فواد چودھری نے غلط کہا؟ اسداللہ خان   تین دن ہو گئے، عمران خان سمیت اب تک ایک بھی شخص نے فواد چودھری کی اس بات سے اختلاف نہیں کیا کہ حکومت عوامی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ کسی نے فواد چودھری کی اس بات سےContinue Reading

فواد چودھری سچ کہہ رہے ہیں جاوید چودھری   مارگریٹ تھیچر 11سال برطانیہ کی وزیراعظم رہیں، وہ لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھتی تھیں، والد پنساری تھا، مشکل حالات میں سیاست میں آئیں، قدم قدم چلتی ہوئیں یورپ کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں اور پھر آئرن لیڈی کہلائیں، تھیچر کاContinue Reading

ٹھیک چار دن بعد  اوریا مقبول جان    دنیا کے خاتمے سے پہلے ہونے والی بڑی جنگ جسے عیسائی، آرمیگاڈون (Armageddon)، یہودی ہرمیگیڈو (Har Megiddo)، ہندو کالکی کا کلیوگ اور مسلمان ملحمتہ الکبریٰ کہتے ہیں، اس کے صرف اور صرف دو محاذ ہیں۔ ایک بھارت اور دوسرا اسرائیل۔ کمال کیContinue Reading

لے او یار حوالے رب دے ارشاد احمد عارف   کم و بیش چار ہفتے قبل فون آیا، روایتی پرجوش علیک سلیک کے بعد پوچھا، “کورونا کا کیا حال ہے” عرض کیا اللہ تعالیٰ نے اب تک محفوظ رکھا، دعا کریں آئندہ بھی خیر کا معاملہ ہو۔ قہقہہ لگایا، دعائیںContinue Reading

قرآنِ کریم ہارون الرشید   توحید، رسالت اور قرآنِ کریم ہی ہمارا کل اثاثہ ہے۔ اس سے بے نیازی کا سبق دینے والے، اے اس سے بے نیازی کا سبق دینے والے! خوابوں اور خیالوں میں آدمی جینے لگتاہے تو ایسی بات بھی کہہ دیتاہے، زندگی کی سچائیوں سے جسContinue Reading

مرد مومن کی ڈرامائی تشکیل جاوید چودھری   دنیا میں تین قسم کے لوگ ہوتے ہیں جینئس، ایوریج اور بلو ایوریج، ہماری دنیا میں بلو ایوریج (معمولی لوگوں ) اور ایوریج (سطحی لوگوں ) کی کوئی کہانی نہیں ہوتی، یہ لوگ آتے ہیں، زندگی گزارتے ہیں اور اکثر اوقات اپنےContinue Reading

کیا اللہ ہم سے ناراض ہے  اوریا مقبول جان    اللہ نے کسی ایرانی، شامی، سعودی یا پاکستانی سے مدد اور نصرت کا وعدہ نہیں کیا، بلکہ ان سے کیا ہے جو اس کی مدد کرتے ہیں فرمایا، “اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرےContinue Reading

کبھی بحیلۂ مذہب، کبھی بنامِ وطن ہارون الرشید   تعلیم و تربیت کی ضرورت ہوتی ہے، معاشروں کو تعلیم و تربیت کی، ورنہ وہی ریوڑ کے ریوڑ۔ صدیوں پہلے جو کبھی بادشاہوں اور پادریوں کا مارایورپ تھا، جو آج ہم ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے، کورونا کے باب میں اہلِContinue Reading

خلافت عثمانیہ جاوید چودھری   خلافت عثمانیہ کا اصل بانی ارطغرل کا پوتااور عثمان غازی کا بیٹا اورخان تھا‘ ترک اسے آرخان بھی کہتے ہیں‘ وہ 1281ء میں صغوط میں پیدا ہوا اور اس کا بچپن اپنے دادا کی گود میں گزرا‘ وہ ارطغرل کا پسندیدہ پوتا تھا‘ وہ اسےContinue Reading

شوگر سرکار کے کرتب رؤف کلاسرا پچھلے ہفتے وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں جاری تھا۔ بحث ہو رہی تھی کہ شوگر سکینڈل کی انکوائری رپورٹ کے ساتھ کیا کیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کیا کارروائی کی جائے۔ اس میں کوئی شک نہیںContinue Reading

لیاقت علی خان سے حفیظ شیخ تک  اوریا مقبول جان    زوال و پستی کی المناک داستان ہے، نا اہلی کی طرف بڑھنے کی کہانی ہے۔ ایک ایسی خوفناک روداد جس کے ایک ایک ورق پر میرے ملک کے سادہ لوح، محنتی، ذہین اور وطن سے محبت کرنے والے عوامContinue Reading

