وزیراعظم کا تاریخی مقامات کے تحفظ اور عالمی سیاحت کو فروغ دینے پر زور
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحتی مقامات اور تاریخی ورثے کی حفاظت آئندہ نسلوں کو پاکستان کے قیمتی تاریخی اور ثقافتی ورثے سے آگاہ کرنے کیلئے ضروری ہے۔ انہوں نے اتوار کے روز ضلع جہلم میں قلعہ نندانہ میں ثقافتی ٹریل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےContinue Reading