اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کے دوران زلزلے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیراعظم نے ترکی میںContinue Reading

ریاض: سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا جس سے اسلامی ملٹری اتحاد کے سربراہ و سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے کیونکہ ہم نے کشمیریContinue Reading

ازمیر میں 6.6 شدت کے زلزلے نے ترکی کے مغربی ساحل کو ہلا کر رکھ دیا استنبول (پاک جرگہ، 30 اکتوبر، 2020) ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کے مطابق ، جمعہ کے روز مغربی صوبہ ازمیر کے Seferihisar ضلع کے ساحل پر 6.6 شدت کا زلزلہContinue Reading

لاہور: نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر جشن عید میلاد النبی ﷺ 12 ربیع الاول 30 اکتوبر جمعة المبارک کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے۔Continue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج اسلام آبادمیں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ انہوں نے پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور کے علاوہ ا ندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان میں تشددکو روکنے کیلئے حالیہ کوششوں کومدنظر رکھتے ہوئےContinue Reading

ابھینندن کی رہائی سےمتعلق بیان پاکستان کی فتح متنازعہ بنانیکی کوشش،ترجمان پاک فوج راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے بھارتی ونگ کمانڈر ابھینندن کی رہائی سے متعلق بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے معاملہ مسخ کرنے اور پاکستان کی فتح متنازعہ بنانے کیContinue Reading

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ حملہ کیس میں باعزت بری کر دیا۔ عدالت نے بریت کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔  جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کیContinue Reading

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے تمام مسلمان ممالک کے سربراہان کو خط لکھا ہے جس میں امت مسلمہ سے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ مسلم دنیا کے رہنماء متحد ہوکر پوری دنیا کوContinue Reading

دنیا بھر میں کشمیریوں نے منگل کے روز بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری عوام نے  بھارتی ظلم و استبداد کے خلاف بھرپور احتجاج کیا تا کہ اقوام عالم کو یہ پیغام دیا جا سکے کہContinue Reading

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات، دوران ملاقات باہمی دلچسپی اور دفاعی و سیکیورٹی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی استحکام سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہContinue Reading

اسلام آباد: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے اہم معاملے پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں متفقہ قرار دادیں منظور کر لی گئیں۔ قراداد منظور ہونے کے ساتھ ہی قومی اسمبلی کا ایوان نعرہ تکبیر اللہ اکبر سے گونج اٹھا۔ منظور کی گئی قرار داد کے مطابق یہ ایوانContinue Reading

ویب ڈیسک — فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں کے اسلام سے متعلق مبینہ بیان پر ترک صدر کی جانب سے اُنہیں دماغ کا علاج کرانے کے مشورے کے بعد فرانس نے احتجاجاً اپنا سفیر انقرہ سے واپس بلا لیا ہے۔ فرانس نے ترکی کے صدر کے بیانات کو ناقابل قبولContinue Reading

وزیر اعظم عمران خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بدقسمتی سے فرانسیسی صدر نے دہشت گردوں کے  بجائے اسلام پر حملہ کرکے اسلامو فوبیا کی حوصلہ افزائی کرنے کا انتخاب کیا ہے۔ آج ایک ٹویٹ میں ، انہوں نے کہا کہ قائد کی پہچان انسانوں کو متحد کرناContinue Reading

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا انتباہی انداز میں کہنا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کو دماغی معائنے کی ضرورت ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں ترک صدر نے فرانسیی ہم منصب میکرون کو ان کی مسلمContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کئی دہائیوں سے اقوام متحدہ کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اقوام متحدہ کو کورونا کے باعث کئیContinue Reading

کرونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے مسجد الحرام میں 210 دن بعد پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی۔ انتظامیہ نے جمعہ کی صبح سویرے مسجد حرام کے 11 دروازے نمازیوں کے استقبال کی خاطر کھول دیے تھے۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس موقع پر سخت احتیاطی تدابیر اختیارContinue Reading

