بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ نے اعادہ کیا ہے کہ پاکستان اور چین ہمیشہ سے ایک ساتھ کھڑے ہیں اور مستقبل کے مسائل کے تناظر میں ان کے تعلقات میں کوئی فرق نہیں آئیگا۔ انہوں نے یہ بات پیر کے روز راولپنڈی میں چین کے وزیر قومی دفاع جنرلContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے سکھ برادری کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان میں ان کے مقدس مقامات کا تحفظ کیا جائے گا اور انہیں تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے سکھ مذہب کے بانی باباگورونانک دیوجی کے 551ویں جنم دن کے موقعContinue Reading

وزیر اعظم کی زیر صدارت ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت کا اہم اجلاس آئی ایس آئی  کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کیلئے انٹرسروسز انٹیلی جنس کی انتھک کوششوں کی تعریف کی ہے اور آئی ایس آئی کی پیشہ ورانہ تیاری پر اطمینانContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک) روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 10 کروڑ ڈالر جمع ہو چکے ہیں، سعودی عرب سب سے زیادہ رقوم جمع کرائی گئیں، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک سے ہی پاکستانی بینکوں میں ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوانے کی سہولت کے آغاز کے بعد دو ماہ میں 45 ہزارContinue Reading

کون سا پتا باقی رہ گیا ہے؟ ایاز امیر   یعنی جسے ہم مقتدرہ کہتے ہیں اُس کے پاس کون سا آپشن یا پتا کھیلنے کیلئے رہ گیا ہے۔ نیب کوتو آزما چکے اور اس آزمائش کے نتائج ہمارے سامنے ہیں۔ نون لیگ اپنی جگہ پہ قائم ہے اور اسContinue Reading

تبدیلی کا کامیاب سفر اوریا مقبول جان    آج سے ٹھیک چالیس سال قبل جب میں منشیات کے خلاف کام کرنے والے اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے “یو این ایف ڈی اے سی” (United Nations Fund for Drug Abuse Control) کی تحقیقاتی ٹیم کے ایک رکن کی حیثیت سے بلوچستانContinue Reading

آصفہ بھٹو کی سیاست میں آمد اسداللہ خان   بلاول بھٹو زرداری کے کاندھوں پر بوجھ بہت زیادہ ہے۔ اپنے نانا اور والدہ کے بڑے ناموں کا بوجھ، اپنے والد اور ان کے ساتھیوں پر لگے کرپشن کے شدید الزاما ت کا بوجھ، اپنے بڑوں کی طرف سے کارکردگی نہContinue Reading

نائجر : نائجر میں منعقدہ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے سنتالیسویں اجلاس میں پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی حاصل کر لی۔ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اڑتالیسواں اجلاس پاکستان میں منعقد کروائے جانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے وزرا خارجہ سطحContinue Reading

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے اہم جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کا الزام اسرائیل پر عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روحانی نے سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ قتل کی یہ کارروا ئی ثابت کرتی ہے کہContinue Reading

داخلہ اور خارجہ امور میں تمام پالیسی تحریک انصاف کی ہے اور فوج کا مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ مجھے سلیکٹڈ کہنے والے رہنما خود سلیکٹڈ ہیں۔ بلاول کو بیٹا اور مریم کو بیٹی ہونے پر پارٹی عہدے ملے۔ اعداد و شمار کو دیکھیں تو 2018 کے انتخابات 2013Continue Reading

صدر عارف علوی نے بین العلاقائی کاروباری مواقع بڑھانے کےلئے پاکستان، چین اور جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کے رکن ملکوں پر مشتمل تجارتی تکون کے قیام کی تجویز پیش کی۔ چین کے شہر Nanning میں منعقد 17 ویں چین آسیان نمائش سے آج آن لائن خطاب میںContinue Reading

اسلام آباد(آن لائن ) نائجر کے دارالحکومت نیامی میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاض میں اعلان کیے گئے او آئی سی کے انگریزی اور عربیContinue Reading

