پاک فضائیہ نے سوئفٹ ریٹارٹ آپریشن کےدوسال مکمل ہونےکےموقع پرمادروطن کادلیرانہ دفاع کرنے پربہادر شاہینوں کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئے آج(ہفتہ) سرپرائز ڈے منا یا ۔ ان شاہینوں نے 27فروری2019ء کو خود مختاری کی خلاف ورزی پر بھارتی فضائیہ کو منہ توڑ جواب دیا تھا ۔ سرپرائز ڈے کی تقریب اسلامContinue Reading

پاک فضائیہ سوئفٹ ریٹارٹ آپریشن کےدو سال مکمل ہونے کے موقع پرمادر وطن کا دلیرانہ دفاع کرنے پر بہادر شاہینوں کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج سرپرائز ڈے منا رہی ہے۔ ان شاہینوں نے 27 فروری 2019ء کو خود مختاری کی خلاف ورزی پر بھارتی فضائیہ کو منہ توڑ جوابContinue Reading

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 پاکستان کی مسلح افواج کے تجدید عہد کا دن ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ قوم کیContinue Reading

وزیر اعظم عمران خان نے آج (جمعہ) لاہور میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ منصوبہ کاروباری مرکز کے طور پر کام کرے گا جس سے سرمائے کی پیداوار میں مدد ملے گی۔ عمرانContinue Reading

واشنگٹن: نئے امریکی صدر نے سعودی ولی عہد پر بجلیاں گرا دیں۔ امریکا نے ترکی میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ جاری کردی۔  یہ خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ نئی جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے سامنے لائی گئی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابقContinue Reading

لاہور: دو سال قبل بھارت نے آج ہی کے روز 26 فروری کو پاکستان کے علاقے بالاکوٹ میں سرجیکل سٹرائیک کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہوئے سیاسی طور پر فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست نے اسے پوری دنیا کے سامنے رسوا کر دیا تھا۔Continue Reading

نیویارک: اقوام متحدہ نے پاک انڈیا ڈی اجی ایم اوز کے درمیان رابطے کے بعد طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کو دوسروں کیلئے مثال قرار دیدیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیانContinue Reading

اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف نے ٹیرر فنانسنگ اور منی لانڈرنگ کے خلاف پاکستان کے اقدامات پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے اسے 4 ماہ کے لیے گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، صدر فیٹف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کیا جاسکتا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیاContinue Reading

الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے میں دوبارہ تمام پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 75 میں دوبارہ پولنگ کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی امیدوار کی درخواست پر اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔Continue Reading

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 15 مارچ سے ملک بھر میں سخت ضوابط کے تحت شادی ہالز میں انڈور تقریبات کی اجازت دے دی ہے۔ بدھ کی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ملک بھر میں کورونا وائرس کیContinue Reading

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے رکن اور سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے پاکستانی فوج کی تحویل سے فرار ہونے کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایسContinue Reading

وزیر اعظم عمران خان نے آج کولمبو کے صدارتی سیکرٹریٹ میں سری لنکا کے صدر گوٹا بایا راجا پکسے سے معاونین کے بغیر ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماﺅں نے مختلف شعبوں میں دوستی اور تعاون کی تاریخ کے ساتھ پاکستانContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے تجارت اور روابط سری لنکا کیلئے وسطی ایشیا تک بڑھانے کیلئے طریقے ڈھونڈنے پر زور دیا ہے۔ منگل کے روز کولمبو میں اپنے سری لنکن ہم منصب مہندا راجا پاکسا کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےContinue Reading

ویب ڈیسک — امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس سلسلے میں وائٹ ہاؤس میں پیر کو ایک تعزیتی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر جو بائیڈن نے وبا پر قابو پانے کا عہد کیا ہے۔ تقریب میں خاتونِ اول جل بائیڈن،Continue Reading

اسلام آباد — عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہو گیا ہے جس میں پاکستان کے لیے تجویز کردہ ایکشن پلان پر عملدرآمدContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے کیونکہ یہ ہماری سیاست کا بنیادی مقصد ہے ۔ انہوں نے پیر کے روز پشاور میں ایک اجلاس میں خیبرپختونخوا کی کابینہ کے ارکان اور تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے صنعتی شعبے میں 11.2 فیصد اضافہ معیشت کے لیے خوش آئند ہے۔ اتواز کے روز اپنے فیس بک کے آفیشل پیج پر صنعتی ترقی کے حوالے سے پوسٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ صنعتی شعبے میں مستحکم نموContinue Reading

