Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10220
    admin
    Keymaster

    واشنگٹن (پاک جرگہ، 21st, October, 2020) پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علی زادے نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ گزشتہ روز آرمینیائی قبضے سے مزید 24 دیہات اور ایک شہر زنگیلان کو آزاد کرالیا گیا ہے۔ جب زنگیلان میں آذربائیجان کی فوج پہنچی تو وہاں آرمینیائی باشندوں کے ذریعہ مسجد میں رکھے ہوئے خنزیر ملے جو ناقابل برداشت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آذربائیجان جلد ہی مسجد کی تزئین و آرائش کرے گا۔

    انہوں نے بتایا کہ اس جنگ میں اب تک مجموعی طور پر 95 گاؤں، 1 قصبہ اور 3 شہر آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرائے جاچکے ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.