• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11266
    Shahid Masood
    Participant

    روس نے کہا ہے کہ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپوں کے بعد ناگورنوکاراباخ معاہدہ خطرے میں پڑگیا ہے۔

    روس کی وزارت دفاع نے معاہدے کی خلاف ورزی کے بارے میں اطلاع دی ہے جس نے جنگ بندی معاہدے کا جائزہ لینے کیلئے وہاں پرامن فوج کو تعینات کررکھا ہے۔

    ادھر’ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ جھڑپوں کے دوران اس کے چار اہلکار ہلاک ہوئے ہیں جبکہ آرمینیا کے حکام نے بتایا ہے کہ ان کے چھ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.