اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بڑی عید پر عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپےContinue Reading

چمن بارڈر پر اسمگلنگ میں ملوث عناصر نے لوگوں کو اکسایا،شبلی فراز ویب ڈیسک- وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ  چمن بارڈر پر اسمگلنگ میں ملوث عناصر نے لوگوں کو اکسایا،اس طرح افغانستان سے فائرنگ کےبعد حالات کشیدہ ہوئے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فرازContinue Reading

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایف اے ٹی ایف سے متعلقہ قانون منظور کرنے اور پاکستان کوا یف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں ڈالنے کے حوالے سے بھارتی عزائم ناکام بنانے پر سینٹ ارکان کا شکریہ ادا کیا۔ ایوان میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نےContinue Reading

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ داخلہ سندھ نے  حادثات پر قابو پانے کے لیے صوبے بھر  میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144نافذکردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کا نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئےواضح کیا کہ ائیر پورٹ کے اطراف کے علاقوں میں دفعہ 144نافذContinue Reading

 عازمین حج، حج کا،رکن اعظم وقوف عرفات ادا کرنے کے لئے میدان عرفات میں ہیں۔ انہوں نے وہاں مسجد نمرہ سے خطبہ حج سنا اور ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھ ادا کیں۔ شیخ عبداللہ بن سلمان المانی نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے دنیا بھر کےContinue Reading

ایپل، فیس بک، گوگل اورایمیزون کےسی ای او مشترکہ طور پر امریکی کانگریس کی سماعت میں شریک ہوے. واشنگٹن ڈی سی — چار بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل ، ایمیزون ، فیس بک اور گوگل کے چیف آپریٹنگ آفیسرز کو بدھ کے روز امریکی قانون سازوں کے سوالات کا سامناContinue Reading

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزانے بھی عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے،انہوں نے کہاکہ میںContinue Reading

(ایجنسیاں): امریکا نے جرمنی میں تعینات اپنے 11800 فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔یہ فوجی مشرقِ اوسط اور افریقا میں امریکا کی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہیں۔ امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگان کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ آیندہ مہینوں میں قریباً 64 سو فوجیوں کو جرمنیContinue Reading

مکہ مکرمہ : حج کارکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا ہوگا، میدان عرفات میں سعودی عرب کے مفتیِ اعظم خطبہ حج دیں گے، عازمین منی پہنچ گئے، خطبہ حج مسجد نمرہ میں دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا ہوگا، نماز عصر اورContinue Reading

قربانی حضرت ابراہیمؑ اور ان کے بیٹے حضرت اسمٰعیلؑ کی سنّت، اسلام کا شعار اور اہم عبادت ہے، قربانی ہر صاحبِ نصاب مسلمان پر واجب اور ضروری ہے، لیکن اس اہم عبادت کے بہت سے مسائل و احکام ہیں، اس مضمون میں فقہ کی مختلف کتب سے اہم اور ضروریContinue Reading

 مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز آج سے ہورہا ہے، کورونا وائرس کے باعث اس بار خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مناسک حج کی ادائیگی آج سے شروع ہورہی ہے، منیٰ تک عازمین حج کو پہنچانے کا باقاعدہ آغاز آج شام سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے باعثContinue Reading

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی اور آپریشنل تیاریاں امن کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے ہیں۔ کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور، موثر اور پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہContinue Reading

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو ریاستی فنڈ 1 ایم ڈی بی کے ملٹی بلین ڈالر کے مالی اسکینڈل سے منسلک ایک معاملے میں تمام سات الزامات کا مرتکب پایا گیا ہے۔ الزامات میں منی لانڈرنگ کے تین الزامات، اعتماد کی مجرمانہ خلاف ورزیContinue Reading

ویب ڈیسک- پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں بہتری کی حوصلہ افزا امیدوں نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، بھارت کو پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلقات میں بہتری سے پریشانی ہونے لگی جس کا اظہار بھارتی وزارت خارجہ نے کردیا۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان چند ملکوں میں شامل ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں کروناوائرس کی وبا پر قابو پالیا ہے۔ انہوں نے پیر کی سہ پہر صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز کرونا وائرس سے جاں بحق افرادContinue Reading

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ پاک فوج نے پانڈو سیکٹر میں بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے لکھا کہ بھار کاContinue Reading

