پاکستان اور چین کا زراعت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون پراتفاق
پاکستان اور چین نے زراعت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی کی منتقلی، تحقیق اور تعلیم کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو میں ہوا۔ شاہ محمود قریشیContinue Reading