ڈھائی ماہ کے وقفے کے بعد انڈیا اور چین کی افواج نے اتوار کو کور کمانڈر کی سطح پر مذاکرات کا نواں دور شروع کیا جس میں دونوں فریقین نے اس حوالے سے بات چیت کی کہ مشرقی لداخ کی سرحدوں پر سے فوجوں کی آپس کی جھڑپوں کو کمContinue Reading

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ حکومت نہ تو اسرائیل کوتسلیم کرنے جارہی ہے اور نہ ہی وہ ختم نبوت کے قانون میں کوئی ترمیم کرے گی۔ لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مولاناContinue Reading

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے تیونس سے تعلق رکھنے والے سلامتی کونسل کے صدر TAREK LADEB کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال اور بھارتی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بارے میں بریفنگ دی ہے ۔Continue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کراچی پاکستان میں سب سے بڑا اورانتہائی جدید ہسپتال ہوگا۔ آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے بحران کے دوران سست روی کا شکار رہنے کے بعد اچھی رفتار سے ہسپتال کے تہہ خانے کاکامContinue Reading

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے قائم مقام چارج ڈی افیئرز نے  ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور امریکہ کے قائم مقام چارج ڈی افیئرز کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اورخطے کیContinue Reading

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی مفاہمت کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔ وہ واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک ولسن سنٹر میں امریکی پالیسی سازوں کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے’Continue Reading

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے براڈ شیٹ معاملے پر جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کو براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ براڈ شیٹ معاملہ پر انکوائری کمیٹی کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعیدContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے قبائلی علاقوں کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کئی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کے روز ضلع وزیرستان کے علاقے مولا خان سرائے میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرستان اور جنوبی بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں جنContinue Reading

نیو یارک: ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے مظاہروں کے بعد سخت سکیورٹی حصار میں جوزف بائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کا حلف اٹھانے کے بعد کہا ہے کہ سب کا صدر ہوں، کوئی تفریق نہیں کروں گا۔ متحد ہو کر دہشتگردی اور وباء کا مقابلہ کرContinue Reading

لاہور: قومی احتساب بیورو کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں باضابطہ طور پر بتایا گیا ہے کہ ادارے سے چوہدری برادران کے خلاف تحقیقات بند کردی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چوہدری پرویز الہیContinue Reading

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، کراچی میں اسرائیل نامنظور کے بینرز سیاسی مقاصد کیلئے لگائے جارہے ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 21 جنوری کو اسرائیل نامنظورContinue Reading

وائٹ ہاؤس سے ٹرمپ کی صدارت کے آخری نقوش بھی مٹائے جا رہے ہیں تاکہ نو منتخب صدر جو بائیڈن حلف اٹھانے کے بعد اقتدار سنبھالتے ہی یہاں منتقل ہو سکیں۔ بی بی سی اردو کے مطابق وائٹ ہاؤس کی تمام دفتری میزیں خالی کر دی گئی ہیں، کمروں کیContinue Reading

اسلام آباد: ایف بی آر کی اصلاحات کے باعث پاکستان کے سرحد پار تجارتی انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ میں 31 درجے بہتری آگئی جس کے بعد پاکستان 142 ویں سے 111 ویں پوزیشن پر آگیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو سرحد پار تجارت کو آسان بنانے کے لیے تین اہمContinue Reading

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے مذموم عزائم اور ریاستی دہشت گردی کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اٹھاتا رہے گا۔ آج ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اپنے سیاسی مفادات اور بھارت کے داخلی معاملات سے توجہ ہٹانےContinue Reading

سینیٹ نے کشمیری رہنماء یاسین ملک کے ساتھ غیر انسانی اور توہین آمیز سلوک کرنے کی شدید مذمت کی ہے جبکہ ان کا جرم محض ظالمانہ بھارتی فوجی قبضے کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔ ایوان بالا نے متفقہ طور پر ایک قرار داد منظور کی جو قائد حزب اختلاف راجہContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا نے مودی حکومت کی اصلیت واضح کر دی، مودی حکومت نے بالا کوٹ بحران کو انتخابات کیلئے استعمال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 2019 میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہاContinue Reading

