‘نارملائزیشن’ معاہدے کو مستحکم کرنے کے لئے اعلی سطحی وفود اسرائیل سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوئے۔ ابوظہبی (پاک جرگہ، 31st August, 2020) اسرائیل اور امریکہ کے اعلی سطحی وفود مشرق وسطی کے ممالک کے مابین پہلی بار تجارتی پرواز کے ذریعے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں تاکہ نئےContinue Reading

یزید سے بھی مراسم، حسینؓ کو بھی سلام ارشاد احمد عارف   جب معرکۂ کرب و بلا کے بعد حضرت حسین ابن علی رضی اللہ عنہ کے پسماندگان کا لٹا پٹا قافلہ یزید کے دربار میں پیش کیا گیا تو فتح کے نشے میں چور اسلامی تاریخ کے اس پہلےContinue Reading

قافلۂ حجاز میں ایک حسینؑ بھی نہیں اوریا مقبول جان    علامہ اقبال کے بعد جس شخصیت کے علمی کام نے انقلابِ اسلامی ایران کو علمی، تحریکی اور روحانی بنیاد فراہم کی وہ ڈاکٹر علی شریعتی تھے۔ ایک ایسا نابغۂ روزگار عالم جو صدیوں کے بعد پیدا ہوتا ہے۔ تشیعContinue Reading

پلیز مجھے بھی بتا دیں جاوید چودھری   رابندر ناتھ ٹیگور بنگالی دانشور، شاعر اور مصنف تھے، یہ نوبل انعام حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی بھی تھے، ٹیگور کو 1913میں ادب کا نوبل انعام ملا، برطانوی شاہ نے نوبل انعام کے دو سال بعد انھیں سر کا خطاب بھی دےContinue Reading

چار سو سترہ ارب روپے پر فاتحہ پڑھ لیں رؤف کلاسرا بہت سکینڈل فائل کیے اور پھر حیران ہونا بند کر دیا۔ ایک عادت سی ہوگئی۔ صحافت اور خبروں کو پروفیشنل انداز میں لینا شروع کیا۔ خود کو سمجھایا کہ جرنلزم کا مطلب ہوتا ہے آپ رپورٹ کرتے رہیں۔ آپContinue Reading

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 78 ہزار 761 نئے کیسز سامنے آنے پر ایک دن میں زیادہ سے زیادہ کورونا مریضوں کی تعداد کا عالمی ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں 16 جولائی کو 77 ہزار 299 کورونا کیسزContinue Reading

پاکستان نے سویڈن کے شہر مالمو اور ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں قرآن کی بے حرمتی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے آج رات ایک ٹویٹ میں کہا کہ اسلام کو بد نام کرنے اس طرح کے واقعات میں اضافہ کسیContinue Reading

مانیٹرنگ ڈیسک – آج (اتوار) ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے جس کا مقصد کربلا میں حضرت امام حسین اور ان کے جانثار رفقاء کی طرف سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔  ملک کے تمام شہروںContinue Reading

مانیٹرنگ ڈیسک – یوم عاشور کے موقع پر صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کہا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثار رفقاء کی عظیم قربانی درحقیقت مسلمانوں کیلئے رہنماء اصول ہے جو انہیں درس دیتیContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) سویڈن کے شہر مالمو میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد فسادات پھوٹ پڑے۔ مشتعل افراد نے کئی گاڑیوں کو آگ لگادی، تین افراد کو مذہبی منافرت پھیلانے پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سویڈش پولیس نے ہفتےContinue Reading

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں بارشوں سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے اور شہر کو مزید سیلابی پانی سے بچانے کیلئے پاک فوج کے جوان امدادی کاموں میں مصروف ہیں جنہوں نے مختلف مقامات پر امدادی کیمپ قائم کرنے کے علاوہ پانی کا بہاؤ روکنے کیلئے بند بھی کئےContinue Reading

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں قابض اور ظالم بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 4 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے نوجوانوں کو شوپیاں کے علاقے کیلورڑا میں آپریشن کے دوران نوجوانوںContinue Reading

نوازشریف کو جانے دینا ہماری غلطی تھی، ان کی لندن میں سیاست دیکھ کر شرمندگی ہوتی ہے سوئچ آن کرنے سے نیا پاکستان نہیں بنتا، وقت لگے گا پاکستان فیٹف بلیک لسٹ میں گیا تو ذمہ دار اپوزیشن ، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر قانون پاس کرائینگے کراچی کوContinue Reading

