بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے امریکا اور یورپی ممالک کی مخالفت کو نظر انداز کرتے ہوئے ہانگ کانگ سے متعلق سکیورٹی قانون منظور کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے  رائٹرز  کے مطابق چین کی پارلیمنٹ نے منگل کو ہانگ کانگ کے لیے سیکیورٹی قانون کی متفقہ طور پرContinue Reading

لندن: یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے بعد برطانوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی پی آئی اے کی پروازیں معطل کر دیں۔ ترجمان سی اے اے برطانیہ کے مطابق یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے فیصلے کے تناظر میں پروازیں معطل کر رہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہےContinue Reading

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک پاکستان کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے، دہشت گردی کا مقابلہ کرنا جانتے ہیں، پاکستانی قوم دہشت گردوں کے عزام خاک میں ملا دے گی۔ کراچی کے علاقےContinue Reading

کراچی: پاکستان سٹاک ایکس چینج پر دہشت گردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، حملے میں ‌ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں‌ بحق اور 7 زخمی ہوئے جبکہ تمام چاروں دہشتگردوں‌ کو ہلاک کر دیا گیا۔ واقعے کی ابتدائی رپورٹ بھی‌ تیار کر لی گئی۔ دنیا نیوزContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن روز حکومت ختم ہونے کے بیانات دے رہی ہے، حکومت کہیں نہیں جا رہی، اپنی مدت پوری کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اپوزیشن حکومت پر تنقید کرتی ہے جو تیس سال حکومت کر چکی۔ اسContinue Reading

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ  ایک ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 82 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔  کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 54 لاکھ 58 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ دنیا بھرمیںContinue Reading

 امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس کی شہری کونسل نے شہر کا محکمہ پولیس ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی، مذکورہ فیصلہ سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل اور بعد ازاں پولیس کا محکمہ ختم کرنے کے پرزور عوامی مطالبے پر کیا گیاContinue Reading

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ 262 پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں، پی آئی اے کے 141 ، سیرین ایئر کے 10 اور ایئر بلیو کے 9 کپتان شامل ہیں۔ قومی ایئر لائنز کے 148 پائلٹ گراؤنڈ، 128 کے خلاف انکوائری مکمل کر لیContinue Reading

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے سابق نائب صدر اور ڈیموکریٹ کے نامزد کردہ اگلے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوبائیڈن نے کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئےContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پربھارت سے جواب طلب کیا جائے، ہندوتوا بالادستی پرمبنی سرکارکےحکم پرقابض فوج مظالم ڈھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرContinue Reading

ظالم عموماً بزدل ہوتا ہے، ان لوگوں پر ظلم کرتا ہے جو بے بس ہوتے ہیں، تمام حالات تمام دنیا کے سامنے لے کر جاؤں گا، وزیراعظم عمران خان نے مودی کو نفسیاتی مریض قرار دیدیا مظفرآباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کا ز دنیاContinue Reading

فواد چودھری نے غلط کہا؟ اسداللہ خان   تین دن ہو گئے، عمران خان سمیت اب تک ایک بھی شخص نے فواد چودھری کی اس بات سے اختلاف نہیں کیا کہ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ کسی نے فواد چودھری کی اس بات سےContinue Reading

فواد چودھری سچ کہہ رہے ہیں جاوید چودھری   مارگریٹ تھیچر 11سال برطانیہ کی وزیراعظم رہیں، وہ لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھتی تھیں، والد پنساری تھا، مشکل حالات میں سیاست میں آئیں، قدم قدم چلتی ہوئیں یورپ کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں اور پھر آئرن لیڈی کہلائیں، تھیچر کاContinue Reading

ٹھیک چار دن بعد  اوریا مقبول جان    دنیا کے خاتمے سے پہلے ہونے والی بڑی جنگ جسے عیسائی، آرمیگاڈون (Armageddon)، یہودی ہرمیگیڈو (Har Megiddo)، ہندو کالکی کا کلیوگ اور مسلمان ملحمتہ الکبریٰ کہتے ہیں، اس کے صرف اور صرف دو محاذ ہیں۔ ایک بھارت اور دوسرا اسرائیل۔ کمال کیContinue Reading

