ٹوکیو اولمپکس اسٹیڈیمز: جاپانی فن تعمیر کے شاہکار

Share this story

ٹوکیو اولمپکس 2020 کے لیے تیار کردہ ‘نیپون بڈوکن’ اسٹیڈیم۔ مقامی زبان میں جاپان کو ‘نیپون’ کہا جاتا ہے۔ ‘نیپون’ کو جاپان کا قدیم نام بھی کہا جا سکتا ہے۔ اسٹیڈیم کا نام اسی مناسبت سے ‘نیپون بڈوکن’ رکھا گیا ہے۔

جاپان کا ‘اریاکا جمناسٹک سینٹر۔’ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہاں جمناسٹک اور بعد ازاں معذوروں کے اولمپکس مقابلے ہوں گے۔
ٹوکیو کا ‘کوکوگیکن ارینا’ جہاں باکسنگ کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔
ٹوکیو اولمپکس 2020 کے لیے تعمیر کردہ جمناسٹک سینٹر جس کی تعمیر پر 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز خرچ ہوئے ہیں۔ اس سینٹر کا افتتاح رواں ماہ منگل 29 اکتوبر کو ہوا ہے۔
Share this story

Leave a Reply