وزیراعظم عمران خان نے اہم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے مثبت سوچ اپنائیں اور پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ملکوں کو اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے مالی معاونت فراہم کریں۔ برطانیہ کے اخبار دی ٹائمز میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں وزیراعظمContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو جوابی خط لکھ کر کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو جوابی خط لکھا ہے،Continue Reading

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعادہ کیا ہے کہ پاکستان ایک پرامن، مستحکم، متحد، جمہوری، خودمختار اور خوشحال افغانستان کے لئے تعاون جاری رکھے گا۔ منگل کے روز دوشنبے میں ہارٹ آف ایشیا استنبول پراسس کی نویں وزارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانفرنس میںContinue Reading

اسلام آباد کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان۔۔ حفیظ شیخ کی چھٹی کا امکان۔۔ حماد اظہر نئے وزیرخزانہ ہوں گے وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کو وفاقی وزیرخزانہ کے عہدے سے ہٹانےکا فیصلہ کر لیا، ‏حماداظہر نئےوزیرخزانہ ہوں گے۔ حمّاد اظہر نے اپنی تقرری کے موقع پرContinue Reading

صدرڈاکٹر عارف علوی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ انہوں نے کچھ روز قبل ہی کرونا ویکسین لگوائی تھی۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ میں نےکوروناویکسین کی پہلی ڈوزلگوائی تھی،کوروناویکسین کےدوسرےڈوزکےبعداینٹی باڈیزبنتی ہے۔Continue Reading

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ  نے افغانستان میں پائیدار امن کے لیے فوجی حل کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کا انخلا منظم اور ذمہ دارانہ ہونا چاہیے تاکہ خلا پیدا نہ ہوا۔ زاہد حفیظ چوہدری نے طالبان کی جانب صدر جوبائیڈن کے بیان پر ردعملContinue Reading

حکومت نے کوونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کیلئے اندرون خانہ اور بیرونی مقامات پر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اسد عمر کی صدارت میں آج اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس میں کیا گیا۔ ان اجتماعات میںContinue Reading

لاہور: ایف آئی اے نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سٹہ مافیا کے 40 سرکردہ ارکان کے 100 سے زائد بینک اکاؤنٹس منجمد کرادیئے۔ ایف آئی اے کے مطابق  چینی کے سٹہ مافیا نے 100 سے زائد جعلی اور بے نامی اکاؤنٹس بنا رکھے تھے۔ یہContinue Reading

بنگلہ دیش میں انڈین وزیر اعظم کے دورے کے خلاف پانچ مظاہرین کی ہلاکت کے بعد اتوار کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ اُدھر فیس بک نے کہا ہے کہ ملک کے اندر اس کی ویب سائٹ اور میسجنگ ایپ جمعے کے روز سے بند ہے۔ وزیرContinue Reading

پاکستان نے آج نوسو کلومیٹر دور تک زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے جدید نظام سمیت ہماری فنی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانا ہے۔ سٹرٹیجک پلانز ڈویژنContinue Reading

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے75ڈسکہ میں 10اپریل کو ہونیوالی پولنگ روک دی اور حکم امتناع جاری کردیا، الیکشن کمیشن نے 10اپریل کو پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں این اے75ڈسکہ انتخابی تنازع کیس کی سماعت ہوئی ،جسٹس عمر عطاContinue Reading

یوم پاکستان کے موقع پر جمعرات کے روز اسلام آباد کے پریڈ ایونیو میں عظیم الشان فوجی پریڈ میں تینوں مسلح افواج نے اپنی پیشہ ورانہ اور عسکری قوت کا بھرپورمظاہرہ کیا۔ پُروقار تقریب کا آغاز پاک فضائیہ اور بحریہ کے جنگی طیاروں کے فلائی پاسٹ سے ہوا، فضائیہ کےContinue Reading

اسلام آباد : صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہم اچھی نیت اورامن کی خواہش کیساتھ آگے بڑھنے پر یقین رکھتے ہیں، امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہم اپنی آزادی کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارفContinue Reading

یوم پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں عظیم الشان فوجی پریڈاس وقت اسلام آباد میں جاری ہے ۔ Pakistan Day Parade – March 2021 https://t.co/3xZFDECpOH — DG ISPR (@OfficialDGISPR) March 25, 2021 تینوں مسلح افواج اور دوسری سیکیورٹی فورسز کے دستے مارچ پاسٹ میں حصہ لیں گے جبکہ جنگی طیارےContinue Reading

