وزیر اعظم عمران خان کا ثمر قندکا دورہ

Share this story

 وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان کے تاریخی شہر ثمر قند کے دورے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرد یں ۔

Image

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ثمرقند 15 ویں صدی کے آغاز میں دنیا کا عظیم شہرتھا،

Image

میرا ثمر قندکا دورہ یادگار اور حیرت انگیز رہا،

Image

ثمرقند میں امیر تیمور کے مقبرے کادورہ کیا۔

Image

وزیر اعظم نے امیر تیمور کے مقبرے کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

Share this story