اسلام آباد: پاکستان نے پلواما میں فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوٹنے پر عالمی برادری سے بھارت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا اور امید ظاہر کی ہے کہ جنوبی ایشیا کے امن کو خطرے میں ڈالنے پر دنیا بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابقContinue Reading

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کے روز گھات لگا کر ایک حملے میں مسلح افراد نے سپریم کورٹ کی دوخواتین ججوں کو گولی مارکرہلاک کردیا۔ کابل پولیس نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔ حملہ ججوں پرآج صبح اس وقت کیا گیاجب وہ عدالت کی گاڑی میں اپنے دفترContinue Reading

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانےکی مخالفت کردی اور کہا آئین میں صرف وزیراعلیٰ اوروزیراعظم کے انتخابات کو ہی اوپن کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ،Continue Reading

انقرہ: پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور نے کہا پاکستان اور ترکی کو سرحدی معاملے پر مشترکہ چیلنجز کا سامنا ہے اور خطے میں امن کیلئے دونوں ممالک کا مشترکہ ویژن ہے اور ہم دو ملک ایک قوم ہیں۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے ترک خبر رساں ادارے کو انٹرContinue Reading

اسلام آباد: بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بارپھربےنقاب ہو گیا جبکہ پلوامہ حملے پر پاکستان کا موقف سچ ثابت ہو گیا۔ پلوامہ اوربالاکوٹ حملےکی سچائی سامنے آگئی۔ دنیا نیوز کے مطابق پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا، پاکستان پلوامہ حملے کو سازش قرار دے چکا ہے، پلوامہ حملے کے شواہدContinue Reading

امریکہ نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ اگر اس نے روسی ساختہ S-400 فضائی دفاعی نظام حاصل کیا تواسے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑیگا۔ نئی دلی میں امریکی سفارتخانے کے ایک ترجمان نے کہا کہ امریکہ S-400 کی خریداری کے بھارتی منصوبے کے حوالے سے مکمل باخبر ہے۔ ترجمانContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے میرٹ کے نظام کو متعارف کروا کر پنجاب پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ جمعہ کی شام لاہور میں ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں پنجاب پولیس میں اصلاحات لانے کی جامع حکمت عملی وضع کرنےContinue Reading

اسلام آباد: وزیرتعلیم نے اعلان کیا کہ پورے ملک میں تعلیمی ادارے 18 جنوری سے مرحلہ وار کھولے جائیں گے۔ یکم تا 8 ویں جماعت کے طالب علم اسکول نہیں آ سکیں گے اور ان کی تعلیمی سلسلے کا آغاز یکم فروری سے ہوگا- یونیورسٹیاں بھی یکم فروری سے کھولContinue Reading

پاکستان اور آذربائیجان نے سیاست’ سیکورٹی’ تجارت’ معیشت’ توانائی’ روابط’ تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو مزید بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ پیش رفت جمعرات کے روز اسلام آباد میں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے وفود کے درمیان مذاکرات میں ہوئی۔ وزیر خارجہContinue Reading

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی نے براڈ شیٹ کو 450 کروڑ روپے کی ادائیگی کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نیب کو طلب کرنے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق برطانوی نجی فرم براڈ شیٹ کو 450 کروڑ روپے کی ادائیگی کے معاملےContinue Reading

صدرڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ترکی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے حوالے سے خدمات کے اعتراف میں ترکی کے وزیر خارجہ میولوٹ کیووسوگلو (Mevlut Cavusoglu) کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔   ترک وزیر خارجہ کو اعزاز سے نوازنےContinue Reading

پاک جرگہ (13 جنوری 2021) براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے حال ہی میں سینئر صحافی عرفان ہاشمی کو دیے گے انٹرویو میں نواز شریف کے غیر ملکی اثاثوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کردئیے- کاوے موساوی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنے غیر ملکی اثاثوں کیخلافContinue Reading

ٹرمپ امریکہ کے پہلے صدر ہیں جن کا دو بار مواخذے کیا جا رہا ہے واشنگٹن – ایوان نے بدھ کو دوسری بار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ صدر پر ٹرمپ ریاست کے خلاف لوگوں کو تشدد پر ابھارنے اور اپنےContinue Reading