لے او یار حوالے رب دے ارشاد احمد عارف   کم و بیش چار ہفتے قبل فون آیا، روایتی پرجوش علیک سلیک کے بعد پوچھا، “کورونا کا کیا حال ہے” عرض کیا اللہ تعالیٰ نے اب تک محفوظ رکھا، دعا کریں آئندہ بھی خیر کا معاملہ ہو۔ قہقہہ لگایا، دعائیںContinue Reading

قرآنِ کریم ہارون الرشید   توحید، رسالت اور قرآنِ کریم ہی ہمارا کل اثاثہ ہے۔ اس سے بے نیازی کا سبق دینے والے، اے اس سے بے نیازی کا سبق دینے والے! خوابوں اور خیالوں میں آدمی جینے لگتاہے تو ایسی بات بھی کہہ دیتاہے، زندگی کی سچائیوں سے جسContinue Reading

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اس وقت کورونا وائرس کے اکانوے لاکھ مصدقہ مریض ہیں جو آئندہ ہفتے ایک کروڑ تک پہنچ جائیں گے۔ یہ بات عالمی ادارے کے سربراہ Tedros Adhanom Ghebreyesus نے جنیوا میں ایک ورچوئل نیوز بریفنگ میں بتائی۔  انہوں نے کہاکہContinue Reading

واشنگٹن ڈی سی — اسرائیل نے مغربی کنارے کے کچھ حصوں کے انضمام کا جو اعلان کیا ہے اس پر یکم جولائی سے عملدرآمد ہونا ہے۔ تاہم، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے انتباہ کیا ہے کہ انضمام سے متعلق اسرائیل کا منصوبہ، اسرائیل فلسطین مسئلے کے حوالےContinue Reading

 واشنگٹن ۔ ایجنسیاں: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ غربِ اردن کے بعض حصوں کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کا فیصلہ اسرائیل کی اپنی صواب دید پر منحصر ہے۔ مائیک پومپیو نے بدھ کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’اسرائیل کی خود مختاری میںContinue Reading

 اسلام آباد: سینیٹ میں بھی نصاب اور دستاویزات میں نبی کریم ﷺ کے اسمِ مبارک کے ساتھ ’خاتم النبیین‘ لکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ  کے اجلاس میں نصاب اور دستاویزات میں نبی کریم ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کیContinue Reading

گزشتہ ماہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارہ حادثے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ پاکستان کی قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی ہے جس میں حادثے کا ذمہ دار پائلٹس اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کو قرار دیا گیا ہے۔ بدھ کو قومیContinue Reading

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی اقدامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیسا کرو گے، ویسا ہی بھرو گے۔ بھارتی ہائی کمیشن کے آدھے اہلکار بھی سامان باندھ لیں۔ پاکستانی عملہ واپس آئے گا تو انڈین سٹاف بھی واپس جائے گا۔ دنیا نیوز کےContinue Reading

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی پیپلز لبریشن آرمی کے وفد نے ملاقات کی جس میں کورونا کی صورتحال اور پاکستان کی موثر حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہContinue Reading

بھارت نے نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمیشن کے سفارتی عملے کی تعداد نصف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آدھے سفارتی عملے کو سات روز کے اندر ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ بھارت نے پاکستان میں بھی اپنا سفارتی عملہ نصف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہContinue Reading

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی سمندری حدود کے دفاع سے متعلق قوم کی امنگوں پر ہمیشہ پوری اتری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں نیولContinue Reading

ریاض:سعودی حکومت نے حج سے متعلق بڑے فیصلے کا اعلان کردیا ہے، اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ صرف سعودیہ کے مقیم افراد ہی حج کرسکیں گے، جن میں مختلف قومیتوں کے مقامی افراد شامل ہوں گے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج نے واضحContinue Reading

کراچی(اے این این ) ڈیبٹ سروس معطلی اقدام (ڈی ایس ایس آئی)کے تحت پاکستان 2020 میں 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگیوں کو دوبارہ ترتیب دے گا۔ عالمی بینک نے ری شیڈولنگ پر ملک کے مخصوص ڈیٹا جاری کرتے ہوئے بیان میں کہا کہ اس اقدام سےContinue Reading