ویب ڈیسک — امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، سفیر زلمے خلیل زاد ہفتے کے روز قطر، پاکستان اور افغانستان کے دورے پر روانہ ہوئے؛ جس کے بعد وہ بلغاریہ اور ناروے بھی جائیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دوحہ اور کابلContinue Reading

امریکی ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پورٹ لینڈ میں رات کے وقت ہونے والے مظاہروںContinue Reading

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو مالیاتی ایکشن ٹاسک فورس کی بلیک لسٹ میں شامل کرانے کی بھرپور کوششیں کیں تاہم پاکستان نے موثر اور فعال سفارتی روابط کے ذریعے ان کوششوں کو ناکام بنادیا۔ انہوں نے ہفتہ کی شام ملتان میں صحافیوں سےContinue Reading

فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان نے آج گلگت بلتستان میں سکردو کے مقام پر پاک فضائیہ کے قاری بیس کا دورہ کیا ۔ فضائیہ کے سربراہ نے جنگی طیاروں کی فوری تعیناتی اور جنگی امدادی سرگرمیوں سمیت مختلف پیشہ وارانہ سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔ انھیں بیسContinue Reading

اسلام آباد: اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی ہوتی ہے جبکہ بھارت میں موجود دہشتگرد عناصر سے پڑوسی ممالک کو خطرہ ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستانContinue Reading

 امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی یومیہ تعداد گھٹنے کا نام نہیں لے رہی اور مسلسل 60 ہزار کی حدیں پار کر رہی ہے۔ گزشتہ کچھ روز سے امریکہ میں کورونا وائرس کے 50 ہزار سے زائد مریض روزانہ کی بنیاد پر سامنے آ رہے ہیں جبکہ ہلاکتوں کیContinue Reading

ویب ڈیسک — چین نے امریکہ کو مغربی شہر چینگڈو میں قائم اپنا قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ چین کا یہ اقدام ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب امریکہ نے منگل کو ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ تین روز کے اندر بند کرنے کا حکم دیاContinue Reading

ویب ڈیسک — ترکی کے شہر استنبول میں واقع آیا صوفیہ میں لگ بھگ آٹھ عشروں بعد پہلی مرتبہ نماز ادا کی گئی جس میں صدر رجب طیب ایردوان سمیت کئی اہم رہنما اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ترکی کی سب سے بڑی عدالت نے چند روز قبلContinue Reading

نیویارک (ویب ڈیسک): پاکستان اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کا متفقہ طور پر صدر منتخب کرلیا گیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اس اہم عہدے پر چھٹی دفعہ منتخب ہورہاہے،اقتصادی اور سماجی کونسل اقوام متحدہ کا ایک اہم ادارہ ہے،پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقتصادی اورContinue Reading

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے جمعرات کے روز کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں ملازمت سے محروم ہو جانے والے پاکستانی تارکین وطن کے معاملے کو حل کرنے کا عزم کیا۔ دونوں ممالک نے امارات میں مقیم پاکستانیوں کی ملازمتوں کی بحالی کے مختلف امکانات پر تبادلہ خیالContinue Reading

امریکہ 61، برازیل 55 اور بھارت 48 ہزار نئے کیسز کے ساتھ پہلے،دوسرے اور تیسرے نمبر پر، سب سے زیادہ 1192 اموات برازیل میں ہوئیں، جب کہ امریکہ میں گنتی 982 رہی۔ عالمی وبا کے متاثرین کی دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 56 لاکھ سے بڑھ گئی،Continue Reading

واشنگٹن: پاکستان ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک بن گیا۔ پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی میں بھارت کو 6 پوائنٹس پیچھے چھوڑ دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کے جوہری اثاثوں کے تحفظ کی ضمانت عالمی اداروں نے بھی دے دی۔ این ٹیContinue Reading

آیا صوفیہ مسجد جمعہ24 جولائی کو عبادت کے لئے کھولی جا رہی ہے۔ مسجد میں دو دن بعد جمعہ کی نماز کی تیاریاں جاری ہیں-  اسی دوران صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سے ٹوئٹر پیغام جاری کیا گیا ہے- صدر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں آیا صوفیہ سے متعلقContinue Reading

بنگلہ دیش میں کوویڈ ۔19 کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے بنگلہ دیش کی قیادت کے اقدامات کی تعریف کی۔ دونوں رہنماؤں نے کوویڈ 19 میں درپیش متعدد چیلنجوں سے نمٹنےContinue Reading