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف ورچوئل اجلاس میں منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔  اجلاس کے دوران عالمیContinue Reading

سپریم کورٹ آف پاکستان نےجسٹس قاضی فائز کے خلاف صدارتی ریفرنس غیر آئینی قرار دیتے ہوئے خفیہ معلومات افشا کرنے پر وزیرقانون، چیئرمین اےآر یو اور چیئرمین ایف بی آر کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔  سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سےمتعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلہ جسٹس عمرعطابندیال نےContinue Reading

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج تمام مشکلات میں ہمیشہ قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ اور مرالہ کے دورہ کے موقع پر کیا۔  پاک فوج کےContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے بینکوں سے قرضوں کے حصول میں غریبوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے سہولیات فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہاؤسنگ، تعمیرات، ترقی کی قومی رابطہ کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے تمام صوبوں کو ہدایت کی ہےContinue Reading

تصویر کا ذریعہ@INDIATODAY/TWITTER پاکستان میں حزب اختلاف کی 11 جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک فرنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے حکومت مخالف تحریک کے تحت کراچی میں جلسے اور اس کے بعد رونما ہونے والے واقعات کے بعد اپوزیشن اور حکومت کے درمیان جہاں ایک جانب چپقلش کا پارہContinue Reading

واشنگٹن:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے صدر ٹرمپ کا پول کھول دیا ،رپورٹ کے مطابق چین پر تنقید کرنے والے ٹرمپ چین کے اندر ہی کاروباری مواقع ڈھونڈتے رہے ہیں جس کیلئے امریکی صدر نے چینی بینک میں اکاؤنٹ تک کھلوا رکھا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمزContinue Reading

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرعزم رہیں اور اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کیساتھ ادا کریں۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےسربراہ میجر جنرلContinue Reading

پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری ،73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہو گیا، وزیراعظم عمران خان  اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بالآخر ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں،73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہContinue Reading

لاہور: (اسپیشل فیچر) جب امریکہ میں یہ بحث چل ہی پڑی ہے کہ کون ذہین ہے اور کون بے وقوف، تو کیوں نہ ہم بھی اپنا حصہ ڈالتے ہوئے یہ دیکھ لیں کہ امریکہ میں حکومت کرنے والے صدور کتنے ذہین تھے۔ امریکا میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ ایکContinue Reading

نیویارک ( ویب ڈیسک  21 اکتوبر 2020) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن بھارتی ظلم و بربریت پر بول پڑا، سربراہ انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارت انسانی حقوق کے کارکنوں کی آواز دبا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کی ہائی کمشنر کی بھارتContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی تعمیر نو’ اقتصادی ترقی اور پناہ گزینوں کی باعزت واپسی کے لئے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات افغانستان کے حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے منگل کے روزاسلام آبادContinue Reading

کسی کے واٹس ایپ اکاؤنٹ میں جانے کے لئے ہیکر کو صرف دو چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے، ایک درست فون نمبر اور دوسرا ویریفکیشن کوڈ۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ واٹس ایپ اکاؤنٹس میں لاگ ان کرنے کے طریقے کا غلط استعمال بھی ہوسکتا ہے، اور وہ بھیContinue Reading

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد چار کروڑ چھ لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے اب تک گیارہ لاکھ سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ عالمی وبا سے اب تک تین کروڑ تین لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس وباء سے امریکہ سب سے زیادہContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے نسل نو کے مستقبل کے تحفظ کیلئے پاکستان میں جنگلات کی بحالی پر زور دیا ہے۔ پیر کے روز اسلام آباد میں صاف سرسبز اشاریوں پرمبنی حوصلہ افزائی ایوارڈ کے تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے10 ارب درخت لگانےContinue Reading

’اتوار سے مسجد نبوی شریف میں روضہ اطہر اور سلام پیش کرنے کے اجازت ناموں کا اجرا شروع ہوا ہے‘ ( فوٹو: واس) مسجد نبوی شریف میں روضہ اطہر میں نماز اور سلام پیش کرنے کے لیے حاضری کا آغاز اتوار سے فجر کی نماز کے ساتھ ہوا ہے۔ #فيديوContinue Reading