باشعور عوام، دور اندیش حکمران ارشاد احمد عارف   کورونا نے اس کلشیے کا بھانڈا بیچ چوراہے میں پھوڑ دیا ہے کہ اس ملک کے عوام تو ماشاء اللہ بہت اچھے ہیں، باشعور، دیانتدار، خدا ترس، جفاکش اور ایثار پیشہ بس اسے ڈھنگ کا رہنما اور حکمران نہیں ملاجو اسےContinue Reading

ماضی کا سفر رؤف کلاسرا پچھلے ہفتے دنیا چینل کے اسلام آباد دفتر میں پائوں رکھا تو ٹی وی کیمرہ کامران شاہد کے آٹھ بجے والے لائیو شو میں لینے کے لیے تیار تھا۔ کیمرہ مین چوکس جبکہ میک اپ مین میرا انتظار کر رہا تھا۔ میں اندر داخل ہوتےContinue Reading

دنیا خاتمے کے قریب یا نئے دور کا آغاز  اوریا مقبول جان    دنیا بھر کے مفکرین، دانشور، معیشت دان اور اہلِ دانش اس سال، یعنی 2020ء کے آغاز سے ہی حیرت میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ وہ جس کورونا وائرس کو گذشتہ صدی میں پھیلنے والی دیگر وبائوں، ایڈز، ایبولا،Continue Reading

گاہے گاہے بعض خوان ارشاد احمد عارف   موضوعات کی تکرار سے بہتر ہے انسان کتابوں کا مطالعہ کرے، مجھے اہل علم و فضل کی خود نوشت سوانح عمریاں متاثر کرتی ہیں۔ کتابوں کے ذخیرے سے علامہ محمد اسد کی روڈ ٹو مکّہ نکالی اور اسلام کی طرف اُن کےContinue Reading

مرکز ملّت اسلامیہ. افغان سرزمین  اوریا مقبول جان    مرشدی، سیدّی علامہ محمد اقبال کی لوحِ مزار پر جو اشعار کندہ ہیں وہ امتِ مسلمہ کے قرآنی تصور اور سیدالانبیاء ﷺ کی تعلیمات کی روشنی سے عبارت ہیں۔ اقبال کے سارے کلام اور پیغام کا نچوڑ یہ اشعار ہیں۔ یہContinue Reading

فراغت کے یہ دن ایاز امیر   جب جوانی کے ایام میں اسلام آباد کی مسلم اخبار سے ہم منسلک تھے اور اداریہ نویسی کرتے تھے، ہمارے ایڈیٹر اے ٹی چوہدری ہوا کرتے تھے۔ اپنے زمانے کے بہت مشہور صحافی تھے۔ پروقار اور رعب دار شخصیت کے مالک تھے اورContinue Reading

یا اللہ تیرا رحم ہے جاوید چودھری   حافظ محمد شبیر 22 مئی 2020ء کو کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت فلائیٹ کے مسافر تھے، موت کتنی ظالم اور چالاک ہوتی ہے حافظ صاحب اس حقیقت کی کلاسیکل مثال ہیں، یہ سال بھر سے بچنے کی کوشش کرContinue Reading

ہمارے لوگ مرتے جا رہے ہیں  اوریا مقبول جان    ایوان اقتدار پر براجمان چند مغرب پلٹ نام نہاد عالمی ماہرین کو اگر اس ملک میں ایک چھوٹے سے تھانے، تحصیل، تعلقے یا پٹوار سرکل چلانے کا بھی تجربہ ہوتا، ان میں سے کسی نے ڈاکٹر کی نشست پر بیٹھContinue Reading

کورونا اور ٹڈی دل میں پھنسی حکومت ارشاد احمد عارف   کورونا پر قابو پانے کی حکومتی کوششوں کو جس عمدگی اور چابکدستی سے باشعورعوام نے ناکام بنایا، وہ قابل داد نہ سہی، بے مثال ضرورہے، کورونا کو بازاروں، دفتروں، مذہبی مقامات اور گلیوں سے گھسیٹ کر گھروں میں لانےContinue Reading

کچھ نہ کچھ تو کیا ہوگا رؤف کلاسرا کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ آپ لوگ میرے کالموں میں ڈاکٹر ظفر الطاف کا بار بار ذکر پڑھ کر بور ہو جاتے ہوں گے۔ اگر ہوتے ہیں تو معذرت، لیکن کیا کروں۔ اُن کو فوت ہوئے پانچ برس ہونے کو ہیںContinue Reading

وقت کرتا ہے پرورش برسوں ارشاد احمد عارف   دس سال میں چار فضائی حادثے اور ایک ہزار کے قریب جانوں کا ضیاع۔ یہ بطور ریاست پاکستان اور اس کے اداروں سول ایوی ایشن و پی آئی اے کے لئے باعث بدنامی و ندامت ہے، دنیا بھر میں ہوائی سفرContinue Reading