امریکہ نے چین سے کہا ہے کہ وہ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں اپنا قونصل خانہ بند کر دے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ اسے اس فیصلے پر چینی سیاسی اقدامات نے اکسایا ہے۔ امریکہ کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد ‘امریکہ کی انٹیلیکچؤل پراپرٹیContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک): چینی صدر زی چن پنگ نے فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں اسرائیل کے قبضے کیخلاف فلسطینی موقف کی حمایت کی۔ خبرساں ادارے مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق چینی صدر زی چن پنگ اور فلسطینی صدر محمود عباس کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جسContinue Reading

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے کئےگئے اقدامات خصوصاً مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاون کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کی عالمی وبا میں کمی آرہی ہے او ر صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد نئے مریضوں سے زیادہ ہے۔  انہوں نےContinue Reading

کراچی (ویب ڈیسک): مفتی منیب الرحمن نے پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید الضحی یکم اگست بروز ہفتے کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی روئیت حلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منب کی زیر صدارت کراچی میںContinue Reading

ڈس سیٹس فیکشن جاوید چودھری   احمد شفیق آدھے لاہوری اور آدھے اوکاڑوی ہیں، گوتھم کے نام سے ہاسپٹیلٹی کالج چلاتے ہیں، ہوٹل مینجمنٹ کے گُرو ہیں، سائپریس، لندن اور سوئٹزر لینڈ میں کام کر چکے ہیں، پڑھے لکھے اور زمانہ ساز ہیں، یہ چند دن قبل میرے پاس تشریفContinue Reading

اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں ارشاد احمد عارف   بالآخر پی ٹی آئی حکومت کا ایک مالیاتی سکینڈل آ ہی گیا، لاہور رنگ روڈ منصوبے میں ردوبدل کی کوشش اگرچہ عمران خان نے ناکام بنا دی، صوبائی وزیر اسد کھوکھر، صوبائی سیکرٹری سروسز شعیب اکبر،Continue Reading

ستارہء سحری ہم کلام کب سے ہے ہارون الرشید   اللہ کا وعدہ یہ ہے کہ خلوص اور حکمت کبھی پسپا نہیں ہوتے۔ پھر یہ کہ راہِ محبت میں پہلا قدم ہی شہادت کا قدم ہوتاہے۔ کہاں گئے شب فرقت کے جاگنے والے ستارہء سحری ہم کلام کب سے ہےContinue Reading

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ، سعودی عرب کے 84 سالہ حکمران شاہ سلمان بن عبد العزیز کو مثانے کی سوزش میں مبتلا ہونے کی وجہ سے دارالحکومت ریاض کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے بتایا کہ عراقی وزیر اعظم مصطفیContinue Reading

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 196 مجرموں کی رہائی کا حکم معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مجرموں کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ دنیا نیوز کے مطابق  جسٹس قاضی امین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والےContinue Reading

متحدہ عرب امارات کی تاریخ کے پہلے خلائی مشن کو خراب موسم کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا تھا مگر آج اسے جاپان سے لانچ کر دیا گیا ہے۔ Moments that make history… The Emirates Mars Mission team participates in the first Arabic countdown from Japan… The countdown thatContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کشمیریوں کو ان کا حق دلانے کیلئےلڑتے رہیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام اور ان کے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہContinue Reading

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ بھارتی تسلط سے آزادی اور جموں وکشمیر کے پاکستان سے مکمل الحاق تک جدوجہد آزادی جاری رکھی جائیگی۔ 1947میں آج کے دن کشمیریوں کی حقیقی قیادتContinue Reading

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کرتے ہوئے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہے۔ 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کے اثاثوں کیContinue Reading

امریکی بحریہ نے کہا ہے کہ اس کے دو طیارہ بردار جہاز جنوبی بحیرۂ چین میں لنگرانداز ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کو امریکی بحریہ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب خطے میں کشیدگی بڑھانے کے لیے چین اور امریکہ ایک دوسرے پر الزامContinue Reading

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کی اطلاع دی ہے، جس میں 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 237،743 کا اضافہ ہوا ہے۔ روزانہ کی رپورٹ کے مطابق ، سب سے زیادہ اضافہ امریکہ ، برازیل ، ہندوستان اور جنوبی افریقہ میںContinue Reading

