-
Shahid Masood started the topic بھارت اور چینی فوجیوں کی سرحد پر پھر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی in the forum South Asia 3 hours, 32 minutes ago
ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں خونریز تصادم کے چھ ماہ بعد ہندوستانی اور چینی فوجیوں کی متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر کشیدگی دیکھی جارہی ہے اور شنالی سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دونوں فریقین کے متعدد فوجی زخمی ہوگئے۔
روزنامہ نواۓ وقت کے مطابق عالمی میڈیا کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا یہ واقعہ ریاست سکم کے نکو لا پاس میں گزشتہ ہفتے پیش آیا تھا۔ میڈ…[Read more] -
Syed Muhammad started the topic کشمیری کل بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے in the forum South Asia 3 hours, 33 minutes ago
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے جس کا مقصد عالمی برادری کی توجہ جموں وکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی اور غاصبانہ قبضے کی طرف دلانا ہے ۔
یہ دن منانے کا مقصد غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی افواج کی طرف سے وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، بے گناہ کشم…[Read more] -
Zaid started the topic پاکستان، پاک افغان سرحد پر بارڈر مارکیٹ قائم کرنے کیلئے پرعزم ہے، وزیرخارجہ in the forum Pakistan 3 hours, 33 minutes ago
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہم پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں بارڈر مارکیٹ کے قیام کے لئے پرعزم ہیں۔
انہوں نے پیر کے روز اپنے افغان ہم منصب محمد حنیف اتمار سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس دوطرفہ معاہدے کے مسودے کو جلد حتمی شکل دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ہمی…[Read more] -
Shaista Khan started the topic امریکہ: پاکستانی نژاد خاتون پہلی مسلمان وفاقی پراسیکیوٹر مقرر in the forum International 3 hours, 33 minutes ago
ویب ڈیسک — پاکستانی نژاد امریکی شہری صائمہ محسن کو امریکہ کی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ امریکہ کی تاریخ میں پہلی مسلمان ہیں جنہیں یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
اخبار ‘ڈیٹرائٹ فری پریس’ کے مطابق باون سالہ صائمہ محسن دو فروری کو ڈیٹرائٹ میں قائم مقام وفاقی پراسیکیوٹر کا عہدہ سنبھالیں گی۔ وہ ڈیٹرائٹ کے موجو…[Read more] -
Azam started the topic پاکستان میں روسی ویکسین کو ہنگامی حالات میں استعمال کی اجازت in the forum Pakistan 1 day, 3 hours ago
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے روسی ویکسین سپوتنک فائیو کو پاکستان میں ہنگامی حالات میں استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ یہ ویکسین وبا کیخلاف 92 فیصد تک موثر ہے اور اسے منفی 18 پر سٹور کرنا لازمی ہے۔
حکام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ روسی ویکسین کے استعمال کی اجازت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے رجسٹریشن بورڈ کی جانب سے دی گئی ہے۔
حکام نے…[Read more] -
Syed Muhammad started the topic پاک فورسز کا آپریشن، دواہم کمانڈروں سمیت 5 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر in the forum Pakistan 1 day, 3 hours ago
راولپنڈی،شمالی وزیرستان میںسیکیورٹی فورسزکے خفیہ آپریشن میں دو اہم کمانڈروں سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں میر علی اور خیسور میں خفیہ اطلاعات ملنے پر کارروائی کی۔ اس خفیہ آپریشن کےدوران 5دہشت گرد مارے گئے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں کمانڈر سید رحیم اور سیف اللہ ن…[Read more] -
Shaista Khan started the topic افغان حسینہ نے پاکستانی نوجوان کو جیون ساتھی چن لیا in the forum Social Arena 1 day, 3 hours ago
سوشل میڈیا پر بہاولنگر کے چوبیس سالہ فہیم الرحمان اور 20 سالہ افغان حسینہ اولباش کی دوستی ہوگئی ۔ دوسال تک چٹ چیٹ کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گذارنے کا فیصلہ کرلیا ۔
افغان لڑکی اولباش بی بی کا تعلق بغلان صوبے کے ازبک خاندان سے ہے جس نے پاکستان کا ویزہ لیا اور بہاولنگر پہنچ گئی ۔اولباش بی بی نے
نے عصری تعلیم کے طالبعلم 24…[Read more] -
Zaid started the topic مراد علی شاہ کی عمران خان سے علی زیدی کی شکایت in the forum Politics 1 day, 3 hours ago
کراچی: کوارڈینیشن کمیٹی اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی آمنے سامنے آ گئے۔
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے علی زیددی سے متعلق شکایتی خط وزیر اعظم کو ارسال کر دیا جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ کوارڈیشن کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزیرعلی زیدی نے انتہائی سخت لہجے میں بات کی۔
مراد علی شاہ نے اپنے خط میں یہ بھی تح…[Read more] -
Shaista Khan started the topic ویمنز کرکٹ : جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی in the forum Sports 1 day, 3 hours ago
لاہور (نمائندہ سپورٹس)جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو دوسرے ون ڈے میچ میں13رنز سے شکست دے کرسیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
میزبان ٹیم نے 7وکٹوں پر 252رنز بنائے۔ گرین شرٹس 8وکٹوں پر 239رنز بناسکی۔Match Summary!
