• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12129
    Aliya Sultan
    Participant

    لندن: برطانوی چیف میڈیکل ایڈوائزر کرس وہیٹی کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے، صورتحال ابھی بھی انتہائی تشویشناک ہے اور آنے والوں میں مزید بگڑے گی۔

    وہیٹی کرس کا کہنا ہے کہ 81 ہزار 431 اموات خوفناک صورتحال عیاں کررہی ہیں، این ایچ ایس کو مریضوں کی مزید بڑی تعداد کا سامنا کرنا ہوگا، ان کا کہنا تھا کہ ہمیں احتیاط کا دائرہ کار مزید وسیع کرنا ہوگا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.