پی ٹی آئی رہنماؤں نے مریم نواز، کیپٹن صفدر اور 200 سے زائد افراد کیخلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا مقدمہ درج کرایا ہے۔ کراچی (ویب ڈیسک) مزار قائد کی بے حرمتی کیس میں سندھ پولیس نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے کمرے کا دروازہContinue Reading

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں مشکل صورتحال سے دوچار ہے اور اسے اب خود سمجھ نہیں آ رہی کہ ان حالات سے نکلنے کے لئے کیا کرے۔ انہوں نے اسلام آباد میںContinue Reading

مانیٹرنگ ڈیسک – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق نگورنو کارا باخ کے مسئلے کے حل کےلئے آذربائیجان کے شانہ بشانہ ہے۔  اتوار کے روز ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے اپنی علاقائی سالمیت کا بہادری سے دفاع کرنے پرContinue Reading

ویب ڈیسک – آذربائیجان اور آرمینیا ایک بار پھر جنگ بندی کے نئے معاہدے پرمتفق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت ناگورنو کاراباخ میں جاری کشیدگی میں کمی کی جائے گی۔ دونوں ملکوں نے جنگ بندی معاہدےContinue Reading

 باکو (ویب ڈیسک) آذربائیجان کے صدر الہام علی یف نے فضولی شہر کو آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرا کے مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے آذری صدر الہام علی یف نے اعلان کیا ہے کہ ’فضولی شہر کو آرمینی قبضے سے نجاتContinue Reading

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کے جلسے کو سرکس قرار دیتے ہوئے کہا اپوزیشن اب ایک مختلف عمران خان دیکھے گی ، کسی ڈاکو کو اب کوئی پروڈکشن آرڈر نہیں ملے گا، نواز شریف کو وطن واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کےContinue Reading

جدہ (پاک جرگہ، 17th October, 2020) سعودی عرب میں حکام نے 600 ملین سعودی ریال (160 ملین ڈالر) سے زیادہ رقم ضبط کر لی اور 22 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اسے مملکت میں “سب سے بڑا واقعہ” قرار دیا جا رہا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق Continue Reading

ویب ڈیسک – گوجرانوالہ میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پر مسلم لیگ ن کی حکومت کو ‘رخصت’ کرانے اور عمران خان کیContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ہارٹ اسٹنٹ تیار کرنے والے یونٹ کا افتتاح کردیا، جس کے بعد ہارٹ پاکستان ہارٹ اسٹنٹ بنانے والا دنیا کا 18 واں اور مسلم دنیا کا دوسرا ملک بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے نسٹ یونیورسٹی کا دورہContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں کی تحریک بری طرح ناکام ہو گی، میں چاہتا ہوں یہ روز جلسہ کریں اور عوام کے سامنے بے نقاب ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومت اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیContinue Reading

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے سعودی عرب کے مواصلات اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر سے ویڈیولنک کے ذریعے ملاقات کی اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہ محمودقریشی نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی اورگہرے برادرانہ تعلقات ہیں جو تمام شعبوں  کےلئے بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعاونContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پناہ گاہوں میں رہائش پذیر مستحق افراد کو بہترین اور معیاری خدمات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کی شام پشاور موڑ اسلام آباد میں ایک پناہ گاہ کے دورے کے دوران انہوں نے خاص طور پر رہائش پذیر افراد کی دیکھContinue Reading

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) کوسٹل ہائی وے پر اورماڑا کے قریب سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے میں سات ایف سی اہلکار اور قافلے کے سات گارڈ شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ واقعہ کوسٹل ہائی وے پر اورماڑاContinue Reading

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، وقت آگیا ہے ہمیں کوروناایس اوپیز کو سنجیدگی سے لینا ہوگا، بدقسمتی سے سخت ایکشن لینا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کیContinue Reading

