امریکہ میں کورونا وائرس کیسز میں مسلسل اضافہ، اموات 12،000 سے تجاوز کر گئیں

Share this story

امریکہ میں کم از کم 12،800 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ عالمی اموات کی تعداد 82،000 سے زیادہ ہو گئی۔

امریکہ میں کورون وائرس پھیلنے کا مرکز نیو یارک ہے جہاں بیماریوں کے لگنے اور اموات کی تعداد میں روز اضافہ ہو رہا  ہے۔ البتہ  امید کے آثار ہیں۔ سی جی ٹی این کے ناتھن کنگ کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال بتا رہے ہیں۔

Share this story

Leave a Reply