(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے محرم کے دوران ماسک کے استعمال سمیت قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں کورونا کے بارے میں قومی رابطہ کمیٹی کے ایکContinue Reading

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کا معاہدہ کیا ہے، چین بائیڈو سسٹم پاکستان کے حوالے کر رہا ہے جو امریکی جی پی ایس سسٹم کا متبادل ہے اور امریکی سسٹم سے کہیں زیادہ بہتر سیٹلائٹ سسٹم ہے ۔ سینئر کالم نگار مظہر برلاسContinue Reading

انقرہ: (ویب ڈیسک) یونان کی جانب سے بحیرہ روم میں اتحادی ممالک کے ساتھ جاری جنگی مشقوں کے بعد ترکی نے بھی خطے میں بحری مشقوں کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یونان نے ایک روز قبل فرانس، اٹلی اور قبرص کیساتھ مشرقی بحیرہ روم میں فوجیContinue Reading

ویب ڈیسک – شہرقائد میں بد ترین طوفانی بارش نے تباہی مچادی جس کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے اور مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔ برسات کے دوران کرنٹ لگنے ، چھتContinue Reading

پاک جرگہ (کرائسٹ چرچ): انسانیت کو درندگی کا نشانہ بنانے والا دہشت گرد انجام کو پہنچ گیا۔ عدالت نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ آسٹریلوی دہشت گرد نے پہلے صحت جرم سے انکار کیا پھر اعتراف جرم کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابقContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے پاک افغان دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پرزوردیا ہے جو کہ مشترکہ مذہبی ثقافتی اور تاریخی اقدار اور دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان برادرانہ تعلقات پرمبنی ہیں۔ یہ بات انہوں نے افغان ہائی کونسل برائے قومی مصالحت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداﷲ ، عبداﷲ سے ٹیلی فونContinue Reading

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک کیس کا فیصلے سناتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر فوری ادا کرنا ہوگا۔ سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے درخواستگزار محمد جمیل کو حق مہر فوری ادا کرنے کا حکمContinue Reading

این آر او پلس – 2 ارشاد احمد عارف   نیب قوانین میں ردوبدل کے لئے مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کی تجاویز کو وفاقی وزیر اطلاعات سید شبلی فراز نے طشت ازبام کیا، اپوزیشن گلہ کرنے میں حق بجانب ہے ؎ یہ تونے کیا غضب کیا، مجھ کو بھیContinue Reading

بات اسی طرف جا رہی ہے جاوید چودھری   یہودی عبادت کے دوران اپنے بالائی بدن کو ایک چادر سے ڈھانپتے ہیں، یہ چادر عبرانی زبان میں تالیت کہلاتی ہے اور یہ احرام کی طرح سفید ہوتی ہے تاہم اس کے کناروں پر نیلے رنگ کی لمبی پٹیاں ہوتی ہیں،Continue Reading

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد ہر شاہراہ نے ندی نالوں اور دریاؤں کا روپ دھار لیا۔ حکومتی دعوے برساتی پانی میں بہہ گئے، بھاری اور ہلکی ٹریفک پانی پر ہچکولے لیتی رہی۔ رہی سہی کسر کے الیکٹرک نے پوری کر دی۔ 400 فیڈرز ٹرپ ہوContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ عدم استحکام پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے۔ آپریشن ردالفساد میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے خلاف دشمن کے عزائم ناکام بنانے کیلئے  چوکنا رہنا ہوگا۔ آئی ایس پی آرکے  مطابق آرمیContinue Reading

ویب ڈیسک –  صدر ڈاکٹر عارف علوی نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کا نوٹس لیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بین پارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کییوس بیرن سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوںContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان کاروباری سطح پر تعلقات کو مضبوط بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وہ چینی سفیر یاؤجنگ کے ہمراہ چینی سرمایہ کاروں کے ایک وفد سے باتیں کررہے تھے، جنہوں نے پیر کےContinue Reading

ویب ڈیسک – پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے میں بھارت کے مذموم پروپیگنڈے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی بھارت کی ناکام کوششوں کا ایک اور ثبوت قرار دیا ہے۔ آج ایک بیان میں دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نےContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) پاک بحریہ کیلئے تیار کئے جانیوالے ٹائپ054 کلاس کے پہلے جنگی بحری جہازکی افتتاحی تقریب چین کے شہر شنگھائی کے Hudong Zhonghua شپ یارڈ میں ہوئی۔ تقریب میں چین میں کموڈور اظفر ہمایوں مہمان خصوصی تھے جبکہ چائنہ شپ بلڈنگ ٹریڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین LiContinue Reading