اسلام آباد — پاکستان نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ ایسی آزاد فلسطینی ریاست جو فلسطینی عوام کو بھی قابلِ قبول ہو کے قیام تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں کی جاContinue Reading

گوادر : پاکستان اورچین کی مشترکہ کوششوں سے گوادر پورٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا، جس کے بعد پہلا کارگو جہاز بندرگاہ پر لنگرانداز ہوا۔ تفصیلات کے مطابق چین پاکستان دوستی کا بڑاعملی مظاہرہ دیکھنے میں آیا، چینی سفیر نونگ رونگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہاContinue Reading

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ہندوستان کی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈرز نے پاکستان میں عدم استحکام کے لیے بھارتی سازشوں اور موجود شواہد اور بھارتی ریاستیContinue Reading

اسلام آباد — پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ عہدیداروں کا ایک دوسرے پر دہشت گردی کو ہوا دینے کے الزامات اور لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے تبادلے کے واقعات سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے تعلقات میں تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ گزشتہ برس اگست میں بھارت کےContinue Reading

نیتن یاہو نے پومپیو کے ہمراہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سعودی عرب میں ملاقات کی طیارہ صرف چند گھنٹوں کے بعد اسرائیل واپس آیا۔ اسرائیلی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے اتوار کے روز سعودی عرب کے شہر نیوم میںContinue Reading

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا کہ  صوبہ پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات  کب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں نویں ، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں کے امتحاناتContinue Reading

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ریاست پنسلوینیا کی عدالت نے ٹرمپ کی جانب سے پوسٹل ووٹ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جج کا اپنے فیصلے میں کہنا تھا کہ ٹرمپ کی ٹیم نے پنسلوینیا میں ڈاک کے ذریعے کاسٹ ہونے والےContinue Reading

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے جی ٹوئنٹی کی 15ویں سربراہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے عوام اور دنیا بھر کی اقوام کے دلوں میں اطمینان اور امید کے دیے روشن کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ سعودی خبر رساںContinue Reading

ممبئی: جھوٹ، الزام تراشی، سازشوں، ریاستی دہشتگردی کا پرچار کرنے والا بھارت سابق امریکی صدر کی کتاب پر سیخ پا ہو گیا۔ باراک اوباما کی نئی کتاب “A Promised Land” میں لکھے حقائق بھارتیوں کو بُرے لگنے لگے۔ بھارتی وکیل گیان پرکاش شکلا نے سابق امریکی صدر کیخلاف مقدمہ درجContinue Reading

اسلام آباد :وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کے حوالے سے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا بھارت پاکستان چین گیم چینجر منصوبے سی پیک کو نشانہ بنا نے کے در پے ہے ،بھارت اس وقت پاکستان میں دہشگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی کاContinue Reading

وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ افغانستان، صدارتی محل آمد پر عمران خان کا شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ افغان صدارتی محل میں وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے آغاز پر دونوں ملکوں کے قومی ترانےContinue Reading

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے الیکٹورل ووٹ کی کل تعداد 306 ہو گئی ہے۔ ویب ڈیسک — امریکہ کے صدارتی انتخابات 2020 کا آخری نتیجہ بھی آگیا ہے جس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب قرار پائے ہیں۔ امریکہ کی 49 ریاستوںContinue Reading

امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں ایک لاکھ 87 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جو کہ ایک دن میں سامنے آنے والے کیسز کی ریکارڈ تعداد ہے۔ امریکہ کی ‘جان ہاپکنز یونیورسٹی’ کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز گزشتہ جمعے کوContinue Reading

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی تمام کوششیں اور حربے ناکام ہوں گے،دہشتگردی کیخلاف بین الاقوامی جنگ میں پاکستان کی مثبت کاوشوں کو سراہتے ہیں، دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے لئے چین پاکستان کے ساتھ ہے۔ ترجمان چینی دفتر خارجہ لی جیانContinue Reading

لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ چند دنوں‌سے شدید علیل تھے۔ مولانا خادم حسین رضوی صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک سے تعلق رکھتے تھے۔ انہوں قران پاک حفظ کیا ہوا تھا۔ انھیںContinue Reading

کابل: وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ افغانستان، صدارتی محل آمد پر عمران خان کا شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ افغان صدارتی محل میں وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ صدارتی محل پہنچنے پر افغان صدر اشرف غنیContinue Reading

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کیخلاف چند صحافی عدالت پہنچ گئے۔ نجم سیٹھی، سلیم صافی، نسیم زہرہ، غریدہ فاروقی، عاصمہ شیرازی اور منصور علی خان سمیت چند صحافیوں نے پٹیشن فائل کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نےContinue Reading

واشنگٹن(آن لائن) امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اپنی آپ بیتی میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو اسامہ بن لادن کے قتل کرنے کے لیے کی گئی امریکی کارروائی کی خبر دینا توقع سے زیادہ آسان ثابت ہوا تھا کیوں کہ اس وقت کے صدر آصف علی زرداریContinue Reading

وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی عمل کی شفافیت یقینی بنانے کیلئے الیکٹرونک ووٹنگ نظام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو اسلام آبا د میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے لیئے ایک طریقہء کار وضع کیا جائے گا تاContinue Reading

حکومت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان نے دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی کے سنگم پر فیض آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے ہر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ اردو نیوز کے مطابق پیر کی شب وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہمContinue Reading

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ ملک کے ثقافتی ورثہ کوفروغ دینے کے ساتھ ساتھ فوک گلوکاروں اورروایتی دستکاروں کے فن کی تجارتی سطح پرپذیرائی ضروری ہے کیونکہ فوک گلوکاروں اورروایتی دستکاروں نے ہماری ثقافت کو زندہ رکھا ہے۔ صدرمملکت نے یہ بات اتوار کویہاں لوک ورثہ میںContinue Reading

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان انتخابات جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا بیانیہ مسترد کر دیا ہے۔ گلگت بلتستان میں حکومت بنا کر مسائل حل کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے یہ باتContinue Reading

اتوار کو اپنی ٹوئٹ میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے۔ ابھی ہمیں طویل سفر طے کرنا ہے۔ یہ دھاندلی زدہ الیکشن تھے۔  بائیڈن صرف ‘فیک نیوز میڈیا’ کی نظر میں جیتے ہیں: صدر ٹرمپ   امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایکContinue Reading

گلگت بلتستان انتخابات، 23 حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف سب سے زیادہ سیٹیں جتنے میں کامیاب اسکردو: گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 24 میں سے 23 حلقوں کے مکمل نتائجContinue Reading

فائل فوٹو:شہباز شریف،جہانگیر ترین اسلام آباد:منی لانڈرنگ کیس میں بڑی کارروائی ،پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارہ(ایف آئی اے)نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت مقدمہContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان نے ایک با ر پھر بھارتی دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان ، بلوچ لبریشن آرمی سمیت کالعدم تنظیموں اور الطاف حسین گروپ کو اسلحہ اور رقم فراہم کی جارہی ہے۔ سی پیک کےContinue Reading

بھارت نے حال ہی میں 30 دہشت گردوں کو پاکستان منتقل کیا ہے، میجر جنرل بابر افتخار اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل بابرافتخار نے خبردار کیا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں کراچی، لاہور اور پشاور میں بھارتی دہشت گردی کے بڑے واقعات کا خطرہ ہے۔ ڈی جی آئیContinue Reading

