Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12249
    Shahid Masood
    Participant

    بھارت میں حزب اختلاف کی مرکزی پارٹی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہاہے کہ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ جس کا آج کل بھارت پر کنٹرول ہے ایک فسطائی اور پدر شاہی تنظیم ہے۔

    انہوں نے تامل ناڈو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھتی ہے اور ان کا احترام نہیں کرتی۔

    ادھر آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بھارتی شہری مہنگائی سے دو چار ہیں اور مودی حکومت ٹیکس وصولی میں مصروف ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.