بین الاقوامی مقابلے میں پاکستان ملٹری اکیڈمی نے پاک فوج کی نمائندگی کی(فوٹو، ٹوئٹر) لندن (ویب ڈیسک) پاک فوج نے فوجی ڈرل کے بین الاقوامی مقابلے میں مسلسل تیسرے برس کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق برطانیہ میں رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں پیسContinue Reading

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کارکن منتخب ہو کر اہم سفارتی کامیابی حاصل کرلی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔پاکستان نے اقوام متحدہ میںContinue Reading

پاک جرگہ (ویب ڈیسک) قومی سلامتی امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا علمبردار ہے اور پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں معاونت کو ترک کرنے، کشمیریوں کو مذاکرات میں اصولی حق کے طور پر فریق بنانے اور غیرقانونی طورContinue Reading

لاہور: لاہور کے نواحی علاقے گجر پورہ کے قریب موٹروے پر خاتون کیساتھ زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم عابد ملہی کو گرفتار کر لیا گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے تصدیق کر دی۔ خیال رہے کہ 9 ستمبر کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب لاہور کے مضافاتContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی طور پر سودمند تعاون میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے پیر کے روز آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے خصوصاً کرونا وائرس کے ترقی پذیر ممالک پر معاشی اثرات کاContinue Reading

صدر ڈاکٹرعارف علوی نے قوم سے کہا ہے کہ وہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کیلئے مذہبی انتشار کے ذریعے ہائبرڈ جنگ جیسے نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد کا مظاہرہ کرے۔ پیر کے روز ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی میں کمی کیلئے ایکشن پلان تیار کرلیا ہے جس کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومتی اداروں اور ریاستی وسائل کے بھرپور استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم نےContinue Reading

  دنیا بھر میں کوروناوائرس کی وبا سے اب تک دس لاکھ سے زائد اموات ہوچکی ہیں جبکہ اس وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد تین کروڑ چوہتر لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔  امریکہ کوروناوائرس سے سب سےزیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں دولاکھ انیس ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیںContinue Reading

اسلام آباد:(10 اکتوبر 2020) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری حکومت جانتی ہے اور میں نے یہ بات بار بار ٹی وی پر بیان کی ہے، بھارت پاکستان میں علما کی ٹارگٹ کلنگ سے فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے۔  اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کراچیContinue Reading

ویب ڈیسک — امریکہ میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل ​صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کے درمیان ہونے والا دوسرا مباحثہ​ کرونا وائرس سے متعلق حفاظتی اقدامات پر اختلافات کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ صدارتی مباحثے کے کمیشن نےContinue Reading

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آئین اورقانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے، میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہاں سب کچھ اچھا ہو گا، قوم نے ہمیشہ چیلنجز کو کامیابیوں میں تبدیل کیا، انشا اللہ ابContinue Reading

پی ڈی ایم کے اہداف اور حکومتی کارگزاری صابر شاکر   قومی و ملکی سیاست کو سمجھنا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ ستر سالہ تاریخ میں ہر طرح کا تجربہ کیا جا چکا ہے۔ سیاسی کلچر بہت ہی سادہ اور آسان ہے۔ یہ دیکھیں کہ سیاسی جماعتوں کا کردار اور رویہContinue Reading

سب پھڑے جاں گے رؤف کلاسرا لاہور میں بغاوت کا مقدمہ حکومت کے لیے ایسا مسئلہ بن گیا ہے جسے وہ اب نہ نگل سکتی ہے، نہ اگل سکتی ہے۔ جب یہ مقدمہ درج ہوا اور حکومت کو غلطی کا احساس ہوا تو فوری طور پر اس کے پاس دوContinue Reading