راولپنڈی: مقبوضہ کشمیرمیں مجاہدین نے جھڑپ کے دوران چار بھارتی فوجیوں کوجہنم واصل کر دیا جبکہ ہزیمت مٹانے کے لیے بھارتی فوج نے ایل او سی پر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر چار شہریوں سمیت پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ پانچ جوان زخمیContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے وطن میں سرمایہ کاری کریں اور قومی معیشت کو مضبوط بنانے کے علاوہ بہتر منافع حاصل کریں۔ انہوں نے آج شام اسلام آباد میں نیا پاکستان سرٹیفکیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سٹیٹContinue Reading

واشنگٹن: امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے ڈھٹائی سے بیان دیا ہے کہ امریکا میں 20 جنوری کو پرامن طریقے سے اقتدار کی منتقلی ہوگی لیکن جوبائیڈن کو نہیں بلکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ اقتدار سنبھالیں گے۔ مائیک پومپیو کی جانب سے جاری بیان میں کہاContinue Reading

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے پاک ایران دوطرفہ تجار ت بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک تعلقات تعاون کو باہمی فائدہ کیلئے مزید مضبوط کریں۔ خبر رساں ادارے این این آئی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان کے دورہ پر آئےContinue Reading

 کراچی: کے الیکٹرک کا منافع خسارے میں تبدیل ہوگیا اور 17ارب روپے سے زیادہ منافعے والا ادارہ تقریباً 3ارب روپے کےخسارے میں چلا گیا۔ کے الیکٹرک کی ڈائریکٹرز رپورٹ کے مطابق مالی سال 20-2019 میں کے الیکٹرک کو تقریباً 2 ارب 95 کروڑ روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑا تھا جبContinue Reading

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کا 20 واں ورچوئل  اجلاس ہوا جس میں روسی صدر کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی۔ افتتاحی خطاب میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن  کا کہنا تھاکہ سرحدی تحفظ کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کو ملContinue Reading

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ واقعے کی کورٹ آف انکوائری مکمل کرلی گئی، جس کے مطابق متعلقہ افسران نے ذاتی حیثیت میں جذباتی ردعمل کا اظہار کیا جبکہ انہیں تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پیContinue Reading

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی اتحاد کی ایک حقیقی علامت ہے۔ سکھ مذہب میں کرتارپور کی خصوصی اہمیت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کرتارپور راہداری کے تاریخیContinue Reading

 آج حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا ایک سو تنتالیس واں  یومِ ولادت منایا جا رہا ہے۔ علامہ اقبال کے خودی کے تصور کو اجاگر کرنے کے لئے ملک بھر میں خصوصی تقاریب منعقد کی جارہی ہیں۔ مفکر پاکستان کے افکار پر عمل پیرا ہو کر ہی ترقی کی منازلContinue Reading

واشنگٹن (آن لائن )امریکا کے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے کا میابی حاصل کرلی۔78 سالہ جو بائیڈن کی کامیابی کی تصدیق کے بعد صدارتی انتخاب کے بعد تین روز تک نتائج کے حوالے سے جاری کشمکش اور بے یقینی کی صورتحال ختم ہوگئی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوشکستContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو فلاحی مملکت بنانے اور قانون کی حکمرانی یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے آج سوات میں خیبرپختونخوا کیلئے صحت کارڈ پروگرام کے افتتاح کے بعد ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ‘ پاکستان کو قائداعظم اور علامہContinue Reading

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں کامیابی کے پیش نظر جوزف بائیڈن کی سکیورٹی کے لیے سیکرٹ سروس نے اپنے مزید اہلکار ولمنگٹن بھیج دیئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخاب میں کامیابی کی صورت میں نامزد صدر کی سیکیورٹی موجودہ صدرکےContinue Reading

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دکھانے دینے لگی تو ان کے متوالوں نے دعائیں کرنا شروع کر دی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ٹرمپ انتظامیہ میں شامل ان کی روحانی مشیر کے عہدے پر رہنے والی پالا وائٹ نے بھی ٹرمپ کی جیت کیلئے دعا کی ہے جس کیContinue Reading