بیجنگ (ویب ڈیسک): چینی وزارتِ خارجہ نے لداخ میں دونوں ممالک کی افواج کے مابین ہونے والے تصادم پر خاموشی توڑتے ہوئے زبان کھول دی ہے جبکہ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے بھارت کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میںContinue Reading

کراچی کے علاقہ سائٹ میں واقع جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کرگئے۔ جامعہ بنوریہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مفتی نعیم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا مگر وہ راستے میں دم توڑ گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ مفتی نعیم کا کروناContinue Reading

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ ملک میں بحران پیدا کرنے والے مافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں چینی بحران کی فورنزک رپورٹ اور ذمہ دار عناصرContinue Reading

سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں سخت حفاظتی اقدامات کے تحت اتوار سے 1500 سے زیادہ مساجد کو دوبارہ کھولا جارہا ہے۔ کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے باعث سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منوری سمیت ملک بھر کی سیکڑوں مساجد عامContinue Reading

عدالت عظمیٰ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا۔ دس ججز پر مشتمل بینچ نے مختصر فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست منظور کرلی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کالعدم قرار دینےContinue Reading

مرد مومن کی ڈرامائی تشکیل جاوید چودھری   دنیا میں تین قسم کے لوگ ہوتے ہیں جینئس، ایوریج اور بلو ایوریج، ہماری دنیا میں بلو ایوریج (معمولی لوگوں ) اور ایوریج (سطحی لوگوں ) کی کوئی کہانی نہیں ہوتی، یہ لوگ آتے ہیں، زندگی گزارتے ہیں اور اکثر اوقات اپنےContinue Reading

کیا اللہ ہم سے ناراض ہے  اوریا مقبول جان    اللہ نے کسی ایرانی، شامی، سعودی یا پاکستانی سے مدد اور نصرت کا وعدہ نہیں کیا، بلکہ ان سے کیا ہے جو اس کی مدد کرتے ہیں فرمایا، “اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرےContinue Reading

کبھی بحیلۂ مذہب، کبھی بنامِ وطن ہارون الرشید   تعلیم و تربیت کی ضرورت ہوتی ہے، معاشروں کو تعلیم و تربیت کی، ورنہ وہی ریوڑ کے ریوڑ۔ صدیوں پہلے جو کبھی بادشاہوں اور پادریوں کا مارایورپ تھا، جو آج ہم ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے، کورونا کے باب میں اہلِContinue Reading

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کیخلاف متوازن انداز میں اقدامات اٹھائے ہیں،ہر کسی کو انتہائی احتیاط کا مظاہرہ کرنا ہوگا،ہمیں آئندہ دو ماہ متحد و منظم ہو کر وباء کیخلاف لڑنا ہوگا،ہمارے اقدامات بحران کی نوعیت اور مفاہمت کے ذریعے ردContinue Reading

اسلام آباد: ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ، عدالت نے قتل کی سازش،معاونت اورسہولت کاری کیس پر فیصلہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 10 سال بعد ڈاکٹرعمران فاروقContinue Reading

ویب ڈیسک — چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ اور نئی دہلی کے درمیان سفارتی سطح پر رابطہ ہوا ہے اور دونوں ممالک ‘لائن آف ایکچوئل کنٹرول’ پر جلد از جلد کشیدگی کم کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بدھ کوContinue Reading

 راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں قومی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پربات چیتContinue Reading

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے عسکری قیادت کو بھارت کو بھرپور جواب دینے کے لئے فری ہینڈ دے دیا ہے، اس بات کا انکشاف معروف صحافی صابر شاکر نے کیا۔ انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیContinue Reading

لاہور: کورونا وبا بے قابو ہونے پر صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے 7 اور ملک بھر کے 20 شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن، لاہور کے 21 علاقوں کی 61 گلیاں، محلے اور بلاکس بند کر دئیے گئے۔  کورونا وائرس کے باعث لاہور کے جن علاقوں کو بند کیا گیاContinue Reading

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی اور فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے منگل کے روز اسلام آباد میں آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر فوجی قیادتContinue Reading

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں بچوں کی اسکول فیس پر 100 فیصد ٹیکس عائد کر دیا ہے جس میں نان فائلرز والدین کو اب اسکول کی فیس کے برابر ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹContinue Reading