اسلام آباد (آن لائن) چار سابق وزرائے اعظم اور سابق صدر ایک وزیر اعظم کو سینٹ میں شکست دینے کے لیے متحرک گئے۔ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے وزیر اعظم عمران خان کے سینٹ الیکشن کے امیدوار حفیظ شیخ کو شکست دینے کے لیے سابق وزیر اعظم یوسفContinue Reading

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے اختلافی نوٹ میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کسی جج کو کوئی مقدمہ سننے سے نہیں روک سکتی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کے خلاف کیس میں جسٹس فائز عیسی کا اختلافی نوٹ سامنےContinue Reading

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ، ایران کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے سے متعلق دوبارہ سے مذاکرات شروع کرنے میں دلچسپی اس لیے رکھتا ہے تا کہ ایسی غلطیاں نہ کی جائیں جن سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال مزید خراب ہو۔Continue Reading

پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق اتاترک گیارہ 2021 کی اختتامی تقریب ہفتہ کے روز تربیلا میں منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ترکی کی سپیشل فورسز اور پاکستان کے اسپیشل سروس گروپ کی افواج نے مشق میں حصہ لیا۔ تین ہفتے سے جاری رہنےContinue Reading

ایک سردار کا وعدہ رؤف کلاسرا   شک تو مجھے پہلے بھی نہیں تھا کہ ہم باتیں کرنے والے لوگ ہیں، چوری کھانے والے مجنوں۔ یہ سستی اور کاہلی محض پاکستانیوں کے حصے میں نہیں آئی یہ اس پورے خطے کی قسمت میں لکھی ہوئی ہے۔ بھارت میں آج کلContinue Reading

خزانے کی کنجی تیرے پاس ہے ارشاد احمد عارف   سینٹ انتخابات کا کھیل روز بروز دلچسپ ہوتا جا رہا ہے، اپوزیشن کی اُمیدیں بڑھ رہی ہیں اور حکمران ٹولے کی پریشانی دیدنی، سینٹ کے سابقہ انتخابات سے قبل بلوچستان حکومت کی رخصتی اور چیئرمین سینٹ کے طور پر صادقContinue Reading

نیٹو کے سیکرٹری جنرل، ژینس سٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے نیٹو افواج کے مکمل انخلا کے حوالے سے کسی حتمی فیصلے پر نہیں پہنچ سکے ہیں۔ برسلز میں ہونے والے نیٹو کے وزرائے دفاع کا یہ اجلاس افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کے موجود رہنے کےContinue Reading

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیرکابلو کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کےContinue Reading

نظامِ شمسی کے چوتھے سیارے مریخ پر اب ایک اور روبوٹ پہنچ چکا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے پرسیورینس روور کو سیارے کے خطِ استوا (ایکوئیٹر) کے قریب جیزیرو نامی ایک گہرے گڑھے میں اتار دیا ہے۔ Where am I now? Check out this interactive map to zoom inContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کی واپسی سے پورے خطے اور باقی دنیا کے لئے اقتصادی ترقی، علاقائی تجارت اور بہتر روابط کے ذریعے دیرپا فوائد حاصل ہونگے۔ وہ مسعود فاؤنڈیشن افغانستان کے سربراہ احمد ولی مسعود سے باتیں کر رہے تھے جنہوں نے جمعراتContinue Reading

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے ہمہ وقت چوکس رہنا ہے، دور حاضر کے میدان جنگ میں آگے رہنا تب ہی ممکن ہے اگر درپیش چیلنجز سے آگاہ اور ان سے نمٹنے کیContinue Reading

اسلام آباد: ایکسٹریم کامرس پاکستان کی پہلی ایجوکیشن ٹیکنا لوجی کمپنی ہے جو ای کامرس اور ڈیجیٹل ٹریڈ ایجوکیشن کے بارے میں 6000 سے زائد پاکستانی نوجوانوں کو تربیت فراہم کرے گی تاکہ دراز پر کاروبار کر سکے۔ ایکسٹریم کامرس اور دراز نے ای کامرس اور ڈیجیٹل ٹریڈ لیٹریسی کیContinue Reading