امّت ایک دن عید کیوں نہیں مناتی  اوریا مقبول جان    ہر سال عید کے موقع پر چاند پر جھگڑے کے وقت کبھی کسی نے یہ تصور کیا ہے کہ جو امت صرف چندسکینڈ کے وقفے سے بلکہ بعض اوقات تو براہِ راست میدان ِعرفات سے حج کا خطبہ سنے،Continue Reading

The Angel Of Death رؤف کلاسرا آج کل میں اپنے چھوٹے بیٹے کی منت سماجت کر کے اس سے دو کام کراتا ہوں۔ کئی برس قبل ادبیات نے بچوں کا ادب کے نام سے سینکڑوں کہانیاں اور افسانے چھاپے تھے۔ یہ ادبیات کی بڑی خدمت تھی۔ ادبیات کے اس شمارےContinue Reading

یہ تو من مرضی کے سودے ہیں، زبردستی نہیں  اوریا مقبول جان    ٹھیک ویسا ہی منظر تقریباً انیس سال بعد لاتعداد کیمروں اور خبر کی تلاش میں سرگرداں رپورٹروں کے سامنے تھا۔ حیرت میں گم کردینے والا ایک ایسا لمحہ کہ جب جہاز سے اترتی ہوئی اٹلی کی پچیسContinue Reading

جسکا کام اسی کو ساجھے ارشاد احمد عارف   یک نہ شد دو شد، عید کی خوشیوں میں کھنڈت ڈالنے کے لئے پشاور کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کافی نہ تھے کہ وفاقی وزیر سائنس فواد چودھری بھی آ نکلے۔ عید محض ایک تہوار نہیں، نماز عید کی ادائیگی مذہبیContinue Reading

[2] قدیم یاد نئے مسکنوں سے پیدا ہو ہارون الرشید   ڈرامہ تو محض ایک علامت ہے۔ ابھی بہت کچھ رونما ہونا ہے۔ بہت سے خیرہ کن واقعات۔ فروغِ اسمِ محمدؐ ہو بستیوں میں منیرؔ قدیم یاد نئے مسکنوں سے پیدا ہو ترک ڈرامہ اب محض ایک ڈرامہ نہیں بلکہContinue Reading

سب کچھ بدل گیا اس حکومت کا ذہن نہ بدلا ایاز امیر   کالم لکھنے سے پہلے میں نے اپنے تھانے فون کیا۔ اسسٹنٹ محرر بیٹھا ہوا تھا۔ اُس سے پوچھا کہ اس بیماری کی وجہ سے تھانوں کے معمول کے کام میں فرق پڑا ہے۔ کہنے لگا کہ نارملContinue Reading

دور فتن میں یورپ کے مسلمانوں کا مستقبل – 1  اوریا مقبول جان    جزیرہ نما آئبیریا (Iberia) تین جانب سے سمندر میں گھرا ہونے کی وجہ سے باقی ماندہ یورپ سے نسبتاً علیحدہ ہے۔ اس کا جو حصہ یورپ کے ساتھ خشکی سے منسلک ہے، اسے بھی پہاڑی سلسلےContinue Reading

سیاست کے لیے بڑا وقت ہے عارف نظامی   کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی وبا اور رمضان المبارک کا مقدس مہینہ بھی ہمارے سیاستدانوں بالخصوص حکمران جما عت کی ترجیحات کو بدل نہیں سکا۔ ملک ایک بڑے بحران میں گھرا ہوا ہے لیکن یہاں بحث ہو رہی ہے کوContinue Reading

وزیر اعظم سے ایک سوال ہارون الرشید   “عمران خان کہا کرتے تھے کہ وہ اقتدار میں آکر سڑکوں، پلوں، انڈر پاسوں کی بجائے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں انسانوں پر سرمایہ کاری کریں گے۔ کیا یہی وہ سرمایہ کاری ہے؟ میں یہ نہیں کہتا کہ تحریک انصاف کیContinue Reading

تھینک یو کرونا جاوید چودھری   “خرگوش والے انکل آپ کیسے ہیں؟ ” گلی میں آواز گونجی، میں نے اوپر دیکھا، بالکونی میں چار پانچ سال کی خوب صورت بچی کھڑی تھی، میں نے قہقہہ لگایااور ہاتھ ہلانے لگا۔ ہم اپنی گلی میں خرگوشوں والے مشہور ہیں، کیوں؟ کیوں کہContinue Reading

اسلامی تصور خیرات پر مغربی اثرات – 2  اوریا مقبول جان    جدید سیکولر مغربی تہذیب کی عمارت کو تعمیر کرنے کے لئے اس کے بانیان نے صدیوں پرانے معاشرتی نظام کے اداروں کو مکمل طور پر مسمار کیا اور ان کے متبادل کے طور پر نئے ادارے تخلیق کئے۔Continue Reading