کراچی پولیس نے صحافی ولی بابر کے قتل میں ملوث سزا یافتی مجرم کامران عرف ذیشان کو گرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی انٹیلی جنس ایجنسی کی مدد سے جیوز نیوز کے رپورٹر ولی خان بابر کے قتل میں ملوث مرکزی مجرم کامران کوContinue Reading

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بتایا ہے کہ پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال سی پیک منصوبے کے مغربی روٹ پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ سی پیک تیزی سے آگے بڑھ رہاContinue Reading

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید چھ ہزارآٹھ سوپچیس افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص کے بعد وبا سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد ایک لاکھ انتالیس ہزار دوسوتیس ہوگئی ہے ۔ پنجاب میں52ہزار601،سندھ میں51ہزار518، خیبرپختونخوا میں17ہزار450، بلوچستان میں8ہزار28، اسلام آباد میں7ہزار934، گلگت بلتستان میں 1095اور آزادکشمیر میں604مریض ہیں۔ گزشتہ ایکContinue Reading

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہرین کی رائے ہے کہ جولائی کے آخر تک کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 10 سے 12 لاکھ تک جا سکتی ہے۔  وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا نیشنل کمانڈ آپریشن سینیٹر (اینContinue Reading

اسلام آباد(آن لائن)قومی خزانے سے عیاشیاں کرنے کی بجائے وزیراعظم عمران خان نے امانت و احساس کی تاریخ رقم کر دی۔ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم قومی خزانے پر بوجھ بننے کی بجائے اسکا محافظ بن گیا ۔ وزیراعظم عمران خان اپنی رہائشگاہ کے تمام اخراجات اپنی جیب سے اداContinue Reading

خلافت عثمانیہ جاوید چودھری   خلافت عثمانیہ کا اصل بانی ارطغرل کا پوتااور عثمان غازی کا بیٹا اورخان تھا‘ ترک اسے آرخان بھی کہتے ہیں‘ وہ 1281ء میں صغوط میں پیدا ہوا اور اس کا بچپن اپنے دادا کی گود میں گزرا‘ وہ ارطغرل کا پسندیدہ پوتا تھا‘ وہ اسےContinue Reading

شوگر سرکار کے کرتب رؤف کلاسرا پچھلے ہفتے وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں جاری تھا۔ بحث ہو رہی تھی کہ شوگر سکینڈل کی انکوائری رپورٹ کے ساتھ کیا کیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کیا کارروائی کی جائے۔ اس میں کوئی شک نہیںContinue Reading

لیاقت علی خان سے حفیظ شیخ تک  اوریا مقبول جان    زوال و پستی کی المناک داستان ہے، نا اہلی کی طرف بڑھنے کی کہانی ہے۔ ایک ایسی خوفناک روداد جس کے ایک ایک ورق پر میرے ملک کے سادہ لوح، محنتی، ذہین اور وطن سے محبت کرنے والے عوامContinue Reading

باشعور عوام، دور اندیش حکمران ارشاد احمد عارف   کورونا نے اس کلشیے کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوڑ دیا ہے کہ اس ملک کے عوام تو ماشاء اللہ بہت اچھے ہیں، باشعور، دیانتدار، خدا ترس، جفاکش اور ایثار پیشہ بس اسے ڈھنگ کا رہنما اور حکمران نہیں ملاجو اسےContinue Reading

مائیکرو سوفٹ کے بانی، دنیا کی ارب پتی شخصیت بِل گیٹس نے کرونا وائرس کی ویکسین کے ساتھ لوگوں میں مائیکرو چِپ لگانے کے ’سازشی نظریے‘ کو مسترد کردیا ہے اور اس کو ’احمقانہ‘ قرار دیاہے۔ دنیا میں کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد سے بل گیٹس پر یہContinue Reading

لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ سے عوامی مقامات پر کسی کو ماسک کے بغیر نہیں جانے دینگے۔ سختی کرنے کا وقت آ گیا، وباء کا پھیلاؤ روکنا ہے، جہاں سے زیادہ کیسز سامنے آئیں گے، انہیں ڈھونڈیں گے اور پھر وہاں پر سخت لاک ڈاؤن کرContinue Reading

