ایک غلط گیند جاوید چودھری   آپ اگر موجودہ سیاسی حالات کو سمجھنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو دو شخصیات اور مضبوط ترین ادارے کا تجزیہ کرنا ہو گا، پہلی شخصیت عمران خان ہیں، عمران خان کے تین پہلو ہیں، یہ فاسٹ باؤلر ہیں۔ عمران خان نے 20سال صرفContinue Reading

اسٹیٹ کو جاگنا ہوگا جاوید چودھری   امیت سکھ خاندان میں پیدا ہوا، یہ لوگ ڈیرہ بابا نانک (کرتار پور) میں رہتے تھے، دو بھائی اور ایک بہن تھے، والدین کھیتی باڑی کرتے تھے، کرتار پور 1947میں پاکستان میں آ گیا، پنجاب میں سکھ مسلمان فسادات شروع ہو ئے، امیتContinue Reading

مہنگائی کوئی اشو نہیں جاوید چودھری   سیاہ فام سیلزمین نے جوبائیڈن کا راستہ روک لیا، بائیڈن نے مسکرا کر اس کی طرف دیکھا اور پوچھا “میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں ” نوجوان نے پوچھا “آپ اگر الیکشن جیت گئے تو مجھے کیا ملے گا” بائیڈن نےContinue Reading

پلیز مجھے بھی بتا دیں جاوید چودھری   رابندر ناتھ ٹیگور بنگالی دانشور، شاعر اور مصنف تھے، یہ نوبل انعام حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی بھی تھے، ٹیگور کو 1913میں ادب کا نوبل انعام ملا، برطانوی شاہ نے نوبل انعام کے دو سال بعد انھیں سر کا خطاب بھی دےContinue Reading

بات اسی طرف جا رہی ہے جاوید چودھری   یہودی عبادت کے دوران اپنے بالائی بدن کو ایک چادر سے ڈھانپتے ہیں، یہ چادر عبرانی زبان میں تالیت کہلاتی ہے اور یہ احرام کی طرح سفید ہوتی ہے تاہم اس کے کناروں پر نیلے رنگ کی لمبی پٹیاں ہوتی ہیں،Continue Reading

ڈس سیٹس فیکشن جاوید چودھری   احمد شفیق آدھے لاہوری اور آدھے اوکاڑوی ہیں، گوتھم کے نام سے ہاسپٹیلٹی کالج چلاتے ہیں، ہوٹل مینجمنٹ کے گُرو ہیں، سائپریس، لندن اور سوئٹزر لینڈ میں کام کر چکے ہیں، پڑھے لکھے اور زمانہ ساز ہیں، یہ چند دن قبل میرے پاس تشریفContinue Reading

فواد چودھری سچ کہہ رہے ہیں جاوید چودھری   مارگریٹ تھیچر 11سال برطانیہ کی وزیراعظم رہیں، وہ لوئر مڈل کلاس سے تعلق رکھتی تھیں، والد پنساری تھا، مشکل حالات میں سیاست میں آئیں، قدم قدم چلتی ہوئیں یورپ کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں اور پھر آئرن لیڈی کہلائیں، تھیچر کاContinue Reading

مرد مومن کی ڈرامائی تشکیل جاوید چودھری   دنیا میں تین قسم کے لوگ ہوتے ہیں جینئس، ایوریج اور بلو ایوریج، ہماری دنیا میں بلو ایوریج (معمولی لوگوں ) اور ایوریج (سطحی لوگوں ) کی کوئی کہانی نہیں ہوتی، یہ لوگ آتے ہیں، زندگی گزارتے ہیں اور اکثر اوقات اپنےContinue Reading

خلافت عثمانیہ جاوید چودھری   خلافت عثمانیہ کا اصل بانی ارطغرل کا پوتااور عثمان غازی کا بیٹا اورخان تھا‘ ترک اسے آرخان بھی کہتے ہیں‘ وہ 1281ء میں صغوط میں پیدا ہوا اور اس کا بچپن اپنے دادا کی گود میں گزرا‘ وہ ارطغرل کا پسندیدہ پوتا تھا‘ وہ اسےContinue Reading