جھوٹے میڈیا کے جھوٹے لوگ جاوید چودھری   میرے والد مجھے وکیل بنانا چاہتے تھے یا پھر سی ایس پی دیکھنا چاہتے تھے لیکن میں صحافی بننا چاہتا تھا، میں نے لاء کی تعلیم درمیان میں چھوڑی، پنجاب یونیورسٹی سے بھاگا اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جرنلزم میں داخلہ لےContinue Reading

اقلیتوں کے لیے خطرناک بھارت صابر شاکر   مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضے کو خودساختہ “قانونی”جواز بخشنے کے لیے انتہا پسند مودی سرکار نے مزید ناجائز اقدامات کے ذریعے گزشتہ برس اگست میں مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرکے وادی کو ازخود انڈیا میں ضم کرنے کا اعلان کردیاContinue Reading

ہیروز کی موت کا ماتم رؤف کلاسرا عجیب سی بات لگتی ہے کہ جن مشہور لوگوں سے آپ عمر بھر نہیں ملے ہوتے، نہ آپ کا ذاتی تعلق ہوتا ہے آپ پھر بھی انہیں اپنے اتنا قریب سمجھتے ہیں کہ ان کی چھوٹی موٹی خوشیاں یا غم آپ کو متاثرContinue Reading

ہٹلر کے ناقابل معافی اقدامات  اوریا مقبول جان    جدید مغربی تہذیب اور سودی معیشت کے آج تک کے قابل نفرت افراد میں سے ہٹلر کا نام سرفہرست ہے۔ گزشتہ سو سالوں میں کسی ایک فرد، اس کے نظریے اور پارٹی کو اس قدر شدید نفرت کا سامنا نہیں کرناContinue Reading

آئین کو مانیں بھی تو ارشاد احمد عارف   وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری اور علی محمد خان کی وضاحتوں پر کون یقین کرے گا؟ کمان سے نکلا تیر کب واپس آتا ہے؟ ۔ پاکستانی قوم عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے حساس ہے اور مرزا غلام احمد قادیانیContinue Reading

ایں خیال است و محال است و جنوں ہارون الرشید   واقعہ یہ ہے کہ بہت پہلے ہمارے ہیرو نے ہتھیار ڈال دیے تھے۔ شکست میدانِ جنگ میں بعد ازاں واقعہ ہوتی ہے۔ دل کے دیار میں بہت پہلے۔ باتیں جتنی مرضی بنائے، اپنے دل میں وہ ہار چکا ہے۔Continue Reading

اللہ سرکشوں کو ہدایت نہیں دیتا  اوریا مقبول جان    بدنصیب ہوتی ہے وہ قوم جس کے سامنے اللہ کی واضح نشانیاں آ جائیں، مگر اس کے دانشور، اہل علم اور خصوصاً جدیدیت کے پیکر میں ڈھلے مذہبی سکالر اپنے استدلال سے ثابت کرنے کی کوشش کریں کہ انسان نےContinue Reading

روشن کہیں بہار کے امکان ہوئے تو ہیں – 2 ارشاد احمد عارف   ویڈیو لنک پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس میں شرکت کا موقع ملا میں نے باری آنے پر یہ سوال داغ دیا کہ حکومت پورے ملک، ہر ضلع کے عوام کو ایک ہی لاٹھیContinue Reading

اپاہج ہارون الرشید   خواجہ سعد رفیق نے ٹھیک کہا: سیاسی جماعتیں کمزور، محتاج اور پست و پامال رہیں گی، جب تک وہ اداروں میں نہیں ڈھل جاتیں۔ بڑھتے بڑھتے سیاست میں فوج کا عمل دخل بہت بڑھ گیا۔ تازہ ترین مثال وزارتِ اطلاعات کی ہے، جو ایک جنرل کیContinue Reading

یا للعجب، یا للعجب ہارون الرشید   مولانا کی طرف سے رضاکارانہ معافی اور اخبار نویسوں کی طرف سے معقول رویے کے باوجود سوشل میڈیا پر ان کے مریدوں نے طوفان اٹھا رکھا ہے۔ ویسی ہی بدتمیزی اور ویسی ہی دشنام طرازی، جو سیاسی کارندوں کا دستور ہے۔۔۔ اور وہContinue Reading

کہتی ہے تجھے خلق خدا غائبانہ کیا ارشاد احمد عارف   جوش خطابت میں مولانا طارق جمیل نے وہی کچھ کہا جو ہم سب اپنی نجی محفلوں میں کہتے اور اپنی حق گوئی کا ڈنکا بجاتے ہیں مولانا نے پوری قوم، تاجروں اور میڈیا کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکاContinue Reading