ماضی کا سفر رؤف کلاسرا پچھلے ہفتے دنیا چینل کے اسلام آباد دفتر میں پائوں رکھا تو ٹی وی کیمرہ کامران شاہد کے آٹھ بجے والے لائیو شو میں لینے کے لیے تیار تھا۔ کیمرہ مین چوکس جبکہ میک اپ مین میرا انتظار کر رہا تھا۔ میں اندر داخل ہوتےContinue Reading

دنیا خاتمے کے قریب یا نئے دور کا آغاز  اوریا مقبول جان    دنیا بھر کے مفکرین، دانشور، معیشت دان اور اہلِ دانش اس سال، یعنی 2020ء کے آغاز سے ہی حیرت میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ وہ جس کورونا وائرس کو گذشتہ صدی میں پھیلنے والی دیگر وبائوں، ایڈز، ایبولا،Continue Reading

گاہے گاہے بعض خوان ارشاد احمد عارف   موضوعات کی تکرار سے بہتر ہے انسان کتابوں کا مطالعہ کرے، مجھے اہل علم و فضل کی خود نوشت سوانح عمریاں متاثر کرتی ہیں۔ کتابوں کے ذخیرے سے علامہ محمد اسد کی روڈ ٹو مکّہ نکالی اور اسلام کی طرف اُن کےContinue Reading

صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو طویل ترین لاک ڈاؤن کا سامنا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ تین عشروں سے زائد عرصے سے فوجی کرفیو اور ہڑتالوں کی وجہ سے معمولات زندگی مفلوج ہیں۔ The Longest Lockdown. Life inContinue Reading

آئندہ مالی سال کے لئے 72 کھرب 94 ارب نوے کروڑ روپے مالیت کے ٹیکس فری اور سہولت پر مبنی بجٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صنعتوں اور پیداوار کے وزیر حماد اظہر نے جمعہ کی شام قومی اسمبلی میں بجٹ تجاویزپیش کیں۔ وفاقی وزیر نے بجٹ کا اعلانContinue Reading

 اسلام آباد: قومی اقتصادی سروے رپورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق خصوصی باب بھی شامل کر لیا گیا، سروے کے مطابق وباء کے باعث ملک کی 56.6 فیصد آبادی سماجی اورمعاشی لحاظ سے غیرمحفوظ ہوگئی جبکہ ملک میں خواتین لیبر فورس کم ہوجائے گی۔ سروے رپورٹ کے مطابق وباء کےContinue Reading

قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 2020-21ء کیلئے زراعت ، صنعت اورخدمات میں شرح نمو کے ساتھ ساتھ مجموعی ملکی پیداوارکے اہداف کی منظوری دے دی ہے ۔ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں بدھ کے روز اسلام آباد میں ہوا۔ وزیراعظم نے ترقیاتی منصوبوںContinue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے کابل کے دورے کے موقع پر افغانستان کے صدر اشرف غنی اور اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے معاون کے بغیر ملاقاتیں کیں۔  فریقین نے افغان امن عمل میں حالیہ پیشرفت اور افغانوں کے اپنےContinue Reading

اسلام آباد — پاکستان نے بھارت کو خبردار کيا ہے کہ اگر اس نے پاکستان پر فضائی حملہ کرنے کی کوشش کی تو اس کا منہ توڑ جواب ديا جائے گا۔ پاکستان کے وزير خارجہ شاہ محمود قريشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے خطے ميں ہميشہ امن کی باتContinue Reading

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سمیت دیگر کئی شہروں میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے مظاہرے شہریوں کی شرکت کی تعداد کے لحاظ سے اب تک کے سب سے بڑے مظاہرے بتائے جا رہے ہیں۔ مظاہرین کا سب سے بڑا مطالبہ پولیس نظامContinue Reading

بیجنگ، نئی دہلی: لائن آف ایکچوئل کنٹرول تاحال آوٹ آف کنٹرول ہے، چینی و بھارتی ملٹری کمانڈرزکے درمیان ہونے والاسات گھنٹےکا طویل اجلاس بھی کشیدگی کم نہ کرسکا۔بھارتی میڈیاکےمطابق کسی کوامیدنہیں کہ اس میٹنگ سے معاملات بہتر ہوجائیں گے۔  دوسری جانب چین کے سرکاری میڈیا نے خبردار کیا ہے کہContinue Reading

