وزیر اعظم کا الیکٹرونک ووٹنگ نظام متعارف کرانے کا اعلان

Share this story

وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی عمل کی شفافیت یقینی بنانے کیلئے الیکٹرونک ووٹنگ نظام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

منگل کو اسلام آبا د میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے لیئے ایک طریقہء کار وضع کیا جائے گا تا کہ وہ بھی اپنے نمائندوں کو منتخب کرنے کیلئے انتخابات میں حصہ لے سکیں۔

عمران خان نے کہا کہ الیکٹرونک ووٹنگ کے لیئے نادرا کا ڈیٹا استعمال کیا جائے گا جس کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

Share this story

Leave a Reply