South Africa Women: 252-7 (50 ov)Pakistan Women: 239-8 (50 ov)
Result: South Africa Women…
-
Shaista Khan started the topic جنگی جہازوں کی تیاری کیلئے دفاعی تعاون ترکی اور پاکستان کے دفاعی تعلقات میں ایک اور سنگ میل ہے، ترک صدر in the forum International 1 day, 17 hours ago
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کیلئے بنائے جانیوالے جنگی بحری جہاز کی تیاری کا افتتاح کر دیا۔
وہ استنبول میں پاک بحریہ کے لئے تعمیر کیے جانے والے تیسرے جہاز پر عملی کام کے آغاز کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔
تفصیلات کے مطابق ترک صدر اردوان نے استنبول ڈارک یارڈ ہیڈکوارٹر میں میل گیم منصوبے کے تحت تیار کردہ 5 ویں ایف۔515 فری…[Read more] -
Shahid Masood started the topic آر ایس ایس ایک فسطائی تنظیم ہے، راہول گاندھی in the forum South Asia 1 day, 17 hours ago
بھارت میں حزب اختلاف کی مرکزی پارٹی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہاہے کہ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ جس کا آج کل بھارت پر کنٹرول ہے ایک فسطائی اور پدر شاہی تنظیم ہے۔
انہوں نے تامل ناڈو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھتی ہے اور ان کا احترام نہیں کرتی۔
ادھر آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا ک…[Read more] -
Syed Muhammad started the topic مودی حکومت کے نئے زرعی قوانین کیخلاف سراپا احتجاج کسان بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی میں سوکلو میٹر طویل ٹریکٹر ریلی نکالیں گے in the forum South Asia 1 day, 17 hours ago
بھارت میں مودی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کسانوں نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے یوم جمہوریہ پر دلی میں سو کلو میٹر طویل ٹریکٹر ریلی نکالیں گے۔
پنجاب کسان سنگھرش کمیٹی کے رہنما Satnam Singh Pannu نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دلی پولیس کے اجازت دینے یا نہ دینے سے قطع نظر ہم ٹریکٹر ریلی نکالیں گے۔Many farmers are comin…
-
Farhan Khan started the topic جو بائیڈن کی اپنی انتظامیہ کو اندرونی دہشت گردی کے خطرے کا مکمل جائزہ لینے کی ہدایت in the forum International 1 day, 17 hours ago
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اپنی انتظامیہ کو اندرونی دہشت گردی کے خطرے کا مکمل جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔
وائٹ ہاوس کی ترجمان Jen Psaki نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رواں ماہ کی چھ تاریخ کو کیپٹل پر ہونے والے حملے کے واقعے کاحوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بڑھتی ہوئی داخلی پرتشدد انتہاپسندی قومی سلامتی کیلئے ایک سنگین خطرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم حقائق…[Read more] -
Zaid started the topic ای پاسپورٹ استعمال کیسے ہوگا؟ in the forum Pakistan 1 day, 17 hours ago
پاکستان 17 سال بعد ایک بار پھر اپنے پاسپورٹ کو اپ گریڈ کرنے لگا ہے۔ 2004 میں مشین ریڈایبل پاسپورٹ لانچ کرنے کے بعد اب رواں برس یکم مئی سے ای پاسپورٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس سے ناصرف انسانی سمگلنگ روکنے میں مدد ملے گی بلکہ مسافروں کو بھی آسانی ہوگی۔
ڈی جی پاسپورٹ کے مطابق ’ای پاسپورٹ میں موجود چپ کو جب ایئرپورٹ پر لگے ای گیٹس پر سکین کیا جائ…[Read more] -
Shaista Khan started the topic وفا کی ایک عظیم مثال: کتا کئی دن تک زیر علاج مالک کا اسپتال کے باہر انتظار کرتا رہا in the forum Social Arena 1 day, 17 hours ago
