افغان حکومت نے 100طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Share this story

افغانستان میں عیدالفطر کے موقع پر جنگ بندی کی پیشکش کے ردعمل میں افغان حکومت نے سو طالبان قیدیوں کورہا کردیا ہے ۔

افغان قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جاوید فیصل نے اے ایف پی کو بتایا کہ حکومت کا امن مذاکرات کی کوششوں میں تیزی لانے کیلئے جذبہ خیرسگالی کے طوپرر دو ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا منصوبہ ہے ۔

ادھر آج تخار صوبے میں مسلح گروپوں کے سرغنوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دس افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ۔

صوبے کے گورنر کے ترجمان نے بتایاکہ یہ واقعہ KALAFJAN علاقے میں پیش آیا ۔
 

Share this story

Leave a Reply