ہم بے حیاء لوگوں کے لیے جاوید چودھری   پہلا مریض دسمبر 2019 کے دوسرے ہفتے میں ووہان میں ظاہر ہوا اور مہینے کے آخری دن نوول کورونا کو وبا ڈکلیئر کر دیا گیا اور یہ وبا اپریل تک 210 ملکوں میں پھیل چکی تھی جس کے بعد انسانی تاریخContinue Reading

کورونا کی تھانیداری  اوریا مقبول جان    روبنسن کروسو کی کہانی اس وقت بہت خوابناک اور پر لطف لگتی ہے جب آپ دنیا جہان کی آسائشوں سے آراستہ شہر کے کسی گھر میں بیٹھے اسے پڑھ رہے ہوں۔ یہ ایک شخص کی کہانی ہے جس کا بحری جہاز طوفان کاContinue Reading

تنہائی بھی اچھی سمجھی جائے گی ایاز امیر   جسے بُرا سمجھا جاتا تھا اس کی آج تلقین ہو رہی ہے، کہ دنیا سے الگ تھلگ اپنے میں رہیے۔ تنہائی میں رہیے اور لوگوں سے اجتناب کیجیے۔ زندگی میں تنہائی ہم نے بہت دیکھی اور اُسے بُرا ہی سمجھا۔ زیادہContinue Reading

تری طلب، تجھے پانے کی آرزو، ترا غم ہارون الرشید   دعا ہے سو جاری رکھنی چاہئیے، صدقہ ہے، اللہ کی بارگاہ میں جو اپنے رفتگاں کی نذر کیا جا سکتاہے۔ جانے ملاقات کب ہوگی؟ طلوعِ مہر، شگفتِ سحر، سیاہیء شب تری طلب، تجھے پانے کی آرزو، ترا غم عصرِContinue Reading

لمحوں نے خطا کی تھی، صدیوں نے سزا پائی ارشاد احمد عارف   پوری دنیا میں کورونا کے مدمقابل حکومتیں اور طبی ماہرین ہیں، اور ابھی تک چین کے سوا کورونا کا پلڑا بھاری ہے، پاکستان میں مقابلہ کورونا اور بھوک کے مابین ہے اور حکومت کو ریفری کا کردارContinue Reading

ڈاکٹر امجد ثاقب ماڈل  اوریا مقبول جان    امجد ثاقب ان شخصیات میں سے ہیں جن پر صرف پاکستان نہیں مسلم امہ کو آنے والی کئی صدیاں تک فخر کرنا چاہیے۔ پاکستان کی سول سروس کا قد بھی باقی تمام اداروں سے اس لیے زیادہ بلند دکھائی دیتا ہے کہContinue Reading

بازار سے گزرا ہوں، خریدار نہیں ہوں ہارون الرشید   سعید اظہر برعکس تھے۔ لا تعلق، بے نیاز اور کبھی کبھی تو بے زار بھی۔ ان کی کہانی کا اگر کوئی عنوان ہو سکتاہے تو یہ کہ بازار سے گزرا ہوں، خریدار نہیں ہوں۔ سعید اظہر کی کہانی بیچ میںContinue Reading

عوام پھر ناراض رؤف کلاسرا منصف نے چند سوالات کیا پوچھ لیے کہ لوگ ناراض ہی ہو گئے۔ پیپلز پارٹی اورنواز لیگ کی قیادت اور ووٹرز تو پہلے ہی ناراض ہیں، رہ گئے تحریک انصاف کے لوگ تو وہ بھی اب ناراض ہوگئے ہیں۔ پاکستانی قوم کے تین لاڈلے ہیں،Continue Reading

گاؤں کے ہو کے رہ گئے ایاز امیر   ٹی وی دیکھتے نہیں اور پچھلے پتہ نہیں کتنے دنوں سے چکوال میں اخبارات آ نہیں رہے۔ بس فون کے ذریعے دن میں ایک دو بار بی بی سی اور سی این این پہ آئی ہوئی خبریں دیکھ لیتے ہیں۔ اُسیContinue Reading

لیڈر لوگ ہارون الرشید   تاریخ یہ کہتی ہے کہ بہترین صلاحیت آزادی میں بروئے کار آیا کرتی ہے، تقلید یا غلامی میں نہیں۔ الحذر، ان لیڈروں سے سو بار الحذر، جوہمارے اعمال نے ہم پر مسلط کر دئیے۔ یارب ان سے ہمیں نجات دے۔ دہراتا ہوں کہ عقل کبھیContinue Reading

یااللہ خیر ارشاد احمد عارف   یااللہ خیر!۔ میرے سامنے دو معصوم بہن بھائیوں کی تصویر ہے جن کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، دونوں بچے ایمبولینس میں بیٹھے ہسپتال جا رہے ہیں، دستانے پہنے نو دس سال عمر کے ان معصوم بہن بھائی نے منہ پر ماسک لگا رکھاContinue Reading

