عبداللہ حسین ہارون کے کورونا وائرس سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

Share this story

ٹورنٹو: (پاک جرگہ ویب ڈیسک) عبداللہ حسین ہارون ایک پاکستانی سیاستدان اور تاجر ہیں جو نگراں حکومت کے دور میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اس سے قبل وہ سپیکر سندھ اسمبلی اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر کے طور پر ستمبر 2008 سے اکتوبر 2012 تک خدمات انجام دے چکے ہیں- 

اگست 2008 میں ، حسین ہارون، منیر اکرم کی جگہ ، اقوام متحدہ میں مستقل نمائندہ پاکستان مقرر ہوئے۔ یہ تقرری متنازعہ تھی کیونکہ حسین ہارون کو پاکستان فارن سروس یا بین الاقوامی سفارت کاری کا کوئی سابقہ تجربہ نہیں تھا۔ انہوں نے 3 ستمبر 2008 کو یہ عہدہ سنبھالا۔ کیریئر ڈپلومیٹ مسعود خان یکم جنوری 2013 کو حسین ہارون کے متبادل کی حیثیت سے مقرر هوئے-

حسین ہارون نے اپنے اس پیغام میں چند انتہائی حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں، جو انتہائی تشویش ناک اور قبل غور ہیں-

 

(ادارے کا حسین ہارون کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں)

Share this story

Leave a Reply