پر خصوصاً یورپ اور امریکہ کی طرف سے عالمی تنقید کی بھی نشاندہی کی ہے۔

Share this story

Leave a Reply