سپریم کورٹ کے اہم سوالات صابر شاکر   کورونا کا معاملہ اب بھی بے قابو ہے اور یہ معاملہ اب سیاسی رنگ اختیار کرتا جارہا ہے۔ وفاقی حکومت اور سندھ حکومت آمنے سامنے آچکے ہیں اور وفاقی اور صوبائی وزرا ایک دوسرے کے خلاف سرعام پریس کانفرنسز کرتے نظر آرہےContinue Reading

اللہ رحم کرے جاوید چودھری   میں نے ان سے پوچھا “آپ لوگ کیا کرناچاہتے ہیں ” وہ ہنس کر بولے “ہم ملک کھولنا چاہتے ہیں “۔ رات کا وقت تھا، مارگلا روڈ پر سناٹا تھا، اکا دکا گاڑیاں آ جا رہی تھیں، اپریل کا مہینہ اسلام آباد کے لیےContinue Reading

لاڈلا (پہلی قسط) ہارون الرشید   ہر آدمی مختلف ہوتا ہے۔ صرف شکل و صورت، مزاج اور عادات و اطوار ہی میں نہیں بلکہ اپنے باطن میں بھی۔ شطرنج کی بساط پر مہروں کی تعداد مختصر ہوتی ہے لیکن چالیں ایک ارب سے زیادہ۔ پروردگار نے زندگی کو ایک خیرہContinue Reading

لوہا گرم ہے ارشاد احمد عارف   ریاست کو قدرت نے سنہری موقع عطا کیا ہے، کورونا نے دل موم کر دیے، ذہن بدل دیے اور تبدیلی کے مدمقابل کھڑے ہونے کا جذبہ کمزور پڑ گیا، ان لوگوں کے سوا جن کے دل پتھر ہیں، دماغ سن اور آنکھوں، کانوںContinue Reading

کیا ابھی وقت نہیں آیا  اوریا مقبول جان    تنہائی اور دنیا سے کٹ کر زندگی گزارنا، شاید گیان حاصل کرنے والوں کے لیے ایک نعمت ہوتی ہوگی، لیکن انسانی تاریخ اس بات پر متفق ہے کہ قیدِ تنہائی میں اگر ذرا سی بھی لذت ہوتی تو یہ صدیوں سےContinue Reading

کم از کم جاوید چودھری   مانیسا (Manisa) ترکی کا ایک خوب صورت پرانا ٹاؤن ہے، یہ ازمیر کے قریب واقع ہے اور اپنی فضا، قدرتی جنگلوں اور پرانے بازاروں کی وجہ سے پورے سینٹرل ایشیا میں مشہور ہے، خلافت عثمانیہ کے دور میں ترک اسے شہزاد گان کا شہرContinue Reading

ایک چالاک آڈٹ کی کہانی رؤف کلاسرا ویسے تو آج ارادہ تھا ابراہم لنکن کے حوالے سے کچھ لکھنے کا تھا۔ ایک امریکن یونیورسٹی کے تاریخ کے پروفیسر کا لکھا ہوا نیا مضمون پڑھا ہے جس میں انہوں نے کورونا وائرس کے حوالے سے لکھا ہے کہ قیادت کیا ہوتیContinue Reading

کون ہے جو طاقت میں ہم سے زیادہ ہو  اوریا مقبول جان    یوں لگتا ہے کہ پوری دنیا قومِ عاد کی بستی میں تبدیل ہوچکی ہے جس پر اللہ نے ایسی خوفناک آندھیاں مسلط کی تھیں جو سات راتیں اور آٹھ دن چلتی رہیں۔ مگر وائرس کی آندھی ہےContinue Reading

زندگی آسان بنائی جاسکتی ہے ایاز امیر   ہمالیہ کے قریب ترین پہاڑ ہندوستان کے شہر جالندھر سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پہ ہیں۔ تیس سال کے بعد پہلی دفعہ جالندھر سے یہ پہاڑ نظر آنے لگے ہیں۔ صرف اس لئے کہ روزمرّہ کی زندگی پہ بندش کی وجہ سےContinue Reading

کیا رب واقعی ہم سے خفا ہے؟ ارشاد احمد عارف   یہ نیو یارک کی ایک سنسان، اور کرفیو زدہ سڑک کا منظر ہے، سربفلک عمارتوں اور کھوے سے کھوا چھلتے راستوں پر ویرانی چھائی ہے۔ ایسی ویرانی جس کا تذکرہ غالب نے کیا تھا۔ ؎ کوئی ویرانی سی ویرانیContinue Reading

