صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’آج ایک اور تاریخی پیش رفت۔ ہمارے دو عظیم دوستوں اسرائیل اور بحرین امن معاہدے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔‘ نیویارک: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے بعد ایک اور عرب ملک بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہContinue Reading