واشنگٹن: پولیس حراست میں سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کے خلاف امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور واشنگٹن ڈی سی کے میئرمیوریل باؤزر نے بھی نسل پرستی کیخلاف احتجاج میں شرکت کی ہے۔ میوریل باؤزر نے مظاہرین سے خطاب میں کہا ہم سب کوContinue Reading

راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کے درمیان ملاقات میں طے شدہ مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیفContinue Reading

مرکز ملّت اسلامیہ. افغان سرزمین  اوریا مقبول جان    مرشدی، سیدّی علامہ محمد اقبال کی لوحِ مزار پر جو اشعار کندہ ہیں وہ امتِ مسلمہ کے قرآنی تصور اور سیدالانبیاء ﷺ کی تعلیمات کی روشنی سے عبارت ہیں۔ اقبال کے سارے کلام اور پیغام کا نچوڑ یہ اشعار ہیں۔ یہContinue Reading

فراغت کے یہ دن ایاز امیر   جب جوانی کے ایام میں اسلام آباد کی مسلم اخبار سے ہم منسلک تھے اور اداریہ نویسی کرتے تھے، ہمارے ایڈیٹر اے ٹی چوہدری ہوا کرتے تھے۔ اپنے زمانے کے بہت مشہور صحافی تھے۔ پروقار اور رعب دار شخصیت کے مالک تھے اورContinue Reading

اسلام آباد: سنٹرل ڈویپلمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے کراچی سے پشاور تک  1872 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک ایم ایم ون پروجیکٹ منظور کرلیا ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ منصوبے پر7 ارب 20 کروڑ ڈالرContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایسے موڑ پر کھڑا ہے جہاں اگر لوگ ضابطہ کار پر سختی سے عمل کریں تو ہم کورونا وائرس کو شکست دے سکتے ہیں۔ جمعہ کے روز اسلام آباد میں کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے خطاب کرتے ہوئےContinue Reading

بدھ کے روز عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈہانوم گبریئسس  نے شدید خطرے کی طرف اشارہ کرتے ہوۓ بتایا کہ گزشتہ پانچ روز میں عالمی سطح پر ہر روز ایک لاکھ سے زیادہ نئے کوویڈ ۔19 کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں شمالی اورContinue Reading

    ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مودی سرکار اپنی ہرناکامی کا حل پاکستان کے  خلاف مہم جوئی میں  ڈھونڈتی ہے کسی بھی فوجی مہم  جوئی کے سنگین نتائج ہوں گے جو ناقابل کنٹرول ہوں گے۔ بھارت  آگ سے نہ کھیلے، ہمContinue Reading

غیر ملکی خبر رساں ادارے سی این بی سی کے مطابق ، منیاپولیس کے تین سابق پولیس افسران پرجارج فلائیڈ کی ان کی تحویل میں ہونے والی ہلاکت کے سلسلے میں بدھ کے روز قتل میں معاونت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ مینیسوٹا کے اٹارنی جنرل کیتھ ایلیسن کےContinue Reading

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں سوموار اور منگل کی درمیانی شب وائٹ ہاؤس کے اطراف کے علاقے میدان جنگ کا منظر پیش کرتے رہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پیر کی شب وائٹ ہاؤس کے آس پاس کے علاقوں میں پولیس اور مظاہرین کے مابین پُرتشدد جھڑپیں جاری رہیں۔ انسدادContinue Reading

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض اور ظالم بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا، صرف دو روز کے دوران 15 کشمیری شہید ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی دنیا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تگ و دو کرContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے قوم پرزوردیا ہے کہ وہ لاک ڈائون سے معیشت کے مزید شعبوں کو بتدریج کھولنے کیلئے ضابطہ کار پرسختی سے عمل کرے ۔ پیر کے روز اسلام آباد میں قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے اختتام کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہContinue Reading

ریاستوں کے مطالبے پر نیشنل گارڈ کی تعیناتی کے باوجود احتجاج جاری ہے اور مزید شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ پولیس کی تحویل میں جارج فلائیڈ کی ہلاکت اور پولیس کی طرف سے تشدد کی دیگر کارروائیوں پر احتجاج کے بعد شہروں میں بدامنی کی ایک اور راتContinue Reading