اقوام متحدہ نے امیرملکوں پرزوردیاہے کہ کوروناوائرس پرموثرطورپرقابوپانے کے لئے غریب ملکوں کی مدد کے لئے کوششیں تیز کی جائیں۔ ذرائع ابلاغ کودیئے گئے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے سربراہ مارک لوکوک نے کہاکہ اس سلسلے میں امیرملکوں کی طرف اب تک کاردعمل مجموعی طور پرContinue Reading

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دیتے ہوئے اس کی موجودگی کی جگہ کو سب جیل قرار دیا گیا تھا. بھارتی ہائی کمیشن کے دو قونصلرز کو آج 3 بجے کلبھوشن سے ملنے کی اجازت دی گئی۔ #Pakistan has provided consularContinue Reading

کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے  اوریا مقبول جان    پہلی افغان جنگ کی ذلت آمیز شکست اور 13جنوری 1842ء کو کابل میں بیس ہزار برطانوی ہند فوج کے سورمائوں کے قتلِ عام کے بعد تلملاتا ہوا “گورا” صبر سے نہیں بیٹھا اور 1878ء میں اس نے ایک اورContinue Reading

پریشانی کس بات کی؟ ارشاد احمد عارف   بلا شبہ معاشی محاذ پر موجودہ حکومت کوئی کارنامہ انجام دینا تو درکنار، سابقہ قومی شرح نمو کو بھی برقرار نہیں رکھ سکی، کورونا نے رہی سہی کسر پوری کر دی اور گھٹنوں کے بل جامد معیشت زمین بوس ہو گئی، لیکنContinue Reading

قصور میرا ہے یا کہ تیرا ہارون الرشید   سرخرو وہی ہوتے ہیں، عزم و ہمت کے علاوہ جو تدبر سے آشنا ہوں، ریاضت کر سکیں، خوئے انتقام سے اوپر اٹھ سکیں۔ عصرِ رواں کے تقاضوں کا ادراک رکھتے ہوں۔ اقبال کی نظم کا عنوان ہے زمانہ اور اس کاContinue Reading

زمین کھود کر تو دیکھیں کے پودا اب کہاں تک ہے اسداللہ خان   مان لیا کے دو سال میں تبدیلی کے نئے پودے نہیں اُگے، نئی کونپلیں اور پتے نہیں نکلے لیکن کوئی زمین کھود کر تو دیکھے بیج پھوٹا بھی ہے یا نہیں۔ کیا اپوزیشن عمران خان کیContinue Reading

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدرباراک اوباما، امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن اور دنیا کے امیرترین شخص بل گیٹس، مائیک بلوم برگ،جیف بیزوس، ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اوراوبر کا ٹوئٹراکاونٹ ہیک کیا گیا ہے۔ امریکا کی سیاسی اور معروف کاروباری  شخصیات کے ٹوئٹر ہینڈلز سے صارفین کو ایسے ٹوئٹ کیےContinue Reading

صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ حکومت اورمذہبی رہنمائوں سمیت پوری قوم کورونا کے خلاف ملک کی فتح پرتعریف کی مستحق ہے کیونکہ کوروناوائرس کازورٹوٹ رہاہے۔ انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویومیں کہاکہ ملک میں کوروناکے ٹیسٹوں کی یومیہ استعداد بڑھ کرسترہزارہوگئی ہے۔ صدرنے کہاکہ موجودہ حکومت کسیContinue Reading

بیجنگ: (ویب ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ہانگ کانگ کے ساتھ ترجیحی سلوک ختم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کے بعد چین نے اس اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے بدلہ لینے کا عندیا دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک):سرجن جنرل پاک آرمی لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر  کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو عزت دی جاتی ہے اور ملک میں ہر عورت کو مقام حاصل ہے۔  نشریاتی ادارے بی بی سی کو لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے  انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ خواتین پاکستان میںContinue Reading

کابل/ واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ اس کا تاریخی امن معاہدہ اگلے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ افغانستان میں امریکی فورسز کے پانچ اڈے ختم کر دیے گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر جاری اپنے اہم بیان میں افغانستان کے بارے میں امریکاContinue Reading

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ ہواوے کے تیز رفتار 5 جی ٹیلی مواصلات کے نیٹ ورک پر پابندی عائد کردی جائے گی ، یہ فیصلہ چین کو ناراض کردے گا لیکن امریکہ کو خوش کرے گا۔ بیجنگ کے ساتھ لندن کے غیر اطمینانContinue Reading