ویب ڈیسک — طالبان نے امریکی عوام کے نام لکھے گئے کھلے خط میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ دوحہ معاہدے، افغان تنازع کے سیاسی حل اور انسانی حقوق کی پاسداری کے اپنے وعدوں پر قائم ہیں۔ وائس آف امریکہ کے مطابق طالبان کی جانب سے یہ خطContinue Reading

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کی کثیر ملکی مشق امن21 کے ذریعے تمام متعلقہ فریقوں کی مشترکہ کوششوں سے خطے کو مزید پر امن اور محفوظ بنانے کی راہ ہموار ہو گی۔ انہوں نے منگل کے روز کراچی میں مشق کی اختتامی تقریب سے خطابContinue Reading

واشنگٹن: اتحادی افواج نیٹو کے سربراہ کا کہنا ہے کہ صحیح وقت آنے سے پہلے افغانستان نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے پیر کو مئی کی ڈیڈ لائن سے آگے بھی افغانستان میں موجود فوجی دستوں کے مزید قیام کے لیے دروازہContinue Reading

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت بحرہند کو ایٹمی ہتھیاروں سے لیس کررہا ہے اور جارحانہ عزائم کے تحت ہتھیاروں کے جدید نظام اور بحری تنصیبات کی منتقلی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ آج (پیر) کراچی میں عالمی بحری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںContinue Reading

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں گرین شرٹس نے چار وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز بھی 1-2 سے جیت لی ہے، پاکستان کے کپتان بابراعظم نے سب سے زیادہ 44 رنز بنائے جبکہ محمد رضوان نے 42Continue Reading

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر ہنگامہ آرائی اور ہجوم کو بغاوت پر اکسانے کے الزام پر مواخذے کے مقدمے سے بری ہو گئے ہیں۔ امریکی سینیٹ ان پر الزامات ثابت کرنے اور ان کے خلاف مواخذے کی کارروائی کرنے میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنےContinue Reading

اسلام آباد: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئندہ ماہ 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں اپنے امیدواروں کو میدان میں اتار کر ان کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارتContinue Reading

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں پیر تک توسیع کی ہے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق تاریخ میں توسیع امیدواروں کی سہولت کیلئے کی گئی ہے ۔ نئے شیڈول کے مطابق امیدواروں کی فہرست آئندہ منگل کوContinue Reading

پاکستان اور انڈیا سمیت مختلف ملکوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی. تفصیل کے مطابق پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان کے زیرانتظام کشمیر اور ملک کے شمالی حصوںContinue Reading

راولپنڈی: مسلح افواج کے سربراہان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ خطرات سے نمٹنے اور دشمن کو کرارا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں اور کسی بھی قسم کے خطرے کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔ فورم نے بدلتی ہوئی جغرافیائی سٹرٹیجک صورتحال اور مسلح افواجContinue Reading

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو فون کر کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے اور کئی امور پر اپنے تحفظات کا بھی اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدرContinue Reading

 اسلام آباد: تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے وفاقی سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکڑوں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کی کوشش کی۔ انہوںContinue Reading

بیجنگ: عالمی ادارہ صحت نے چین میں تحقیقات کے دوران دریافت کیا ہے کہ نیا کورونا وائرس ممکنہ طور پر انسانوں میں کسی جانور یا منجمد وائلڈ لائف مصنوعات سے منتقل ہوا اور چین میں دسمبر 2019 سے قبل کووڈ کی کسی بڑی وبا کے کوئی شواہد نہیں مل سکے۔Continue Reading

کورکمانڈرز کانفرنس میں اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق بہادر کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں انکی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ منگل کے روزراولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت اجلاس میں علاقائی اور ملکی سلامتیContinue Reading

اسلام آباد: اسلام آباد ضلع کچہری میں تعمیر اپنے غیر قانونی چیمبرز گرانے پر وکلاء نے احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھاوا بول دیا۔ انہوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے دفتر میں بھی توڑ پھوڑ کی اور ان کیخلاف نعرے لگائے جس کے نتیجے میں چیفContinue Reading