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی پالیسی ہے کہ تمام انکوائری رپورٹس کو پبلک کیا جائے اور امید ہے براڈ شیٹ انکوائری رپورٹ بھی جلد پبلک کی جائے گی کیونکہ براڈ شیٹ میں بڑے لوگوں کے نام ہیںContinue Reading

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق سید یوسف رضا گیلانی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا ہے۔ عدالتContinue Reading

ایوان صدر اسلام آباد میں بدھ کے روز تینوں مسلح افواج کے عہدیداروں کو متعلقہ شعبوں میں اُن کی شاندار کارکردگی پر فوجی اعزازات سے نوازنے کی ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے تینوں مسلح افواج کے افسروں اور جوانوں کو ہلال امتیاز ملٹریContinue Reading

مختلف شعبوں میں گرانقدر خدمات انجام دینے والی مختلف شخصیات کوسول اعزازات دینے سے متعلق پروقار تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ جس میں صدرمملکت عارف ‏علوی نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر شخصیات کو اعزازات سےنوازا۔ #HumayunSaeed receives Pride of Performance😍 Congratulations @iamhumayunsaeed 💚 pic.twitter.com/HNiok3fpal — AreebaContinue Reading

قوم آج یوم پاکستان اس عہد کی تجدید کے ساتھ منارہی ہے کہ ملک کو قائداعظم محمد علی جناح کے تصور کے مطابق حقیقی اسلامی فلاحی مملکت میں ڈھالا جائے گا۔ یہ دن 1940ء میں آج ہی کے دن تاریخی قرارداد لاہور کی منظوری کی مناسبت سے منایا جاتا ہےContinue Reading

ویب ڈیسک — امریکہ، یورپی یونین اور برطانیہ نے چین کے کئی عہدیداروں پر ویغور مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ ویغور مسلمان چین کے سنکیانگ صوبے میں آبادی کا اقلیتی گروہ ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہContinue Reading

اسلام آباد: پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد نئی دہلی روانہ ہوگیا، مذاکرات 23 اور 24 مارچ کو نئی دہلی میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کیلئے پاکستانی وفد نئی دہلی روانہ ہوگیا ، آبی تنازعات پر دو روزہ مذاکرات کاContinue Reading

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں اضافے کے پیش نظر پابندیاں بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ  اسد عمر نے ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ وِد مالک میں کہا ہے کہContinue Reading

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کے تدارک کیلئے بنائی گئی 2 ویکسینز کی قیمت فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ ان میں روس اور چینی کمپنیوں کی ویکسینز شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے روسی ویکسین سپوٹنک فائیو کی 2 خوراک پرContinue Reading

لاہور — لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے گینگ ریپ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دونوں مرکزی ملزمان عابد ملہی اور شفقت علی کو ایک ایک بار پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیمپ جیل لاہور میں ہفتے کوContinue Reading

کراچی: پاکستان کے سب سے بڑا نیوکلیئر پاور پلانٹ کینپ ٹو کوقومی گرڈ سے منسلک کردیا گیاہے، ابتدائی طور پر بجلی گھر سے 105 میگا واٹ بجلی کی سپلائی جاری ہے تاہم مذکورہ پاور پلانٹ رواں سال مئی میں باقاعدہ کمرشل آپریشن کا آغاز کردیگا، جس سے 1100میگاواٹ بجلی دستیابContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو علم پرمبنی معیشت کی جانب لے جانے کیلئے فنی اور تیکنیکی تعلیم کو فروغ دیاجائے گا ۔ آج (جمعہ) مالاکنڈ یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پرزوردیا کہ معاشرے کی ترقی کیلئے تعلیم ناگزیر ہےContinue Reading

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا  کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  سیکیورٹی ڈائیلاگ سیشن  کی  تقریب سے کہنا تھا کہ  پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کیContinue Reading

ماسکو کانفرنس میں طالبان وفد کے ساتھ سابق افغان صدر حامد کرزئی بھی موجود ہیں۔ (فوٹو: اے ایف پی) اسلام آباد — افغانستان میں قیامِ امن اور سیاسی تصفیے کے لیے کی جانے والی عالمی کوششوں کے تحت روس کی میزبانی میں امن کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس میں افغانContinue Reading