وفاقی کابینہ نے برطانوی قانونی فرم براڈشیٹ کے حقائق کی روشنی میں منی لانڈرنگ میں ملوث اور ملکی اداروں کا مذاق اڑانے والے افراد کو بے نقاب کرنے کیلئے حقائق منکشف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے منگل کے روز اسلام آباد میں وفاقی کابینہContinue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پرامن، مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان اور اسکے ہمسایوں کے قومی مفاد میں ہے۔ وہ حزب وحدت اسلامی افغانستان کے چیئرمین محمد کریم خلیلی سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے منگل کے روز راولپنڈی میں ان سے ملاقاتContinue Reading

چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت زرعی شعبے کیلئے نئے قوانین معطل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے لیکن غیر معینہ مدت کے لئے نہیں دہلی کے گرد و نواح میں کاشتکاروں کی طرف سے 48 دن تک جاری رہنے والے احتجاج اور متعدد مذاکرات کے باوجود مرکزی حکومت کی ناکامیContinue Reading

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی میں تعاون، معیشت کو ہدف بنانے، سفارتکاری کے استعمال، انتشار پھیلانے، کشمیر اور سماجی مسائل سمیت چھ شعبوں میں پاکستان کے خلاف ایجنڈے کو فروغ دینے میں ملوث ہے۔ انہوں نےContinue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل فیض حمید بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ ملاقات کے دوران قومی سلامتی کی صورتحال کاجائزہ لیا گیا ۔ بلوچستان کےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز اسلام آباد میں ملک کے پہلے فوری ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام راست کا افتتاح کیا ہے جو ملک کو نقد رقوم سے ڈیجیٹل معیشت کی طرف لے جائے گا ۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ راست اقدام سے معیشتContinue Reading

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیخلاف چین کی تیار کردہ ویکسین کی طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ اختتام کے قریب،سرکاری حکام کے مطابق ویکسین لگوانے والے تمام رضاکاروں کی طرف سے کوئی سنگین ضمنی اثر کی شکایت نہیں کی گئی جس کے بعد اس ویکسین کو پاکستانی عوام کیلیے محفوظContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  تبدیلی ایک مسلسل عمل کا نام ہے اصل ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر انتشار پھیلانے کے لئے خطے میں داعش کی پشت پناہی کر رہاContinue Reading

انڈونیشیا کے حکام کا کہنا ہے کہ سمندر سے مسافر طیارے کا کچھ ملبہ اور انسانی اعضا ملے ہیں، جب کہ سمندر کی تہہ سے طیارے کے سنگل بھی موصول ہوئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نڈونیشیا کے امدادی کارکنوں کو سمندر میں مسافر بردار طیارے بوئنگ 737Continue Reading

لاہور /  کراچی: مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہونے کے سبب ملک اندھیرے میں ڈوب گیا جس کے بعد پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی بحالی شروع ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رات بارہ بجے کے قریب ملک کے مختلف شہروں میں بیک وقت بجلیContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کو مکمل تحفظ فراہم کرنے اور بہیمانہ سانحہ مچھ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا یقین دلایا ہے۔ ہفتے کے روز کوئٹہ میں شہدائے مچھ کے سوگوار خاندانوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس سلسلےContinue Reading

نیویارک: امریکا میں سیاسی صورتحال انتہائی سنگین ہو گئی، ڈیموکریٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مسودہ تیار کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسودہ پیر کے روز امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ مواخذے کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکیContinue Reading

اسلام آباد (آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے تین ملزمان کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سوشل میڈیا گستاخانہ مواد کیس کا فیصلہ جج راجہ جواد عباس نے ملزمان کی موجودگی میں سنادیا۔Continue Reading

