چئیرمین بوسنیا، ہرزیگووینا پریذیڈنسی شفیق جعفرووچ کونشان پاکستان کا اعزاز

Share this story

 بوسنیا، ہرزیگووینا کی پریذیڈنسی کے چئیرمین شفیق جعفرووچ کوجمعرات کی شام اسلام آباد میں پاکستان کا اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان عطا کیا گیا۔   

یہ ایوارڈ انھیں ایوان صدر میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے پاکستان اور بوسنیا کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے اعتراف میں دیاگیا۔

Share this story

Leave a Reply