اسلام آباد: بھارت کے سابق فوجی افسرنے بلوچستان میں دہشت گردی کرانے کا اعتراف کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ جس طرح بنگلہ دیش کو پاکستان سے الگ کیا تھا اسی طرح بلوچستان کو بھی پاکستان سےالگ کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریٹائرڈ میجر گواروؤ آریا نے دو روزContinue Reading

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ میں رابطہ، ایران سے آنے والے ہر فرد کی اسکریننگ کرنے کا فیصلہ کوئٹہ: ایران سے کورونا وائرس پاکستان پہنچنے کے خدشے کے سبب پاک ایران سرحدی علاقوں میں طبی ایمرجنسی نافذ کردی گئی جس کے بعد ایران سے پاکستان آنے والے افراد کی اسکریننگContinue Reading