- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 1 week ago by
Shahid Masood.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمینیا کے ساتھ جاری جنگ میں آذر بائیجان نے اب تک 95 گاؤں، 1 قصبہ اور 3 شہر آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرالیے۔
پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علی زادے نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ گزشتہ روز آرمینیائی قبضے سے مزید 24 دیہات اور ایک شہر زنجیلان کو آزاد کرالیا گیا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ اس جنگ میں اب تک مجموعی طور پر 95 گاؤں، 1 قصبہ اور 3 شہر آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرائے جاچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی قفقاز میں تب تک امن و سلامتی نہیں ہوسکتی جب تک آرمینیا جارحیت بند نہ کرے اور آذربائیجان کے مقبوضہ علاقے آزاد نہ کرے۔
مزید 24 دیہات اور 🇦🇿 کے زنجیلان شہر کو گزشتہ روز آرمینیائی قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔ آج تک آذربائیجان کے 95 گاؤں،1قصبہ، اور 3 شہر آرمینیائی قبضےسےآزاد ہیں۔
جنوبی قفقاز میں تب تک امن و سلامتی نہیں ہوسکتی جب تک آرمینیا جارحیت بند نہ کرے اور آذربائیجان کے مقبوضہ علاقے آزاد نہ کرے pic.twitter.com/Dzt02vhUcC— Ali Alizada 🇦🇿 (@Ali_F_Alizada) October 21, 2020
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use