وزراعظم عمران خان نے علمائے کرام پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کو ایک عظیم قوم بنانے کیلئے صفائی, صداقت اور قومی یکجہتی کے بارے میں عوام میں شعور عام کرنے میں بھرپور کردار ادا کریں۔ انہوں نے پیر کی شام اسلام آباد میں علماء و مشائخ کانفرنس سےContinue Reading

بھارت کی الزام تراشیوں کے باوجود  اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی تازہ رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں اور بھارت کی الزام تراشیوں کے باوجود دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کیContinue Reading

جنیوا: اسرائیل کی بھرپور مخالفت کے باوجود عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا اختیار مل گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بين الاقوامی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو فلسطينی علاقوں ميں اسرائیل کی جانب سے کيے گئے جنگی جرائم پر کارروائی کاContinue Reading

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹ کے انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کیلئے انتخابی ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا ہے۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی کااجلاس جاری نہیں ہےاس لیے آرڈیننس جاری کیا گیا۔ صدرمملکت عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89کے تحت  آرڈیننس جاری کیا۔ آرڈنینس فوری طور پرContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری کو یاددہانی کرائی ہے کہ کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کا موقع دے کر کشمیر میں رائے شماری کے انعقاد کا اپناوعدہ پورا کرے۔ انہوں نے یہ بات یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں جمعہContinue Reading

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بدترین ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی برداشت کر رہے ہیں، ان کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں، وقت آ گیا ہے کہ انسانی المیے کو ختم کیاجائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کےContinue Reading

کراچی: “کشمیر بنے گا پاکستان”، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔ صدر پاکستان عارف علوی نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب میں‌ کہا بھارت آگ سے کھیل رہا ہے، وزیراعظم عمران خان کوٹلی میںContinue Reading

صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت سے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کے بارے میں بازپُرس کرے۔ اپنے پیغام میں صدرContinue Reading

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کی طرف سے جاری یمن کی پانچ سالہ جنگ کی حمایت ختم کر رہا ہے۔ صدر بائیڈن نے امریکی محکمہ خارجہ کے اپنے دورے میں امریکی سفارت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہContinue Reading

یوم یکجہتی کشمیر کل (جمعہ) منایا جائیگا جس کا مقصد پاکستانی قوم کا کشمیری عوام کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کیلئے منصفانہ جدوجہد کی مکمل حمایت کا اظہار کرنا ہے۔ یہ دن بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںContinue Reading

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے مظالم کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطابContinue Reading

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کے  خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں چار دہشت گرد مارئے گئے جب کہ پاک فوج کے دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں ایک کمپاوٴنڈ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعاتContinue Reading

ملک بھر میں کوروناوائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی قومی مہم بدھ کے روز باضابطہ طورپر شروع ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب میں طبی عملے کو Sinopharm ویکسین کا پہلا ٹیکہ لگایا گیا۔ آج 40 ہزار ہیلتھ ورکرز کو ویکسین لگائی جائےContinue Reading

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، افواج پاکستان کسی بھی قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے جسContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے منگل کے روز اسلام آباد میں ملک بھرمیں کورونا وائرس ویکسین دینے کی مہم کا باضابطہ طور پر آغاز کر دیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کو کورونا کی پانچ لاکھ دوائوں پر مبنی پہلی کھیپ کی فراہمی پر چینی حکومتContinue Reading

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا عمل 3 فروری سے شروع ہو گا۔ نور خان ایئربیس پر چین کی جانب سے عطیہ کی گئی کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ آج (یکم فروری) کی سہ پہر کو پہنچی۔ ویکیسن کو اسلام آباد میں مرکزی اسٹوریج سینٹر میں منتقل کیاContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ با اثر اور طاقتور افراد کو جواب دہ بنانا ملک کی ترقی کیلئے اہم ہے۔ پیر کی شام اسلام آباد میں ”آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ” کے عنوان سے ایک پروگرام میں ٹیلی فون پر عوام کے سوالات کے جواب دیتے ہوئےContinue Reading

میانمار کی بر سر اقتدار جماعت نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کی رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار لر لیا گیا ہے۔ جماعت کے ترجمان نے آنگ سان سوچی کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ آنگ سان سوچی کی گرفتاری سویلین حکومت اور فوج کے مابین کشیدگی کےContinue Reading