کشمیر میں پابندیاں اور احتجاج

Share this story

کشمیر میں جمعے کو ہونے والا احتجاج اور چند جھلکیاں کہ کیسے یہاں کے مکین چیک پوسٹوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

یہ بچے سرینگر کے علاقے صورہ میں ہونے والے احتجاج میں شریک ہیں اور ان پلے کارڈز پر کشمیری لیڈروں کی رہائی اور کشمیریوں کی نسل کشی ختم کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
اس احتجاج میں خواتین کے علاوہ بچوں کی بھی بڑی تعداد دکھائی دی۔
نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہرے میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئی ہیں۔
Share this story

Leave a Reply