سانحہ مچھ کے متاثرین کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے، اعلان کچھ دیر میں متوقع ہے، ترجمان بلوچستان حکومت  کوئٹہ: حکومت کے کوئٹہ مظاہرین سے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد چھ روز سے دھرنے میں بیٹھے مظاہرین دھرنا ختم کرنے اور میتوں کی تدفین کے لیے رضامند ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابقContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہزارہ برادری جونہی مچھ کے بھیانک سانحے کے شہداء کی میتوں کی تدفین کرتی ہے وہ کوئٹہ کا دورہ کریںگے۔ ​اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دنیا میں کہیں وزیرِ اعظم کو ایسے بلیک میل نہیں کیا جاتا۔Continue Reading

سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ سوڈان کے وزیر اعظم کے دفتر نے بتایا ہے کہ سوڈان نے ’ابراہام اکارڈ‘ پر دستخط کردیے ہیں۔ معاہدہ سوڈان کو ‘سالانہ مالی اعانت میں ایک بلین ڈالر تک رسائی’ بھی فراہم کرتا ہے۔ گذشتہ سالContinue Reading

راولپنڈی : پاکستان نے ملٹی گائیڈڈ لانچ راکٹ سسٹم’’فتح ون‘‘کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ راکٹ سسٹم 140 کلومیٹر تک روایتی وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہتھیاروں کا یہ نظام پاک فوج کی صلاحیت اور اہداف کے حصول میں معاون اور مدد گار ثابتContinue Reading

ویب ڈیسک — امریکہ کی کانگریس نے نو منتخب صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیرس کی تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کی توثیق کر دی ہے جس کے بعد بائیڈن 20 جنوری کو ملک کے 46ویں صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھائیںContinue Reading

سانحہ مچھ کےخلاف کراچی کے 18 مقامات پر احتجاج جاری ہے۔ شاہراہ فیصل ناتھا خان کےمقام پر ٹریفک کے لئے بندکردی گئی ہے۔ ملیر سے ٹاورآنے والے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ کئی اہم شاہراہوں پر بھی ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ کراچی میں سانحہ مچھ کےContinue Reading

امریکی پارلیمان کی تاریخ میں 159سال بعدمظاہرین ایوان میں گھس گئے، سپیکر کی کرسی پر جابیٹھے ، توڑ پھوڑ، نائب صدر و دیگر ارکان نے بھاگ کر جان بچائی، پولیس کی شیلنگ ، فائرنگ ، خاتون زخمی ,پارلیمان سے دھماکا خیز مواد برآمد ، شہر میں پائپ بموں کی اطلاعاتContinue Reading

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کے افراد پاکستان کے برابر کے شہری ہیں کیونکہ آئین ملک کے تمام افراد کو بنیادی حقوق فراہم کرتا ہے۔ آج رات ترک نیوز چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اہلیت اور مساوات قائد اعظمؒ کےContinue Reading

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ بدھ کے روز اسلام آباد میں Engage افریقہ پالیسی، کے تحت معاشی سفارتکاری کے تیسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک ارب تیس کروڑ کی آبادی کے ساتھContinue Reading

وفاقی کابینہ نے انسانی زندگیاں بچانے کیلئے کرونا ویکسین کی ہنگامی بنیادوں پر خریداری کی بھی منظوری دی۔ کابینہ نے ماہی گیری کی برآمدات اور اس کا معیار بڑھانے کیلئے ایک انسپکشن کمیٹی کے قیام کی بھی منظوری دی۔ یہ کمیٹی ملک میں فش پراسیسنگ پلانٹس کے جائزے کی ذمہContinue Reading

کور کمانڈرز کانفرنس میں دہشتگردوں اور  ان کے سہولت کاروں کوہرقیمت پرشکست دینے کے عزم  کا اعادہ کیا گیا  ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس  پی آر )کے  مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت  جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔Continue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیری یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں، 73 برس سے بھارتی تسلط کا جبر سہنے والوں کی جدوجہد قابل تحسین ہے، عالمی برداری مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطےContinue Reading

ریاض / دوحہ: سعودی عرب نے قطر کی فضائی، زمینی اور سمندری حدود کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خلیجی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے کویتی وزیر خارجہ احمد ناصر الصباح کے حوالے سے کہا ہے کہ کویتی فرماں رواں شیخ نواف کے تجویز کردہ ایک معاہدے کے بعد سعودی عربContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر شہری تک بنیادی صحت عامہ کی سستی سہولت تک رسائی فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد جنہوں نے آج ان سے ملاقات کی سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں کےContinue Reading

