جمعے کو علما کے ایک وفد نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم ہاؤس میں ایک تفصیلی ملاقات کی۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ’علمائے کرام‘ سے کہا ہے کہ ’امہ میں تفریق‘ اور ’تقسیم‘ پیدا کرنےContinue Reading