ڈاکٹر عارف علوی کا دورہ ترکی، پاک بحریہ کی پہلی ملجم کلاس کورویٹ کی تقریب رونمائی میں شرکت
استنبول: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان اور ترکی مشترکہ چیلنجز اور نئے ابھرتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کےلئے مختلف شعبوں بالخصوص دفاع میں اپنے تعاون کو مزید مستحکم کر رہے ہیں، منصوبے کی بروقت تکمیل پاکستان اور ترکی کے مابین مضبوط تعلقات کا منہ بولتا ثبوتContinue Reading