کل شام “آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ”، عمران خان عوام کے ساتھ ٹیلیفون کے ذریعے بات کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست رابطہ کرنے کا احسن اقدام کیا ہے، فیصلے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر باون سینکڈ پر محیط ویڈیو جاری کیContinue Reading