مولانا کا اصل ایجنڈا؟
یاد ہے نہ وہ کیا دعوے کرتے تھے؟ جی ہاں وہ بڑی رعونت کے ساتھ یہ کہتے تھے کہ فکر نہ کریں مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد کی طرف مارچ کی جرأت نہیں کریں گے۔ جب ان سے پوچھا جاتا تھا کہ مولانا کو کون روکے گا؟ وہ جواب میںContinue Reading