بنگلہ دیش کے مداہین کے لیے اوریا مقبول جان    “اگر بھارت ان لوگوں کو شہریت دینا شروع کر دے تو آدھا بنگلہ دیش خالی ہو جائے”۔ یہ ایک زناٹے دار معاشی تھپڑہے، جو ایسے ملک کے وزیرمملکت برائے داخلہ”جی کشن ریڈی” کی طرف سے، جو خود غربت کے حسابContinue Reading

آیت اللہ خمینی بمقابلہ نواز شریف ارشاد احمد عارف   میاں نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کو میں طویل عرصے تک مرد معقول سمجھتا رہا، گفتگو اور مزاج دونوں میں توازن اور مخالفین کا احترام سے ذکر معقولیت کا پیمانہ ہے مگر گزشتہ روز موصوف نےContinue Reading

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی میگزین نے داعش اور بھارتی روابط دنیا کے سامنے رکھتے ہوئے داعش اوربھارتی گٹھ جوڑ کو عالمی اور علاقائی امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا اور کہا بھارت نے داعش کو استعمال کرکے انتہا پسندی، دہشت گرد نظریات کو فروغ دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جریدےContinue Reading

واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کے شہر نیویارک میں واقع پاکستان کی قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کو 31 اکتوبر سے مستقل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔ ہوٹل انتظامیہ نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر ایک اعلامیہ جاری کیاContinue Reading

نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تبلیغی جماعت پر کرونا پھیلانے کے الزام کے تحت کی جانے والی بعض نیوز چینلز کی رپورٹنگ پر سخت تنقید کی ہے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوںContinue Reading

بیجنگ: پاکستان کے دیرینہ دوست ملک چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے اپنے خط میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دنیا کے حالات جیسے بھی ہوں دونوں ملکوں کی دوستی قائم رہے گی۔ صدر شی جن پنگ نے اپنے خط میںContinue Reading

مانیٹرنگ ڈیسک – آذربائیجان کے سفیر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور ترک افواج آرمینیا کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں، آرمینیا  بے بنیاد پراپیگنڈا کررہا ہے۔ اسلام آباد میں آذربائیجان کے سفیر اور دفاعی اتاشی نے کہا کہ یوریشیائی ممالک کی جنگ میں پاکستان اور ترکی کو گھسیٹنے کیContinue Reading

ویب ڈیسک – افغان طالبان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کرسمس تک امریکی فوجیوں کے افغانستان سےانخلا کے اعلان کا خیرمقد م کیا ہے۔ طالبان کےترجمان محمد نعیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ طالبان اور امریکی انتظامیہ کے درمیان افغانستان میں امن کی بحالیContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جو دنیا میں ایک عالمی طاقت کے طور پر ابھرے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاکستان میں انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سیکٹر کی تشکیل نو سے متعلق “ری سیٹنگ اینڈ ریبووٹنگ” سیمینار سے خطابContinue Reading

 اسلام آباد: ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی۔ایڈمرل امجد خان نیازی پاک بحریہ کے 22ویں سربراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا۔سبکدوش ہونے والے نیول چیف ظفر محمود عباسی کو گارڈ آف آنرContinue Reading

واشنگٹن (پاک جرگہ، 6th October, 2020) اعلی امریکی جنرل ، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک میلے (Mark Milley)، اور پینٹاگون کی سینئر قیادت کے متعدد ارکان قرنطینہ میں چلے گئے۔ یہ حفاظتی تدابیر کوسٹ گارڈ کے ایک اعلی عہدیدار کے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعدContinue Reading

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اُبھرتے ہوئے خطرات کے پیش نظر تیاری اور مستعدی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ منگل کے روز سکردو اور گلگت کے دورے میں افسران سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ان کے بلند حوصلے اور سخت موسمی حالاتContinue Reading

برطانوی روزنامے دی گارڈین کے مطابق نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں بھارت میں جمہوریت ایک فریب بن گئی ہے۔  ایک مضمون میں روزنامے نے لکھا ہے کہ انسانی حقوق کے ناقص ریکارڈ سے بھارت کی عالمی سطح پر حیثیت مسلسل کم ہورہی ہے۔  اخبارContinue Reading