پگاڑا سے خان تک رؤف کلاسرا جہانگیر ترین کے انٹرویوز سے لگتا ہے، انہیں احساس ہے کہ عمران خان صاحب نے اپنی ساکھ بنانے کے لیے انہیں استعمال کرکے ڈمپ کیا ہے، حالانکہ انہوں نے تو خان کو وزیر اعظم بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ سوچنے کو توContinue Reading

ٹھیک ایک سو سال بعد  اوریا مقبول جان    روزانہ ساڑھے چار لاکھ افراد اس چوراہے سے پیدل گذرتے تھے، رات بھر روشنیوں اور رنگوں کی برسات رہا کرتی تھی، چونکہ یہ دو سڑکوں کے سنگھم پر اس طرح واقع ہے جیسے غلیل کا دو شاخہ ہوتا ہے، اس لیےContinue Reading

ہمت کی کوتاہی ہارون الرشید   مایوسی اورترجیحات کے تعین سے گریز، پہل کاری اور عزم و حوصلے سے محرومی۔ سول سروس اور سیاست کا فرسودہ ڈھانچہ، چنانچہ فلاکت اور محرومی۔ نہ شاخِ گل ہی اونچی ہے نہ دیوار چمن بلبل تری ہمت کی کوتاہی تری قسمت کی پستی ہےContinue Reading

جئے شوگر مافیا جاوید چودھری   پہلی بات، گنا فصل یا پودا نہیں، یہ گھاس ہے اور اس کا تعلق برصغیر پاک و ہند سے تھا، یہ ہندوستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں پیدا ہوتا تھا، ہندوستان کے لوگوں نے چار ہزار سال قبل گنے کا رس نکال کر گُڑContinue Reading

طمع کا کیا علاج؟ ارشاد احمد عارف   بیماری اور بھوک کا علاج تو ہے، کرونا بھی آج نہیں تو کل انشاء اللہ لاعلاج مرض نہیں رہے گا، مگر طمع اور لالچ کا کیا علاج؟ عمران خان نے رسک لیا، ہر طرح کے دبائو کے باوجود مکمل لاک ڈائون کیContinue Reading

سازشی نظریہ اور میرا الله  اوریا مقبول جان    یہ اچانک یوٹیوب کو ہوش کیسے آگیا۔ وہ شخص براہ راست ڈھائی گھنٹے گفتگو کرتا رہا، بلکہ لوگوں کے سوالات کے جواب بھی دیتا رہا۔ کون تھا یہ شخص جس کی گفتگو کے بعد ویڈیو، یوٹیوب سے ڈیلیٹ کر دی گئی۔Continue Reading

متوازی وزیر اعظم ہارون الرشید   آرزوئیں تو بادشاہوں کی بھی پروان نہیں چڑھتیں، ضرورتیں فقیروں کی بھی پوری ہو جاتی ہیں۔ خدا کی بستی دکاں نہیں ہے۔ جہانگیر ترین کا جرم وہ نہیں، جو اچھالا جا رہا ہے۔ فرانزک رپورٹ سے کھل جائے گا کہ زرِ اعانت میں اسContinue Reading

کچھ تو بدلنا چاہیے ایاز امیر   جب اس بیماری کی وجہ سے پوری دنیا ہل چکی ہے تو ہم انسانوں کے عمومی رویوں میں کچھ تو تبدیلی آنی چاہیے۔ روزمرّہ کی زندگی پہ بندش کی وجہ سے شہروں میں ٹریفک اتنی کم ہو گئی ہے کہ اب سڑکوں پہContinue Reading

دنیا نہیں، دل جاوید چودھری   امیر تیمور تاریخ کاآخری بڑا فاتح تھا، ازبکستان کے اس غریب زادے نے دنیا کی سب سے بڑی فوج بنائی اور آدھی دنیا روند ڈالی، رائفل کا موجد بھی یہ تھا، تیموری رائفل میں تیر لوڈ ہوتے تھے، سپاہی ٹریگر دباتا تھا اورتیر فورسContinue Reading

گھنٹی کون باندھے گا؟ ہارون الرشید   وزیرِ اعظم کے ہاتھ پاؤں ہی دھوکہ دہی پر تلے ہیں توبلّی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟ وزیرِ اعظم نے ٹھیک کہا:ابھی کچھ دن ملک کو تنے ہوئے رسّے پر چلنا ہے۔ اس امتحان میں سب سے زیادہ اہمیت توازن کیContinue Reading

سیاست کا کورونا صابر شاکر   اللہ تعالی کی آخری کتاب قرآن مجید کی ابتدا بسم اللہ سے ہوتی ہے “اللہ کے نام سے شروع جونہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے”۔ سورہ فاتحہ، جس کی تلاوت ہم ہر نماز کی ہر رکعت میں کرتے ہیں، چلتے پھرتے پڑھتے ہیں،Continue Reading

