خدمات کا صلہ یا وقت کی ضرورت، بپن راوت انڈیا کے پہلے چیف آف ڈیفنس سٹاف مقرر
انڈیا نے تاریخ میں پہلی دفعہ آرمڈ فورسز چین آف کمانڈ میں بڑی تبدیلی لاتے ہوئے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا عہدہ ختم کر کے اسکی جگہ چیف آف ڈیفنس سٹاف کا تقرر کیا ہے جنرل بپن راوت کی تقرری نے انڈیا کے فوجی اور سیاسی حلقوں میں ہلچلContinue Reading