پاکستان اور امریکہ نے خطے میں امن واستحکام کے مشترکہ ہدف کےحصول کے عزم کا اعادہ اور مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ اس عزم کا اظہار افغانستان میں مفاہمت کیلئے امریکہ خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاویدContinue Reading

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کیلئے یہاں پر دہشت گردی کی معاونت کر رہا ہے۔ انہوں نے اتوار کے روز ملتان میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے عالمی برادری کے سامنے ڈوزئیر کی شکل میں ٹھوسContinue Reading

بلوچستان کے علاقے مچھ میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 11 کان کنوں کو قتل کردیا۔ تحریک نفاذ فقعہ جعفریہ کی جانب سے واقعہ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ قتل کیے گئے تمام کان کنوں کا تعلق ہزارہ ٹاؤن سے تھا۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں نامعلومContinue Reading

نئی دہلی — بھارت کی حکومت کی جانب سے منظور کیے جانے والے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج کے دوران ایک 75 سالہ سکھ کسان نے دارالحکومت نئی دہلی اور ریاست اتر پردیش (یو پی) کے درمیان غازی پور سرحد پر خود کشی کر لی۔ باپو کے نامContinue Reading

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔ نئے سال 2021ء کے دو روز کے دوران دوران ازلی دشمن کے دو ڈرونز گرائے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرلContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں دس کروڑ ڈالرز کی لاگت سے گاڑیاں اور پرزے تیار کرنے کے یونٹ کا افتتاح کیا جہاں معمول کے ماڈلز کے علاوہ الیکٹرک گاڑیاں بھی تیار کی جائیں گی۔ چینی کار ساز کمپنی ایم جی موٹرز رواں سال کے وسطContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز اسلام آباد کے علاقے ترنول میں سو بستروں پر مشتمل ایک پناہ گاہ کا افتتاح کیا اور نئے سال کی پہلی شام غریب اور ضرورت مند افرادکے ساتھ گزاری۔ یہ سہولت پاکستان بیت المال اور ترکی کی ثقافت اور سیاحت کی وزارت کےContinue Reading

نیویارک: تاریخ میں پہلی بار اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے سال نو کی مبارک باد کا پیغام اردو میں بھی نشر کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا نئے سال 2021 کا پیغام اردو ترجمہ کے ساتھ نشر کیا گیا تاکہ اردو بولنےContinue Reading

پاکستان اور چین نے زراعت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی کی منتقلی، تحقیق اور تعلیم کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو میں ہوا۔ شاہ محمود قریشیContinue Reading

عدن: یمن کے بین الااقوامی ایئرپورٹ پر نو تشکیل شدہ حکومت کے وزیراعظم اور کابینہ ارکان کے طیارے پر حملے میں  جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 27 تک جاپہنچی ہے جب کہ  درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے عدن ایئرپورٹ کو اُس وقت نشانہContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی ذرائع ابلاغ پاکستان کیخلاف منفی اور بے بنیاد پراپیگنڈا کر رہے ہیں جس کا مقصد بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، غیرقانونی کارروائیوں اور فسطائی ہندو ایجنڈے سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔ انہوںContinue Reading

پشاور: جمعیت علماءاسلام(جے یو آئی) کے ناراض رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے جے یو آئی پاکستان کو جے یو آئی ” ف“ سے الگ کرنے کا اعلان کر دیا۔ مولانا محمد خان شیرانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین عام انتخابات میں جے یو آئی فContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے وسط ایشیائی ریاستوں سے تجارت ، سرمایہ کاری، توانائی اور عوامی رابطوں پر مشتمل قریبی تعلقات قائم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وہ منگل کے روز اسلام آباد میں ازبکستان کے ٹرانسپورٹ کے وزیر Makhkamov Ilkham سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیراعظم نے خطےContinue Reading

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ثبوتوں پر مبنی ڈوزئیر کے ذریعے عالمی برادری پر واضح کردیا، بھارت فالس فلیگ آپریشن جیسا ناٹک رچا سکتا ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے ہم پر کسی قسم کا دباؤ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہContinue Reading