وزیر تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ 21 اپریل سے پہلی تا پانچویں یکساں تعلیمی نصاب رائج کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد (سٹی رپورٹر،نیوز ایجنسیاں) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث بند تعلیمی اداروں کو کھولنے کیلئے اہم اجلاس 7ستمبر کو ہو گا،Continue Reading

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر استعمال کی اجازت دیدی۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق چین نے پاکستان کو بینک میں رکھے ایک ارب ڈالر بجٹ سپورٹ کی مد میں استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔اس اجازت کےContinue Reading

امریکہ کے مغربی اتحادیوں نے ایران کے خلاف عالمی پابندیاں بحال کرنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوشش کوناکام بنادیاہے۔ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے کہاکہ پابندیاں بحال کرنے کے امریکی مطالبے کاکوئی قانونی جوازنہیں ہے کیونکہ وہContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت مذہبی امور نے پیغمبر اسلام حضرت محمد ؐ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین استعمال کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس حوالے سے وزارت مذہبی امور نے عام معلومات اور قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور شدہ قرارداد کی تعمیل کرتے ہوئے یہ نوٹیفائیContinue Reading

ویب ڈیسک (اسلام آباد):تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے بعد کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ دفتر خارجہ کی طرف سےContinue Reading

 صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ، انتظامیہ ، عدلیہ ، مسلح افواج اور ذرائع ابلاغ سمیت تمام اداروں کا سماجی واقتصادی انصاف کی فراہمی، بدعنوانی کے خاتمے اور قومی ترقی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کے حوالے سے یکساں موقف ہے ۔ وہContinue Reading

ویب ڈیسک- سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعودکا کہنا ہےکہ فلسطینیوں سے معاہدے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، یکطرفہ یہودی آباد کاری امن میں رکاوٹ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے کہاکہ صیہونی ریاست کوفلسطینیوں کےساتھ امن معاہدےپردستخط کرنا ہوں گے، یواےای کی طرحContinue Reading

چار سو ارب روپے کی واپسی رؤف کلاسرا سپریم کورٹ کی جانب سے جی ڈی آئی سی سکینڈل فیصلے میں ڈیفالٹر کمپنیوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ دس برس سے جو چار سو ارب روپے سے زائد دبائے بیٹھی ہیں وہ واپس کریں گی۔ اس سکینڈل کی وجہContinue Reading

آزادی اظہار کے نام نہاد ٹھیکیدار اوریا مقبول جان    سیدالانبیاء ﷺ کی اس حدیث کو تو مسلمان ملکوں پر حکمران سیکولر لبرل، آمر، ڈکٹیٹر اور خاندانی بادشاہ بھی علمائے کرام کو مساجد کے منبروں پر نہیں پڑھنے دیتے اور مقام حیرت ہے کہ امریکی صدارتی امیدوار “جوبائیڈن” نے اپنیContinue Reading

اصول حکمرانی ارشاد احمد عارف   امیر تیمور گرگانی کی شہرت ایک تُنک مزاج، ترش رو، سخت گیر اور ظالم انسان کی ہے، ایک حد تک یہ درست بھی ہے لیکن تزک تیموری میں اس کی دور اندیشی، دانائی، رعایا پروری کا تاثر نمایاں ہے، اہل علم و دانش، تاجروں،Continue Reading

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اور واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پاکستان نے کلیئر کر دیا تھا کہ جب تک فلسطینیوں کو حق نہیں ملتا، اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ واضح ہو جانا چاہیے کہ ہماراContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک):  وفاقی حکومت نےآج اپنی دوسالہ کارکردگی رپورٹ جاری کی جس میں داخلی اورخارجی محاذوں پر اپنی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔  وزیر اطلاعات شبلی فراز، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ،منصوبہ بندی کے وزیر اسد عمر، وزیر صنعت حماداظہر اورغربت کے بارے میںContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات ہوئی جس میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف کی سعودی نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان سےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے حوالے سے ہرممکن سہولت کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ ترسیلات زر اور غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے بارے میں پیر کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتےContinue Reading

