Share this story

پاک جرگہ (August 5, 2020) پاکستان اور پوری دنیا میں لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف کشمیری آج 5 اگست کو مودی فاشسٹ حکومت کی غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر آئینی مذمت کے لئے یوم استحصال منا رہے ہیں۔ گذشتہ سال اس دن ہندوستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو غیر قانونی طور پر منسوخ کیا تھا۔

 

Share this story

Leave a Reply