جنیوا (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ نے کرونا وبا کے دوران بھوک اور غذائی قلت کے بحران کو ابتر قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے کرونا وبا سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کروناContinue Reading

کراچی: لیاری گینگ وار کے ارشد پپو قتل سمیت 16 مقدمات کی سماعت کے دوران عزیر بلوچ نے قتل کی ورداتوں سے انکار کر دیا، عدالت میں اعترافی بیان سے مکرتے ہوئے عزیر بلوچ نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں، کوئی قتل نہیں کیا۔ دنیا نیوز کے مطابق کراچی کیContinue Reading

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جانے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کے بعد 3 امریکی ری پبلکن قانون سازوں اور ایک ایلچی پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بیجنگ حکومت پر سخت تنقید کرنےContinue Reading

کابل (ویب ڈیسک): افغانستان کی حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو افغان طالبان نے ماننے سے انکار کردیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان افغان طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی حکومت سیز فائر معاہدے کے لیے سنجیدہ نظر نہیں آرہی ہے، حکومت دوحہ مذاکرات میں طےشدہ معاہدوںContinue Reading

آیا صوفیہ عدالتی فیصلے اور صدارتی حکم نامے کے تحت دوبارہ مسجد بنا دیا گیا ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے استنبول کی تاریخی اہمیت کی حامل عمارت آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔ ترکی کے صدر کی طرفContinue Reading

کراچی(این این آئی): پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا۔ چین، بھارت، امریکا اور انڈونیشیا کے بعد آبادی دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ جرمن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے کہاہے کہ پاکستان کی آبادی گیارہ جولائی 2020 میں 22 کروڑ دسContinue Reading

وزیراعظم نے پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی سازشوں کو ناکام بنایا، مظلوم کشمیریوں کی آواز بلند کی، عالمی دنیا سے تعلقات کو مثالی بنایا اسلام آباد: پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوششیں اور عالمی منظر نامے پر پاکستان کا کردار کیسے اہم ہوا؟ وزیراعظم آفس نے سفارتی محاذContinue Reading

سرینگر: دنیا بھر میں اور کنٹرول لائن کے دونوں اطراف مقیم کشمیری 13 جولائی 1931ء کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پیر کو یوم شہدا منائیں گے۔ مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام سے مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے۔Continue Reading

نیو یارک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہر نے مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ، اطلاعات تک رسائی اور پرامن احتجاج پر سنگین پابندیاں جاری رکھنے پر بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اظہار رائے کی آزادی سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندےDavid Kaye نے یہ بیانContinue Reading

کنسٹرکشن میں پیسہ لگانے والوں سے ذرائع آمدن نہیں پوچھا جائیگا:وزیراعظم کا اعلان حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے لئے تیس ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں ہاؤسنگ ،تعمیرات اور ترقی کےContinue Reading

لاہور: پاکستانی پائلٹ کے جعلی لائسنس کا معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے یورپ کے بعد اب امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہContinue Reading

ترکی کی اعلٰی ترین عدالت نے تاریخی یاد گار آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کیے جانے سے متعلق فیصلہ 15 دن کے لیے مؤخر کردیا ہے۔ سن 1985 میں یونیسکو کی ‘عالمی تاریخی مقامات’ کی فہرست میں شامل ہونے والا آیا صوفیہ بنیادی طور پر آرتھوڈوکس گرجا گھر تھاContinue Reading

جنرل قمر جاوید باجوہ کو قبائلی اضلاع میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال ، ترقیاتی کاموں میں پیشرفت اور سماجی اقتصادی ترقی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ چیف آف آرمی اسٹاف  نے سلامتی کی بہتر صورتحال اور باڑ لگانے سمیت بہتر سرحدی انتظام کے اقدامات کو سراہا۔ جنرل باجوہContinue Reading

اسلام آباد: پاکستان، چین اور افغانستان نے دہشتگرد قوتوں کی طرف سے اپنی مشترکہ سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے انسداد دہشت گردی اور سلامتی سے متعلق تعاون مستحکم بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے چین، افغانستان اور پاکستان کے سہ فریقی تزویراتی مذاکرات کے تیسرےContinue Reading