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں عدم شفافیت  کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق   خط میں وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی سے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی درخواست کی ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں آئندہContinue Reading

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان لانگ مارچ کی ملتوی کا اعلان کرکے پریس کانفرنس سے روانہ ہوگئے(فوٹو،آن لائن)  اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ہونے والے پی ڈی ایم کے اہم اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں میں استعفوں اور لانگ مارچ سے متعلق اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔Continue Reading

وزیراعظم عمران خان نے چینی، سیمنٹ، کھاد اور تمباکو کی صنعت میں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کو روکنے کے لئے ٹریک اینڈ ٹریس نظام متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ منگل کے روز اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاContinue Reading

وفاقی کابینہ نے رمضان المبارک کے دوران عوام کی سہولت کیلئے انیس ضروری اشیائے صرف کی خریداری پر سات ارب اسی کروڑ روپے کے امدادی پیکج کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں منگل کے روز اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں وفاقی کابینہ کے فیصلے کےContinue Reading

تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے میں ناکامی پر الیکشن کمیشن کے سربراہ سمیت کمیشن کے ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیاہے۔ انہوں نے پیر کی سہ پہر اسلام آباد میںContinue Reading

نوشہرہ : وزیراعظم عمران خان نوشہرہ میں زیتون کی شجرکاری مہم کاآغاز کردیا، مہم کے تحت موزوں مقامات پر زیتون کی شجر کاری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نوشہرہ پہنچے ، جہاں انھوں نے شجر کاری اورزیتون کی کاشت سے متعلق پروگرام میں شرکت کی اورContinue Reading

اپوزیشن سیاسی لاوارث، سینیٹ الیکشن میں ہزیمت اٹھانا پڑی ، شبلی فراز،نواز شریف بانی ایم کیو ایم بنے تو انجام یاد رکھیں ، دونوں 85 کے الیکشن کا تحفہ ، جاوید لطیف مہرہ ، فواد چودھری ، پی ڈی ایم جماعتیں ایک دوسرے سے مخلص نہیں، یہ لوگ خودکیمرے لائےContinue Reading

ولنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ مسلم کمیونٹی کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، سانحہ کرائسٹ چرچ سانحہ کا خوف الفاظ کے ذریعہ مسلم کمیونٹی کے دل سے نہیں نکالا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ کو دو سال مکمل ہونے کے قریب ہیں،Continue Reading

حکمران اتحاد کے صادق سنجرانی اور مرزا محمد آفریدی سینٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ کُل ڈالے گئے 98ووٹوں میں سے صادق سنجرانی نے 48جبکہ اُنکے مد مقابل حزب اختلاف کی جماعتوں کے یوسف رضا گیلانی نے 42ووٹ حاصل کیئے۔ آٹھ ووٹ مسترد کر دیئے گئے۔ بعدازاںContinue Reading

ایک طرف چین کی مخالفت تو دوسری جانب شراکت داری، انڈیا یہ توازن کیسے برقرار رکھے ہوئے ہے؟ ایک طرف کواڈ، دوسری طرف برکس! امریکہ میں جمعے کے روز کواڈریلیٹرل سکیورٹی ڈائیلاگ (کواڈ) ممالک کی پہلی ورچوئل کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے جس کے دوران امریکی صدر جو بائیڈنContinue Reading

ملک بھر میں آج رحمتوں اور برکتوں والی رات ’’شبِ معراج ‘‘ عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجا دیا گیا، خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا، اہل ایمان اپنی بخشش کی دعائیں مانگیں گے۔ شب معراج، رحمتوں اور برکتوں والی وہContinue Reading

پاک جرگہ (10 مارچ 2021) امریکی فوج کے ایک سینئر کمانڈر نے حال ہی میں قانون سازوں کو بتایا کہ چین “اکیسویں صدی میں سلامتی کے لئے سب سے بڑا طویل المیعاد اسٹریٹجک خطرہ ہے”- حالانکہ چین نے بار بار کہا ہے کہ اس کا امریکہ کو چیلنج کرنے کاContinue Reading

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ای سی پی نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔  الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ ملیکہ علی بخاری نے علی حیدر گیلانی کیContinue Reading