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نئی آزادانہ تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ کے بیس سے زائد شوگر ملز مالکان نے شوگر انکوائری کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ سندھ ہائی کورٹContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک): بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری،ملکی تاریخ میں پہلی بار اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزارت اوورسیز نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس منصوبے کو حتمی شکل دے دی۔ اسٹیٹ بینک سمیت تمام کمرشل بینکوں اوراسٹیک ہولڈرزسے مشاورت مکمل کرContinue Reading

گناہگاروں کا پاکستان ایاز امیر   دو قسم کے پاکستان ہیں، ایک زہدوتقویٰ والوں کا اور ایک ہم گناہگاروں کا۔ پاکستان میں مقابلہ البتہ تقویٰ اورگناہ کا نہیں۔ بڑی مشکل سے ہم نے یہ راز پایاکہ اس اسلامی مملکت میں اصل فرق صاحبِ استطاعت لوگوں اور بے وسیلہ انسانوں کےContinue Reading

اسرائیل، متحدہ عرب امارات کا اتحاد اوریا مقبول جان    یہ دن تو آنا ہی تھا۔ وہ لوگ جو اپنے حالاتِ حاضرہ کو مخبرِ صادق، رسولِ رحمت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بتائی گئی آخرالزمان اور دورِ فتن کی پیش گوئیوں کی روشنیوں میں دیکھتے ہیں اور یہود نصاریٰ اورContinue Reading

نیب حملے سے مریم نے تین پیغام دیے اسداللہ خان   جیسے چوبیس سال پہلے سپریم کورٹ پر ہونے والا حملہ آج بھی طعنہ بن کر مسلم لیگ ن کے سامنے آن کھڑا ہوتا ہے بالکل ویسے ہی پتھروں سے بھرے پلاسٹک بیگز ہمیشہ مریم نواز کے سیاسی رویے کاContinue Reading

 کھیوڑہ (ویب ڈیسک): وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ پہلی ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر پنشن پہنچائی جائے گی اور نجی بینک میں پنشن براہ راست آئے گی۔ دنیا نیوز کے مطابق  کھیوڑہ میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹسContinue Reading

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے ٹیلیفون پر پاکستان میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور پولیو مہم کو دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔  آئی ایس پی آرContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کوروناوائرس کی وباء کے باوجودملک کے اقتصادی اشارئیے بہتری کی طرف گامزن ہیں اور پاکستان میں صنعتی ترقی کی راہ ہموارہورہی ہے۔ وزیراعظم نے 74ویں یوم آزادی پرقوم کے نام اپنے پیغام میں کہاکہ کوروناوائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران انسانی زندگیوںContinue Reading

قوم نے جمعہ کو یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا کہ ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان جیسے جذبے سے کام کیا جائے گا ۔ دن کا آغا ز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامیContinue Reading

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ پر کہا ہے کہ معاہدہ کے حوالے سے علم ہے پاکستان ہمیشہ سے پختہ عہد پر کاربند رہا ہے کہ فلسطین کے عوام کے تمام جائز حقوق انہیں دئیے جائیں جس میں استصواب رائے کا حقContinue Reading

 قوم آج  یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہی ہے کہ ملک کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کےلئے تحریک پاکستان جیسے جذبے کے تحت کام کیا جائےگا۔  دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔  پاکستان کی سلامتیContinue Reading

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی کا پیغام میرے وطن عزیز! میں پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے ہم وطنوں کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ دن ہمیں قائداعظم محمد علی جناح کی متحرک قیادت میں ہمارے آباؤ اجداد کی بے پناہ قربانیوںContinue Reading

ویب ڈیسک- متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا، یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات جلد ہونگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زایدالنہیان اور اسرائیلی وزیر اعظم نے اتفاق کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اورContinue Reading

راولپنڈی: انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت نے فرانس سے 5 رافیل طیارے خریدے، 500 بھی خرید لے، ہم تیار ہیں۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ بھارت اسلحہ خریدنے والےContinue Reading

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور کے شہریوں کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، حکومت پاکستان کا پشاور میں جدید ترین سفری سہولیات کا میگا پروجیکٹ مکمل ہوگیا، وزیر اعظم نے پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ میگا پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب چمکنی ڈبو میں منعقد کی گئی۔ عمران خان نے آج (جمعرات) پشاور میںContinue Reading