اسلام آباد ( ان لائن )ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گرفتار اور سزا یافتہ را ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف نظرِ ثانی اور اس پر دوبارہ غور کیلئے اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان اپنی عالمی ذمہ داریوں سےContinue Reading

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان زاؤ نے سی پیک منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پراجیکٹ پاکستان کی ترقی میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔ بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالات کا جوابContinue Reading

وفاقی کابینہ نے معاشرے کے نادار طبقوں کی مشکلات کم کرنے کے لئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بریفنگ دیتےContinue Reading

 اسلام آباد / نیو یارک: پاکستان سفیر منیر اکرم نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق اقوام متحدہ میں انسداد دہشتگردی کا ہفتہ منایا جا رہا ہے اور پاکستان نے ایک بار پھر بھارتی ریاستی دہشتگردیContinue Reading

پاکستان اور چین نے آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کیلئے ایک معاہدے پردستخط کئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں اس منصوبے کیلئے چائنہ GEZHOUBA کے ساتھ معاہدے پردستخط کی تقریب میں شرکت کی ۔ آزاد پتن پن بجلی منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کاحصہ ہےContinue Reading

کارگل کی جنگ کے ہیرواورنشان حیدرکااعزازحاصل کرنے والے حوالدار لالک جان شہید کا اکیسواں یوم شہادت آج (منگل) اُن کے آبائی گائوں غذر گلگت بلتستان میں منایاجارہا ہے۔ اس موقع پرفاتحہ خوانی کی تقریب منعقدہو گی اورپاکستان کی علاقائی سلامتی اورخودمختاری کے تحفظ پرانہیں خراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔ ادھرکارگلContinue Reading

کراچی: سانحہ بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  بلدیہ فیکٹری واقعہ منظم منصوبہ بندی کےتحت دہشتگردی کا واقعہ تھا، جس میں حماد صدیقی اور رحمان بھولا کا ہاتھ تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ منظرعام پر آگئیContinue Reading

لاہور:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم آخری چوائس ہیں اور نہ مائنس ون ہیں، اگر مائنس کی بات ہوئی تو مائنس ون نہیں بلکہ مائنس تھری ہوگا،پی ٹی آئی کے لوگ اپنے گندے کپڑے ٹی وی پر نہ دھوئیں،اپوزیشن وہ کام نہیں کر رہی جوContinue Reading

جنیوا (آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ایمرجنسی ڈاکٹر مائیکل رائن نے حکومتوں پہ زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ انہوں نے دنیا بھر کے لوگوں سے بھی کہا ہے کہ وہ یقین کریں کہ کوویڈ 19 کےContinue Reading

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے گھر میں داخل ہونے والے مسلح شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا، حراست میں لیا جانے والا شخص فوجی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی پولیس نے جمعے کے روز وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے گھر میں داخل ہونے کی کوششContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا،اجلاس کے شرکا نے ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم کیا۔شرکاء کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خود مختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔ قومی سلامتی سےContinue Reading

فاروق آباد: فیصل آبادسے شاہ حسین ایکسپریس فاروق آباد میں ریلوے اسٹیشن کے قریب کوسٹر سے ٹکراگئی، واقعہ میں 20سکھ یاتری ہلاک ہوگئے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ٹرین کوحادثہ فاروق آباد اور بحالی ریلوے اسٹیشن کے درمیان بغیر پھاٹک کی کراسنگ کی وجہ سے پیش آیا۔ ٹرین نےContinue Reading

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کے حوالے سے ایک بہترین منصوبہ اور پاکستان کے روشن مستقل کی ضمانت ہے ،پاک چین دوستی کے مظہر سیContinue Reading

اسلام آباد: باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت ہوا بازی کی جانب سے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے کو غلط طریقے سے ٹیک اپ کرنے کے معاملہ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے اور اس ایشو پر خاصی دیر تک بحث ہوتیContinue Reading

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ اسکردو ایئربیس چین کے استعمال کرنے کی رپورٹ حقیقت کے برعکس ہے، اس طرح کی خبریں غیر ذمہ دارانہ اور من گھڑت ہیں۔ جمعرات کوContinue Reading

راولپنڈی:آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہیں اندرونی سیکیورٹی اور آپریشنل امور پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمیں چوکناContinue Reading

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15جولائی تک توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اس حوالے سے سندھ میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ حکم نامے کے تحت سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15جولائیContinue Reading