عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او ) نے کورونا وائرس کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دے دیا
عالمی ادارہ صحت کی ہنگامی کمیٹی نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ چین سے باہر نئے کورونا وائرس کیسوں میں اضافے سے ، عالمی سطح پر صحت کی ہنگامی صورتحال قائم ہے ، تمام ممالک سے سانس کی بیماری پر قابو پانے کے لئے ہنگامی اقدامات کرنے کاContinue Reading