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے ایک بڑے بھارتی سائبر حملے کا سراغ لگالیا، دشمن نے پاکستان کے خلاف متعدد سائبر جرائم کا ارتکاب کرنے کی کوشش کی، بھارتی خفیہ ادارے دھوکہ دہی سے پاکستانی سرکاری اور دفاعی حکامContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں آج ایک قر ار داد کی متفقہ طور پر منظوری دی گئی جس میں حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور غیر سرکاری دستاویزات میں پیغمبر پاک حضر ت محمدﷺ کا نام حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبینﷺ لکھا جائے۔Continue Reading

ویکسین سے رضاکاروں میں کورونا وائرس کے خلاف مدافعت پیدا ہوئی، سربراہ تحقیق    ماسکو (ویب ڈیسک): روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی دنیا بھر میں سب سے پہلے تیار ہونے والی ویکسین تیار کرلی ہے جو ملکی محکمہ صحت کیContinue Reading

بیروت (ویب ڈیسک): لبنان کے قومی سلامتی کے ادارے نے صدر اور وزیراعظم کو گزشتہ ماہ ہی بندرگاہ میں موجود امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے میں دھماکے یا دہشت گردی میں استعمال ہونے سے متعلق آگاہ کردیا تھا۔  عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایک اہم سرکاری دستاویز کے حصول کاContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) اطلاعات ونشریات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں سے سٹیٹ بنک کے ذخائر آٹھ ارب ڈالر سے بڑھ کر ساڑھے بارہ ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ انہوں نے منگل کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں سےContinue Reading

 راولپنڈی (ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ایل او سی سمیت پاک افغان سرحدی سیکیورٹی معاملات پر غور کیا گیا جب کہ افغان مفاہمتی عمل میں پیش رفت کا خیرمقدم کیا گیا۔ CCC presided by #COAS held atContinue Reading

کراچی: چیف جسٹس گلزار احمد نے کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سی ای او مونس علوی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کے الیکٹرک کا آڈٹ بھی کیا جائے۔ دنیا نیوز کے مطابق   چیف جسٹس پاکستان نےContinue Reading

نئے اعداد و شمار کے مطابق ، امریکہ میں 5,000,000  سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ پاک جرگہ (ویب ڈیسک): ایک نئی رپورٹ کے مطابق ، جولائی کے آخری دو ہفتوں میں امریکہ کے 97،000 سے زیادہ بچوں میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا رزلٹ مثبت آیاContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک): پیر کو پریس بریفنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کو سیکریٹ سروس کا ایجنٹ اچانک باہر لے گیا، جس کے بعد اطلاع آئی کہ ایک مسلح شخص کو وائٹ ہاؤس کے باہر گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔ صدر اپنی کورونا وائرس بریفنگ میں محض چندContinue Reading

بیروت (ویب ڈیسک): لبنان کےوزیر اعظم حسن دیب نے اپنی کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے، بندرہ گاہ پر ہونے والے دھماکے میں ذمہ داروں کو انجام تک پہنچانے کا عزم کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکوت سے مستعفیContinue Reading

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سنگین صورتحال کے تدارک کیلئے اپنا کردارContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک):آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف المالکی نے ملاقات کی ہے،جس میں علاقائی سیکیورٹی، باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودی دفاعی تعلقات پر بھی غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابقContinue Reading

اسلام آباد (پاک جرگہ): وزیراعظم عمران خان نے مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح کے ساتھ ٹیلیفون رابطے کے دوران کہا ہے کہ جنوبی ایشیائی ملکوں کی ترقی کیلئے خطے میں امن و استحکام ضروری ہے۔ پاکستان مالدیپ کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابقContinue Reading

احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدرآصف زرداری پر فرد جرم عائد کردی۔ ویب ڈیسک- اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پارک لین ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں سابق صدر آصف زرداری بلاول ہائوس کراچی سے وڈیولنک کے ذریعے پیش ہوئے جبکہ دیگر ملزمان نے بھی وڈیولنک کےContinue Reading

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر  ولکان بوزکر (Volkan Bozkir) پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے۔ اعلیٰ حکام نے اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ جنرل اسمبلی کے صدر وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیContinue Reading

