نئےاٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف حکومتی ریفرنس میں حکومت کی نمائندگی سے معذرت کر لی ہے۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ اس کیس میں مفادات کا ٹکراؤ ہے۔ حکومت نےایڈیشنل اٹارنی جنرل کو مقدمے میں وکیلContinue Reading