چھکا یا کیچ ارشاد احمد عارف   لگتا ہے کپتان “پولی پولی” بولنگ سے تنگ آ گیا اور اس نے اپنے مخصوص جارحانہ انداز میں ہٹ لگا دی، یہ سوچے، پروا کئے بغیر کہ نتیجہ کیا ہو گا، چھکا یا کیچ۔ واجد ضیا رپورٹ پر اپوزیشن کا ردعمل حسب معمولContinue Reading

ترقی ہارون الرشید   ساری کی ساری سائنسی ترقی دھری کی دھری رہ گئی اور پرندوں کی طرح آدمی گھروں کے پنجروں میں قید ہیں۔ کیا انسان کی آنکھ کھلے گی یا بگٹٹ وہ تباہی کی طرف بھاگتا چلا جائے گا؟ روز افزوں ترقی بجا مگر آدمیت بھی کوئی چیزContinue Reading

اسکاچ ٹیپ کا ٹکڑا جاوید چودھری وہ خود کشی کی تیسری ناکام کوشش کے بعد ہمت ہار گیا اور اس نے اپنی زندگی عام لوگوں کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کیا، وہ آج اس فیصلے کو دنیا کا بہترین فیصلہ سمجھتا ہے اور ورجینیامیں اپنے گھر کی بالکونی میںContinue Reading

اب سمجھ آیا رؤف کلاسرا  ہندوستان پاکستان کی ہزاروں سال پر پھیلی تاریخ وہ کچھ نہ سیکھا سکی جو ان پچھلے دو ہفتوں میں سیکھا اور جانا ہے کہ اس خطے کے ساتھ ایسا کیاہے کہ دنیا کا امیر ترین خطہ ہو کر بھی دنیا کی بدترین غربت اور جہالتContinue Reading

کس  نے  ہمیں  پکارا . ہم  آگئے فریادی  اوریا مقبول جان    دنیا جس دن نیو ایئر نائٹ منانے کی تیاریوں میں مصروف تھی، رات بارہ بجے ٹائمز اسکوائر نیویارک، بگ بین لندن اور ایفل ٹاور پیرس جیسے مقامات پر رنگ و نور، رقص و سرود اور فحاشی و عریانیContinue Reading

مولانا فضل الرحمن کے “آزادی مارچ” سے آج گریز کا ارادہ ہے۔ ٹھوس معلومات تک رسائی کے بغیر جو دکھائی دے رہا ہے اسے ذہن میں رکھتے ہوئے اپنے تئیں اس موضوع پر کافی “تجزیہ” بگھارچکا ہوں۔ ریگولر اور سوشل میڈیاکی پھیلائی چسکہ فروشی کے سبب “تجزیہ” مگر آج کیContinue Reading

کرتارپور راہداری کی تعمیر اور اس کا بھارت کی سکھ برادری کے لئے کھولنا ایک بہت بڑا فیصلہ ہے۔ تاریخی اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل۔ اس کالم میں اس کی بابت اگرچہ میں نے خاموشی اختیار کئے رکھی۔ “خوف فسادِ خلق” کی وجہ سے نہیں بلکہ “حساس” سوالات اٹھانےContinue Reading

مسلم لیگ نواز کے قائد اور مریم بی بی رہا ہوچکے ہیں، شہباز شریف سیاسی منظر نامے سے غائب ہیں اور اپنی ساری توجہ اپنے بھائی کی صحت اور مستقبل پر دے رہے ہیں، وہ فی الحال داخلی سیاست میں کوئی دلچسپی ظاہر نہیں کر رہے۔ پارٹی دوسرے اور تیسرےContinue Reading

یاد ہے نہ وہ کیا دعوے کرتے تھے؟ جی ہاں وہ بڑی رعونت کے ساتھ یہ کہتے تھے کہ فکر نہ کریں مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد کی طرف مارچ کی جرأت نہیں کریں گے۔ جب ان سے پوچھا جاتا تھا کہ مولانا کو کون روکے گا؟ وہ جواب میںContinue Reading

’’اِن جاہلوں کو اسلام آباد کون لے کر آیا ہے؟‘‘۔ یہ سوال ایک خاتون صحافی پوچھ رہی تھی جو غصے میں تھی۔ وہ مجھے فون پر شکایت کے انداز میں بتا رہی تھی کہ وہ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کی کوریج کے لئے پشاور موڑContinue Reading

حامد میر حامد میر پاکستان کا شہرِ اقتدار کنٹینروں کا دیار بن چکا ہے۔ اقتدار کے ایوانوں کی طرف جانے والی شاہراہوں پر کنٹینروں کی بھرمار ہے۔ یہ بڑے بڑے کنٹینر اُس خوف کا اظہار کر رہے ہیں جو شہر کے ایک کونے میں دھرنا دینے والے ہزاروں باریش افرادContinue Reading