چشم ماروشن دل ماشاد پاکستانی قوم کے اللہ تعالی اور قائد اعظم کے بعد سب سے بڑے محسن چینی صدر کی پاکستان آمد، استقبال ایساہونا چاہیے کہ کبھی فراموش نہ کیا جاسکے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و تجزیہ کار کامران خان کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی اور قائد اعظمContinue Reading

  سپریم کورٹ اور لا اینڈ جسٹس کمیشن نے  ملک بھر کی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تفصیل جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ملک کی اعلی ترین عدالت سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 45Continue Reading

ملک بھر میں “ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو” کا آج آغاز، 35 لاکھ پودے لگائے جائیں گے وزیراعظم عمران خان آج (اتوار) ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کاافتتاح کریں گے جس کے دوران ملک بھرمیں ایک دن میں تقریباً پینتیس لاکھ پودے لگانے کاہدف مقرر کیاگیاہے۔ وزیراعظمContinue Reading

بیروت: لبنان میں بیروت کے قیامت خیز دھماکے کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہریوں کے ساتھ  تصادم میں 238 مظاہرین زخمی ہوچکے ہیں جب کہ ایک پولیس اہل کار کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے اور دوسری جانب  لبنانی وزیر اعظمContinue Reading

کراچی ( ویب ڈیسک) : سندھ میں مسلسل تیسرے روز بھی مون سون کی بارش ہوئی اور کراچی میں مختلف واقعات میں دس افراد جاں بحق ہوئے، زیادہ تر ہلاکتیں کرنٹ لگنے سے ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تین دن کی بارش کے دوران مختلف حادثات میں10 افراد جانContinue Reading

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور خلیج تعاون کونسل کے دوسرے رکن ممالک اتوار کو فرانس میں منعقد ہونے والی لبنان امدادی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ چین اور روس بھی اس کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں لیکن ایران کو اس میں شرکت کیContinue Reading

گلگت (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانی قوم نے ایک منظم قوم ہونے کا ثبوت دیا جب کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا بلتستان یونیورسٹی کے کانووکیشن سےContinue Reading

ملایشیاء کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لے۔ کوالالمپور میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےContinue Reading

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ویژن مشرقی ایشیا کی اپنی پالیسی کے تحت آسیان اوراس کے رکن ملکوں کے ساتھ سیاسی ، اقتصادی اورثقافتی تعلقات کو فروغ دینے اور انھیں مزید مضبوط بنانے کا سلسلہ جاری رکھے گا ۔ 53 ویں یوم آسیان کے موقع پرContinue Reading

شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں 156 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔   کراچی — ٹیسٹ کرکٹ میں سینچری بنانا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے چاہے وہ بیٹسمین ہو، بالر ہو یا پھر وکٹ کیپر۔ لیکن دنیا میں کچھ کھلاڑی ایسے بھی ہیں جنہیں یہContinue Reading

معیشت کی درجہ بندی کرنے والے بین الاقوامی ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت کی درجہ بندی بی تھری برقراررکھتے ہوئے اسے مستحکم قراردیاہے۔ وزارت خزانہ نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ یہ غیرمعمولی مشکل صورتحال اورغیریقینی حالات میں حکومت کی محفوظ مالیاتی پالیسیوں پراعتمادکااظہارہے۔ Moody’s confirmation of Pak’s B3 rating withContinue Reading

بزدار کو دہرا بھی تو کس بنا پہ ایاز امیر   شراب اوراس کا ذکر ہمارے معاشرے میں کیا کم معیوب سمجھے جاتے ہیں کہ مملکت کے سب سے بڑے صوبے کے وزیراعلیٰ کو نیب کا ادارہ احتساب کے کٹہرے میں لا رہا ہے اور وہ بھی شراب کے کسیContinue Reading

بلاد شام کا بیروت، میدان جنگ کیوں؟ اوریا مقبول جان    بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے اس دھماکے نے دنیا بھر کے سامنے لاتعداد سوالات کھڑے کر دئیے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سترہ سالہ “سول وار” نے لبنان کی معیشت کو اتنا تباہ نہیں کیاContinue Reading

مولانا ناحق ناراض ہو رہے ہیں اسداللہ خان   سچ پوچھیے تو اپوزیشن کے پاس حکومت کے خلاف بڑی تحریک چلانے کی گنجائش بھی کہاں ہے۔ حکومت کی حکمت عملی نے اپوزیشن کو تقریبا دیوار سے لگا دیا ہے۔ جب بھی حکومت کو اہم قانون سازی کے لیے اپوزیشن کیContinue Reading

