Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13444
    Syed Muhammad
    Moderator

    راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپین یونین،  کینیڈا، ڈنمارک کے سفراء نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپین یونین، کینیڈا، ڈنمارک کے سفراء نے جی ایچ کیو میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا، پاکستان، یورپین یونین ممالک اور کینیڈا کیساتھ اپنے تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے۔

    دوطرفہ مفید، کثیر الجہتی، باہمی مفاد پر مبنی تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہتے ہیں۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.