کراچی — پاکستان کے محکمۂ موسمیات نے ماہانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں برس کا دوسرا ماہ پاکستان کی تاریخ میں ریکارڈ گرم اور خشک ترین فروری کے مہینوں میں سے ایک رہا ہے۔ رواں سال فروری کا مہینہ 1961 کے بعد پاکستان کا تیسرا خشک ترین مہینہ تھا۔ فروریContinue Reading

ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجیرک نے امریکہ کی طرف سے افغان کے معاملے پر وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد کرنے کی تجویز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارہ افغان جنگ کے پرامن حل کے لئے کی جانے والی کسی بھی کوشش کی حمایت کرےContinue Reading

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بہتر صحت، تعلیم، وراثتی حقوق اور مالی خود مختاری کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنانے پر زور دیا ہے۔ پیر کے روز اسلام آباد میں خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نےContinue Reading

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد مختلف شعبوں میں خواتین کے نمایاں کردار کا اضافہ کرنا ہے۔ اس سال دن کا موضوع ہے ”خواتین کا قائدانہ کردار، کورونا وائرس سے متاثرہ دنیا میں مساوی مستقبل کا حصول“Continue Reading

نئی دہلی: بھارتی دارلحکومت نئی دہلی کی سرحدوں پر احتجاج کرنیوالے بھارتی کسانوں نے زرعی قوانین کے خلاف اپنے احتجاج کے 100ویں روز ’یوم سیاہ‘ منایا۔ کسانوں نے مودی حکومت کو ہلا کررکھ دیا، مظاہرین نے بجٹ سیشن کے دوران پارلیمنٹ کےگھیراؤ کی بھی تیاریاں کرلیں۔ کاشتکاروں نے دلی کیContinue Reading

اسلام آباد: وزیراعظم نے 178 ووٹ حاصل کر کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ عمران خان نے اس سے پہلے وزیراعظم بنتے وقت 176 ووٹ لیے تھے۔ غلام بی بی بھروانہ، عامر لیاقت اور باسط بخاری بھی قومی اسمبلی میں موجود تھے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلیContinue Reading

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج (ہفتہ کو) قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔ انہوں نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کی شکست کے بعد کیا تھا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج دنContinue Reading

تحریک انصاف نے این اے 75 ڈسکہ کےضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ علی اسجد نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اپنایا کہContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے ہفتے کو قومی اسمبلی سے اوپن بیلٹ کے ذریعے پھر سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے آج شام ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حزب اختلاف سابقہ حکومتوں کی جانب سے اس کےContinue Reading

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم  نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عمران خان ایوان سے اعتمادContinue Reading

قومی اسمبلی سمیت سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ کے بعد نتائج مکمل ہوچکے ہیں جب کہ اسلام آباد سے بڑا نتیجہ سامنے آیا جس کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی مدمقابل عبدالحفیظ شیخ  کو شکست دے کر سینیٹContinue Reading

سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے پولنگ بدھ 3 مارچ کو خفیہ رائے شماری کے تحت ہوگی جس کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنی تیاریاں مکمل کرلیں۔ الیکشن کمیشن نے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو خبردار کیا ہے کہ امیدواروں کے لیے ریٹائرمنٹ اور انتخابی مہم کا وقتContinue Reading

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پرانے طریقہ سے سینیٹ انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ وقت کم ہونے کے باعث طریقہ کار نہیں بدلا جاسکتا۔  چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں چاروں الیکشن کمیشن ارکان نے شرکتContinue Reading

پاکستان اورچین کے درمیان سفارتی تعلقات کے ستر سال مکمل ہونے کی تقریبات کا سلسلہ آج (منگل) سے شروع ہورہاہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان 21 مئی 1951ء کو قائم ہونے والے سفارتی تعلقات کے سلسلے میں آج اسلام آباد اور بیجنگ میں ایک آ ن لائن تقریب منعقد کی جائےContinue Reading

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات خفیہ ہی ہوں گے۔ عدالت نے صدارتی ریفرنس پر رائے چار ایک کے تناسب سے سنائی۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے رائے سے اختلاف کیا۔ سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں کہا کہ آئین کے آرٹیکلContinue Reading

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحتی مقامات اور تاریخی ورثے کی حفاظت آئندہ نسلوں کو پاکستان کے قیمتی تاریخی اور ثقافتی ورثے سے آگاہ کرنے کیلئے ضروری ہے۔ انہوں نے اتوار کے روز ضلع جہلم میں قلعہ نندانہ میں ثقافتی ٹریل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےContinue Reading