دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چار کروڑ چھ لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد چار کروڑ چھ لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس وبا سے اب تک گیارہ لاکھ سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ عالمی وبا سے اب تک تین کروڑ تین لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس وباء سے امریکہ سب سے زیادہContinue Reading