ویب ڈیسک — ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کرونا وائرس کے مہلک مرض سے نبرد آزما ہے, عالمی ادارہٗ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ انہیں مستقبل کے عالمی امراض سے نمٹنے کے لیے ابھی سے تیار رہنا چاہیے۔ وائس آف امریکہContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج ہمارا ادارہ ہے اس کا دفاع قومی ذمہ داری ہے ۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی سربراہی میں ترجمانوں اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں کو ہدایت کی کہ فوج مخالف بیانئے کا موثر جواب دیاContinue Reading

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے دہشت گردوں کے حملے میں 7 بہادر سپاہیوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سپاہیوں کو بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سیContinue Reading

رات گئے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں SHARIG کے مقام پر دہشت گردوں نے فرنٹیئر کور بلوچستان کی چوکی پر حملہ کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں سات بہادر فوجیوں نے جام شہادت نوش کیا۔ Terrorists fire raid on Frontier Corps Balochistan postContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ہیلتھ کا رڈ سکیم کے تحت آئندہ سال کے آخر تک پنجاب اور خیبرپختونخوا میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنائے گی۔ ہفتے کے روز چکوال میں چکوال یونیورسٹی پانچ سو بستروں پر مشتمل ہسپتال لاء کالج اور رنگ روڈ سمیت مختلفContinue Reading

امریکی ریاست ٹینسی کے شہر نیشویل میں کرسمس کے موقع پر دھماکا ہوا جس میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔  نیشویل میٹرو پولیٹن پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کا اس بابت کہنا ہےContinue Reading

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث گذشتہ کئی ماہ سے جعلی خبروں اور جھوٹے دعوؤں کا بازار گرم ہے اور ایسے میں جہاں حکومتیں آگاہی کے لیے اشتہارات کا سہارا لے رہی ہیں وہیں مذہبی رہنماؤں کا کردار بھی انتہائی اہم ہے۔ ایسا خاص طور پر اس لیے بھیContinue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کوختم نہیں کرسکتی۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ قوم قائد کا یوم پیدائش بھرپور جوش وجذبے سے منارہی ہے اورانContinue Reading

لاہور: (ویب ڈیسک) قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایاجا رہا ہے، دن کی مناسبت سے مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار کی سیکیورٹی سنبھال لی۔ بانی پاکستان محمد علی جناح ؒکا یوم پیدائش،Continue Reading

آج 25 دسمبر 2020 کو ملک بھر میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کا 145 واں یومِ پیدائش مِلّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت پاکستان نے یومِ قائد اعظم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کرسمس کے موقع پر مسیحی بھائیوں کو مبارکباددیتے ہوئے ساتھ اہم پیغام بھی جاری کر دیا۔ وزیراعظم عمران خاں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے مسیحی شہریوں کو کرسمس کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔ وبا (COVID-19) کے حوالے سےمجوزہContinue Reading

لندن: برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان تاریخی بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے کے تحت انگلینڈ نے اپنی سرحد، کرنسی، قوانین ، تجارت اور پانی کا کنٹرول واپس لے لیا۔ یکم جنوری 2021ء سے برطانیہ سیاسی اور معاشی طور پر مکمل خود مختار ہوگا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی میڈیاContinue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل فیض حمید بھی اس موقع پر موجود تھے۔ انہوں نے پاک فوج اور خارجی و داخلی سلامتی سے متعلق امور پر بات چیت کی۔Continue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اسٹیٹ بنک کے قائم کردہ روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے بیرو ن ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر گزشتہ روزبیس کروڑ ڈالر سے تجاوزکرگئیں ۔ انہوں نے آج ایک ٹویٹ میں کہاکہ بیرون ملک سے ترسیلات زرکی وصولی میںContinue Reading

پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس پر جاری پاک چین مشترکہ فضائی مشق شاہین نہم مشترکہ سیکیورٹی چیلنجز سے متحد ہوکر مقابلہ کرنے کے عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہدانور خان اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابقContinue Reading