مالک کی بیٹی نے کئی مرتبہ کتے کو گھر لے جانے کی کوشش کی لیکن وہ بھاگ کر دوبارہ ہسپتال پہنچ جاتا تھا۔ (فوٹو: ٹوئٹر استنبولسٹ)
انسانوں کے ساتھ کتوں کی وفاداری کے حوالے سے آپ نے کئی قصے سنے ہوں گے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ترکی میں پیش آیا جب کتے کے مالک کو ہسپتال پہنچایا گیا اور کتا ایک ہفتے تک باہر بیٹھا اپنے مالک کے تندرست ہونے کا انتظار کرتا رہا۔…[Read more] -
admin started the topic مسائل وفتاویٰ: وضو میں چہرے کی حد کیا ہے، اسفل ذقن کا مصداق کیا ہے؟ in the forum Islamic Corner 1 day, 17 hours ago
اکثر فقہائے کرام نے وضو میں چہرے کی حد بیان کرتے وقت اسفل ذقن کا لفظ استعمال فرمایا ہے، اسفل ذقن کا مصداق کیا ہے؟ کیا ٹھوڑی کے نیچے کا حصہ بھی چہرے کی حدود میں داخل ہے؟
صاحب خلاصہ الفتاوی نے لکھا ہے: وما تحت الذقن لا یجب إیصال الماء الیہ اور علامہ قہستانی لکھتے ہیں : وأسفل الذقن بفتحتین مجتمع اللحیین، والمراد حدتہ عند البعض وأقصی ما یبدو…[Read more] -
admin started the topic اسلام آباد کا ڈرائیو اِن سنیما، کرونا بحران میں تفریح کا ذریعہ in the forum Social Arena 2 days ago
عالمی وبا کے باعث ان دنوں تفریحی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاکستان میں بھی سنیما اور تھیٹر کرونا کے باعث بند ہیں۔ ایسے میں اسلام آباد کے شہریوں کے لیے ڈرائیو اِن سنیما کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جہاں لوگ اپنی گاڑیوں میں بیٹھ کر بڑی اسکرین پر فلم کا مزہ اٹھا رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ سے نذر الاسلام کی رپورٹ۔
-
admin started the topic کرونا وائرس: امریکہ کا نظامِ صحت مشکل ترین صورتِ حال سے دوچار in the forum International 2 days ago
امریکہ میں کرونا کی ویکسین کی فراہمی کا کوئی مربوط نظام نہیں ہے جس کی وجہ سے کہیں ویکسین ضائع ہو رہی ہے اور کہیں لوگ اس کے منتظر ہیں۔ اس وقت اسپتالوں میں وبا کے مریضوں کی کیا صورتِ حال ہے اور صحتِ عامہ کا نظام اس سے نمٹنے کے لیے کتنا تیار ہے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔
-
Farhan Khan started the topic امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے in the forum Social Arena 2 days, 1 hour ago
امریکا سے تعلق رکھنے والے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے۔ لیری کنگ کے ٹوئٹر اکاونٹ پر اور میڈیا کی جانب سے ایک پیغام میں اس کی تصدیق کی گئی۔ اس پیغام میں لکھا گیا کہ ہمارے شریک بانی، میزبان اور دوست لیری کنگ 23 جنوری کی صبح لاس اینجلس کے سیڈرز سینائی میڈیکل سینٹر میں 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
[Read more]
-
Shaista Khan started the topic چین کی دواسازکمپنیوں کوپاکستان کوکوروناوائرس سےبچائوکی ویکسین کی برآمدکاعمل تیزکرنےکی ہدایت in the forum Pakistan 2 days, 1 hour ago
چین نے اپنی دواسازکمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان کو کوروناوائرس سے بچائو کی ویکسین کی برآمدکاعمل تیز کیا جائے۔
یہ بات چینی وزارت خارجہ کی ترجمان Hua-Chunyingنے بیجنگ میں اپنی معمول کی بریفنگ کے دوران بتائی۔
دواسازکمپنیوں کو یہ ہدایات چینی سٹیٹ قونصلر Yang-Yiکی جانب سے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کو اس یقین دہانی کے بعدجاری کی گئیں کہ پاکستان…[Read more] - Load More
No Comments
Comments are closed.
171 days and still no solid voice from the world community.
All sailors must be Muslims and belong to Tabligi Jamat according to media and establishment