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئر مین اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ کی تعمیر کے بعد اس کو دیگر علاقوں سے منسلک کردیا۔ دنیا نیوز کے مطابق Continue Reading

وزیراعظم کی ایک روزہ دورے پر لاہور آمد، عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی ہے۔ عثمان بزدار نے کورونا کی صورت حال اور ہاؤسنگ پراجیکٹس سے متعلق بریفنگ دی۔ عمران خان نے ہدایت کی کہ پنجاب میں ترقیاتی کاموں کو مزید تیز کیا جائے۔ وزیراعظم مختلف اہم اجلاسوںContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترقی کے راستے پر گامزن کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کے روز لاہور میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افتتاح کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ آج میں ملکی تاریخ کے بڑےContinue Reading

اسلام آباد/ واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے میں امن واستحکام کیلئے کی جانے والی کاوشوںContinue Reading

پاک جرگہ (August 5, 2020) پاکستان اور پوری دنیا میں لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف کشمیری آج 5 اگست کو مودی فاشسٹ حکومت کی غیر قانونی، غیر اخلاقی اور غیر آئینی مذمت کے لئے یوم استحصال منا رہے ہیں۔ گذشتہ سال اس دن ہندوستان نے مقبوضہ جموں و کشمیرContinue Reading

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا پر حکومتی اداروں کی موثر حکمت عملی سے بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ انہوں نے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کے خاتمے میں حقیقی ہیرو پاکستانیContinue Reading

 نیویارک: اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ژانگ جُن نے کہا ہے کہ چین کو بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تشویش ہے۔ دنیا نیوز اور ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان کے مطابق ژانگ جُن نے کہا کہ بھارت نے اگست 2019 کو آئینی ترامیمContinue Reading

اوورسیز پاکستانی ناراض ہیں رؤف کلاسرا حکومت کے ایک اہم عہدے دار کا فون تھا، بولے: آپ نے دہری شہریت کے حامل مشیروں پر جو گفتگو کی اس پر اوورسیزپاکستانی ناراض ہورہے ہیں۔ آپ صحافی ہیں اور یہ اچھی بات نہیں ہے۔ آپ کو اس کا پروفیشنلی نقصان ہوگا۔ چندContinue Reading

آنکھ کی شرارت ہے تو زندگی قائم ہے ایاز امیر   وہ گئی تو پیچھے کیا رہ گیا۔ زُہرہ بائی انبالے والی کا ایک گانا ہے جس میں وہ کہتی ہیں “رہتی نہیں کسی کی ظالم جوانیاں “۔ بات صرف جوانی کی نہیں۔ جوانی کے ساتھ جو ظلم منسوب ہےContinue Reading

تحفظ ہارون الرشید   غور و فکر کی فرصت ہی نہیں۔ انہماک، جس کے بغیر راہ متعین ہو سکتی ہے، ذاتی زندگی سنور سکتی ہے نہ اجتماعی۔ ہیولا برق خرمن کا ہے خونِ گرم دہقاں کا مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی تحفظ خوراک کی ایک وفاقیContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے موثر اقدامات کی بدولت کشمیر عالمی توجہ کا محور بن گیا ہے اور حکومت ہر عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتی رہے گی۔ انہوں نے یہ بات بدھ کے روز یوم استحصال کے سلسلے میں مظفرآباد میں آزادContinue Reading

سرینگر- پاکستان اور پوری دنیا میں لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف کشمیری آج 5 اگست کو مودی فاشسٹ حکومت کی غیر قانونی ، غیر اخلاقی اور غیر آئینی مذمت کے لئے یوم استحصال منا رہے ہیں۔ گذشتہ سال اس دن ہندوستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیتContinue Reading

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیرکی غیر آئینی طور پر حیثیت بدلنے کا ایک سال مکمل ہوگیا، مودی سرکار کے غیر قانونی اقدام کیخلاف پاکستان بھر میں یوم استحصال منایا جا رہا ہے، قوم شہر شہر قریہ قریہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ Youm-e-Istehsal is beingContinue Reading

اسلام آباد:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرے کو ایک سال مکمل ہونے پر آج پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر ملک بھر میں ریلیوں اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا۔ ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیارکی جائے گی۔ وزیراعظم عمرانContinue Reading