پاک جرگہ (23 دسمبر 2020) اسرائیل کے علاقائی تعاون کے وزیر عوفیر اکونس نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد پانچواں اسلامی ملک اسرائیل کوتسلیم کرلے گا۔ حالیہ دنوں میں متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہمContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے ، کاروبار میں آسانی پیداکرنے ، پاکستان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کو تحفظ فراہم کرنے اور رائے شماری میں ان کی شرکت کو ترجیح دیتی ہے ۔ وہ برطانوی دارالامراء کےContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کرپشن پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دفعہ آسان راستہ تباہی کا راستہ ہوتا ہے۔ ماضی کے سیاستدان جس راستے پر نکلے، وہ آج عبرت کا نشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سیاستدان جن کو اللہ تعالیٰ نے بہت کچھContinue Reading

پاک جرگہ (23 دسمبر 2020): بلوچ طلبا تنظیم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی سابق چیئرپرسن اورمعروف بلوچ سیاسی کارکن کریمہ بلوچ کی کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں  لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کریمہ بلوچ کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دیContinue Reading

پاک جرگہ (22 دسمبر 2020) اسرائیلی وفد نے منگل کے روز مراکش کے دارالحکومت رباط پہنچ کر بادشاہ محمد السادس سے ملاقات کی۔ قومی سلامتی کے مشیر میر بین شببت (Meir Ben-Shabbat) کی سربراہی میں، اسرائیلی وفد کے ہمراہ ٹرمپ کے داماد اور اسرائیل کے ساتھ عربوں کے تعلقات کےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے نظم و نسق اور خصوصاً بجلی کے شعبے کو بہتر بنانے اور اس میں سبسڈی فراہم کرنے، دولت کمانے کی حوصلہ افزائی اور برآمدات میں اضافے سمیت منصوبوں کو ترجیح دینے کے لئے مختلف وزارتوں کو اہداف دیئے ہیں۔ انہوں نے یہ بات منگل کو تیسرےContinue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاک فوج کنٹرول لائن پر معصوم شہریوں کے تحفظ اور مادر وطن کے عزت و وقار اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لئے اقدامات کرے گی۔ انہوں نے یہ بات کنٹرول لائن پر اگلےContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے باوجود پاکستان کی معاشی صورتحال اچھی رہی ہے، نومبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا ہے کہContinue Reading

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے مبصرین کی گاڑی پر بھارتی فورسز کی جانب سے فائرنگ کا معاملہ، پاکستان نے بھارت کا موقف مسترد کر دیا۔ نجی ٹی وی اے آروائی نیوزکے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ یواین مبصرین کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری سے بھارتیContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز بلین ٹری ہنی پروگرام کا باضابطہ افتتاح کیا جس کا مقصد دس ارب درخت لگانے کے سونامی پروگرام کے تحت ملک میں شجرکاری کا فروغ اور شہد کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاContinue Reading

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کےContinue Reading

پاک جرگہ (21 دسمبر 2020) سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذرائع نے اتوار کے روز بتایا کہ سعودی عرب نے تمام بین الاقوامی پروازوں کو ایک ہفتے کے لئے معطل کردیا ہے۔ یہ اقدام ملک میں کرونا کی نئی لہر سے بڑھتی ہوئی تشویش کے تناظر میںContinue Reading

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان ِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ: کشمیر اور اس کے باشندوں پر بھارت کے مظالم کے مختلف پہلو دنیا کے سامنے ہیں۔ کشمیری عوام کو عالمی برادری سے مکمل طور پر لاک ڈاؤن کے ذریعہContinue Reading

اسلام آباد: بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملٹری ابزرور گروپ کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ بھارت کو فالس فلیگ آپریشن کامنہ توڑجواب دیاجائےگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت  نے عالمی  قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملٹری ابزرورContinue Reading

پڑوسی ممالک کے درمیان کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے پاکستان اور ایران سرحد پر GABD رمضان کراسنگ پوائنٹ پرایک سرحدی تجارتی منڈی قائم کی گئی ہے ۔ دفاعی پیداوار کی وزیر زبیدہ جلال نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کراسنگ پوائنٹ مارکیٹ سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتContinue Reading