- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
بوسنیا ہرزی گوینا کے ایوان صدر کے چیئرمین اور بری فوج کے سربراہ کے درمیان علاقائی سلامتی پرتبادلہ خیال
بوسنیا ہرزی گوینا کے ایوان صدر کے چیئرمین نے آج راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اورعلاقائی سلامتی اور پاک بوسنیا تعلقات پرتبادلہ خیال کیا ۔
آرمی چیف نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان بوسنیا ہرزی گوینا کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان کو دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان بھائی چارے اور محبت پرمبنی مضبوط تعلقات پرفخر ہے ۔
انہوں نے دفاع ، تیکنیکی معاونت اور مشترکہ منصوبوں سمیت مختلف شعبوں میں وسیع باہمی تعاون پرتبادلہ خیال کیا ۔
معزز مہمان نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کا بھی اعتراف کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم ظاہر کیا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.