بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے کابل کے دورے کے موقع پر افغانستان کے صدر اشرف غنی اور اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے معاون کے بغیر ملاقاتیں کیں۔  فریقین نے افغان امن عمل میں حالیہ پیشرفت اور افغانوں کے اپنےContinue Reading

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ افغان امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی ہے۔صدارتی حکم نامے میں تمام قیدیوں کو ‘میدان جنگ میں واپس نہ آنے کی تحریری ضمانت’ دینے کا تقاضا کیا گیا ہے۔ اس کے بدلے میں طالبانContinue Reading

افغانستان کے دو سیاستدانوں، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ، جو دونوں صدارتی انتخابات میں کامیابی کا دعویٰ کرتے ہیں، نے دو الگ تقریبات میں ملک کے صدر کا حلف اٹھا لیا ہے۔ افغانستان کے الیکشن کمشن نے گذشتہ برس ستمبر میں ہونے والے انتخابات میں اشرف غنی کو معمولی برتریContinue Reading

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو طالبان رہنما ملا برادر سے فون پر گفتگو کی۔ کسی امریکی سربراہ کا طالبان سے یہ پہلا براہِ راست رابطہ تھا۔ اس کال کا اعلان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک ٹوئٹ میں کیا۔ بعدازاں صدر ٹرمپ نے اس کیContinue Reading

طالبان کی دھمکی: ’اگر قیدی نہ چھوڑے گئے تو بین الافغان مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے‘ طالبان کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک طالبان کے 5000 قیدی نہیں چھوڑے جاتے وہ افغان مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خبرContinue Reading