 بوسنیا، ہرزیگووینا کی پریذیڈنسی کے چئیرمین شفیق جعفرووچ کوجمعرات کی شام اسلام آباد میں پاکستان کا اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان عطا کیا گیا۔    یہ ایوارڈ انھیں ایوان صدر میں صدر ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے پاکستان اور بوسنیا کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے اعترافContinue Reading

اپنے اپنے سے لگتے امریکی انتخابات اسداللہ خان   اس مرتبہ کے امریکی انتخابات میں بہت کچھ ایسا ہوا جو ہم پاکستانیوں کو اپنا اپنا سا لگا۔ ایک طرف ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نتائج سے پہلے ہی ایک متنازع خطاب کے ذریعے اپنی جیت کے اعلان نے 2013 کےContinue Reading

مہنگائی کوئی اشو نہیں جاوید چودھری   سیاہ فام سیلزمین نے جوبائیڈن کا راستہ روک لیا، بائیڈن نے مسکرا کر اس کی طرف دیکھا اور پوچھا “میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں ” نوجوان نے پوچھا “آپ اگر الیکشن جیت گئے تو مجھے کیا ملے گا” بائیڈن نےContinue Reading

پاکستانی سیاست کا “نیرو” اوریا مقبول جان    پاکستان کے نظریاتی وجود سے نفرت کرنے والے دانش ور، ادیب، صحافی اور کیمونزم کے زوال کے بعد آنے والی امریکی برسات میں پھوٹ پڑنے والی سول سوسائٹی کے ارکان کا ایک عمومی رویہ یہ ہے کہ جیسے ہی پاکستان کے کسیContinue Reading

گلاب چہرے پہ جھیل آنکھیں ارشاد احمد عارف   “اے میری سرگزشت پڑھنے والو!جان لو کہ میں، جو امیر تیمور ہوں اور دنیا والے جس کا نام سن کر تھر تھر کانپنے لگتے ہیں تو مجھ جیسا گیلان کے علاقے سے سرپہ پائوں رکھ کر بھاگنے پر مجبور ہو گیا۔Continue Reading

راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوان کنٹرول لائن پر رہنے والوں کی سیکیورٹی کو ہر حال میں یقینی بنائے گی۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کور ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کاContinue Reading

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں واشنگٹن سمیت بیشتر ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا جبکہ گنتی کا عمل جاری ہے۔ اب تک کے ایگزیٹ پولز میں جوبائیڈن کو صدر ٹرمپ پر برتری حاصل ہے۔ جوبائیڈن 223 الیکٹورل ووٹوں کے ساتھ آگے جبکہ ٹرمپ 174 الیکٹورل ووٹ کیساتھ پیچھےContinue Reading

امریکہ کے 59ویں صدارتی انتخاب کے سلسلے میں امریکی عوام رپبلکن امیدوار اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن میں سے کسی ایک کو اپنا اگلا صدر منتخب کرنے والے ہیں۔ دس کروڑ ووٹ پہلے ہی ڈالے جا چکے ہیں اور عوامی جائزوں کے مطابق بائیڈن کوContinue Reading

ڈھاکا: (ویب ڈیسک) فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے بعد بنگلا دیش میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، مظاہرین کی حکومت سے الٹی میٹم دیا گیا ہے کہ ملک میں موجود فرانسیسی سفارتخانہ بند کر دیا جائے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ملکی بڑی مذہبی جماعت ’حفاظت اسلام‘Continue Reading

گلگت بلتستان: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو 5 واں صوبہ بنا رہے ہیں اور اس کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی قرارداد کے تحت کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نےگلگت بلتستان کی آزادی پریڈ سے خطاب میںContinue Reading

ویب ڈیسک — منگل کو ہونے والے صدارتی الیکشن سے قبل اس وقت امریکہ کے طول و عرض میں کیے جانے والے عوامی جائزوں کی بنا پر امیدواروں صدرڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے جیتنے کے امکانات کو پرکھا جا رہا ہے۔ ہر چند کہ امریکی انتخابات کا نتیجہ پول کیContinue Reading