نہ دیکھا غم دوستاں شکر ہے
نہ دیکھا غم دوستاں شکر ہے ارشاد احمد عارف مریم بیٹی نے افسردہ لہجے میں فون پر رئوف طاہر صاحب کی مرگ ناگہانی کا ذکر کیا تو یقین نہ آیا، رئوف طاہر صاحب کا نمبر ملایا تو عزیزم آصف طاہر بس اتنا کہہ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگےContinue Reading