یا اللہ تیرا رحم ہے جاوید چودھری   حافظ محمد شبیر 22 مئی 2020ء کو کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت فلائیٹ کے مسافر تھے، موت کتنی ظالم اور چالاک ہوتی ہے حافظ صاحب اس حقیقت کی کلاسیکل مثال ہیں، یہ سال بھر سے بچنے کی کوشش کرContinue Reading

تھینک یو کرونا جاوید چودھری   “خرگوش والے انکل آپ کیسے ہیں؟ ” گلی میں آواز گونجی، میں نے اوپر دیکھا، بالکونی میں چار پانچ سال کی خوب صورت بچی کھڑی تھی، میں نے قہقہہ لگایااور ہاتھ ہلانے لگا۔ ہم اپنی گلی میں خرگوشوں والے مشہور ہیں، کیوں؟ کیوں کہContinue Reading

جھوٹے میڈیا کے جھوٹے لوگ جاوید چودھری   میرے والد مجھے وکیل بنانا چاہتے تھے یا پھر سی ایس پی دیکھنا چاہتے تھے لیکن میں صحافی بننا چاہتا تھا، میں نے لاء کی تعلیم درمیان میں چھوڑی، پنجاب یونیورسٹی سے بھاگا اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جرنلزم میں داخلہ لےContinue Reading

ہم بے حیاء لوگوں کے لیے جاوید چودھری   پہلا مریض دسمبر 2019 کے دوسرے ہفتے میں ووہان میں ظاہر ہوا اور مہینے کے آخری دن نوول کورونا کو وبا ڈکلیئر کر دیا گیا اور یہ وبا اپریل تک 210 ملکوں میں پھیل چکی تھی جس کے بعد انسانی تاریخContinue Reading

اللہ رحم کرے جاوید چودھری   میں نے ان سے پوچھا “آپ لوگ کیا کرناچاہتے ہیں ” وہ ہنس کر بولے “ہم ملک کھولنا چاہتے ہیں “۔ رات کا وقت تھا، مارگلا روڈ پر سناٹا تھا، اکا دکا گاڑیاں آ جا رہی تھیں، اپریل کا مہینہ اسلام آباد کے لیےContinue Reading

کم از کم جاوید چودھری   مانیسا (Manisa) ترکی کا ایک خوب صورت پرانا ٹاؤن ہے، یہ ازمیر کے قریب واقع ہے اور اپنی فضا، قدرتی جنگلوں اور پرانے بازاروں کی وجہ سے پورے سینٹرل ایشیا میں مشہور ہے، خلافت عثمانیہ کے دور میں ترک اسے شہزاد گان کا شہرContinue Reading

جئے شوگر مافیا جاوید چودھری   پہلی بات، گنا فصل یا پودا نہیں، یہ گھاس ہے اور اس کا تعلق برصغیر پاک و ہند سے تھا، یہ ہندوستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں پیدا ہوتا تھا، ہندوستان کے لوگوں نے چار ہزار سال قبل گنے کا رس نکال کر گُڑContinue Reading

دنیا نہیں، دل جاوید چودھری   امیر تیمور تاریخ کاآخری بڑا فاتح تھا، ازبکستان کے اس غریب زادے نے دنیا کی سب سے بڑی فوج بنائی اور آدھی دنیا روند ڈالی، رائفل کا موجد بھی یہ تھا، تیموری رائفل میں تیر لوڈ ہوتے تھے، سپاہی ٹریگر دباتا تھا اورتیر فورسContinue Reading

اسکاچ ٹیپ کا ٹکڑا جاوید چودھری وہ خود کشی کی تیسری ناکام کوشش کے بعد ہمت ہار گیا اور اس نے اپنی زندگی عام لوگوں کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کیا، وہ آج اس فیصلے کو دنیا کا بہترین فیصلہ سمجھتا ہے اور ورجینیامیں اپنے گھر کی بالکونی میںContinue Reading