- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کے لیے سنیپ چیٹ نے اپنے صارفین کے لیے انتہائی شاندار اعلان کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سنیپ چیٹ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جو صارف سنیپ چیٹ پر ایک وائرل ویڈیو تیار کرے گا ، کمپنی کی طرف سے اسے 10لاکھ ڈالر (تقریباً 15کروڑ روپے) انعام دیا جائے گا۔
دبئی کے حکمران کی بیوی کے باڈی گارڈ سے ناجائز تعلقات، خاموش رہنے کے لئے دئیے تھے 12کروڑ روپے
رپورٹ کے مطابق سنیپ چیٹ کی طرف سے ’سپاٹ لائٹ‘ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس کا بنیادی مقصد ٹک ٹاک کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے۔ اس فیچر میں آپ ہوبہو ٹک ٹاک کی طرح ویڈیوز پوسٹ کر سکتے ہیں۔ صارفین کو انعام پانے کے لیے اسی فیچر میں ویڈیو پوسٹ کرنی ہو گی اور اگر وہ ویڈیو وائرل ہو گئی تو انہیں انعام میں یہ خطیر رقم مل سکتی ہے۔ اس کے لیے کچھ شرائط رکھی گئی ہیں۔ پہلی شرط یہ ہے کہ اکاