ترک صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کے 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ رجب طیب اردوان اسلام آباد کے نور خان ائیر بیس پہنچے تو وزیراعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ کے اراکین نے ترک صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔ اسContinue Reading