Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11730
    Zaid
    Moderator

    وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ آج سے مینوئل ویزا سسٹم کو بند کیا جارہا ہے کیوں کہ حکومت نے عوام کی سہولت کے پیش نظر ایک سو اکانوے ملکوں کیلئے آن لائن ویزا سسٹم کا اجراء کر دیا ہے۔

    انہوں نے جمعہ کے روز پشاور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن ویزا سسٹم سے بدعنوانی کے خاتمے ‘ شفافیت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ عوام کی بالخصوص چین اور افغانستان کے ویزوں کے بارے میں شکایات کا ازالہ ہوگا۔

    انہوں نے کہا کہ آن لائن ویزا سسٹم کے پہلے دن حصول ویزا کی تقریباً دو لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.