نیو یارک (پاک جرگہ، 5th October, 2020) نیو یارک کے گورنر اینڈریو کوومو (Andrew Cuomo) نے بروکلین اور کوئینز کے نیو یارک شہر کے علاقوں میں متعدد کورونا وائرس “ہاٹ اسپاٹس” میں اسکولوں کو منگل کے روز سے بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد نیوContinue Reading

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو کوئی علم نہیں تھا جب میں ان کے علم میں لایا کہ اس طرح ایک FIR ہوئی ہے جس میں نواز شریف اور دیگر لوگوں کو نامزد کیا گیا ہے انھوں نے شدیدContinue Reading

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی 29 ستمبر کو وفات پر تعزیت کے حوالے سے کویت  کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق صدر مملکت نے کویت کا دورہ امیر کویت شیخ صباحContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ دوسرے ممالک کی نسبت اللہ کے کرم سے پاکستان میں کورونا کم پھیلا لیکن سردیوں میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے۔Continue Reading

باکو: روس اور فرانس کی جنگ بندی کی کوششیں ابھی تک کارگر ثابت نہ ہو سکیں، آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے، آذری فورسز نے فوجی اعتبار سے اہم گاؤں سمیت کئی علاقوں پر قبضہ کر لیا۔ آذربائیجان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کیContinue Reading

کرونا وائرس کے باعث 7 ماہ بعد سعودی حکومت نے زائرين کیلئے مسجد الحرام کے دروازے کھول دیئے ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسجد الحرام میں عمرے کا سلسلہ آج اتوار 4 اکتوبر سے دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔ کرونا ایس او پیز کے ساتھ ہزاروں زائرين کو مسجدContinue Reading

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے بعد نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس ہمارا شہر ہے۔ ممکن ہے عثمانی مزاحمت کا دور پھر زندہ ہو جائے۔ ترک پارلیمنٹ کے 27 ویں سیشن پر پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئےContinue Reading

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس میں پاکستان کی بھرپور شراکت سے بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیر کے بارے میں پاکستان کی کثیرجہتی اور بھرپور رسفارتکاری اور دیرینہ عالمی مسائل کے حل کے اس کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظContinue Reading

واشنگٹن ڈی سی — سعودی عرب کی حکومت کے مطابق اس کی معیشت رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں سات فی صد تک سکڑ گئی ہے اور بے روزگاری کی سطح بھی ریکارڈ بلندی کو چھو رہی ہے۔ سعودی عرب خطےContinue Reading

ویب ڈیسک – پاکستان نے اُن خبروں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان کی فوج آرمینیا کے خلاف آذربائیجان کی حمایت میں لڑائی میں شامل ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعے کو ایکContinue Reading

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ وہ اور خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کے کوویڈ۔19 کے رزلٹ مثبت آئے ہیں واشنگٹن  (پاک جرگہ، 2nd October, 2020) صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ رزلٹ مثبت آئے ہیں، جس کا اعلان صدر نے جمعہ کوContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف بھارت کی ایماء پر پاک فوج کو کمزور کرنے کا خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔ ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کیساتھ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاک فوج منتخب جمہوری حکومت کے پیچھے کھڑی ہے اور اس ادارے کو کمزور کرنےContinue Reading

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے دائر توشہ خانہ ریفرنس میں پیش کردہ نوازشریف کے اثاثے قرق کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نیب نے عدالت کے حکم پر نواز شریف کے اثاثوں سے متعلق ریکارڈ ا کٹھا کرکے پیش کیا جس میںContinue Reading

یکم اکتوبر عوامی جمہوریہ چین کے عوام کے لیے خوشیوں کا پیغام لاتا ہے۔ چین اور دنیا کے دیگر ملکوں میں رہنے والے چینی باشندے آج اپنا یہ یوم آزادی پورے قومی جوش و جذبے اور وقار سے منا رہے ہیں۔ چین میں 71 ویں قومی دن پر بیجنگ میںContinue Reading