سندھ روہڑی: تیز رفتار ٹرین بس سے ٹکرا گئی کم از کم 22 افراد ہلاک
سندھ کے شہر روہڑی سٹیشن کے قریب تیز رفتار ٹرین بس سے ٹکرا گئی ہے جس میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی سکھر ڈاکٹر جمیل نے بتایا کہ جمعے کی شب کندھرا کے علاقے میں یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ نامہ نگار ریاض سہیلContinue Reading