Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13443
    Syed Muhammad
    Moderator

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سی پیک پر ہونے والی پیشرفت پر بات چیت ہوئی۔

    چینی سفیر نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششو ں اور افغان امن عمل میں بھی پاکستان  کے کردارکوسراہا۔

    ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پربھی تبادلہ خیال ہوا۔

    آرمی چیف نے پاکستان میں کوڈ ۔19 کے خلاف کوششوں میں چین کے تعاوں پر مہمان شخصیت کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج چین کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کی قدر کرتی  ہے-

    ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیص حمید بھی موجود تھے۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.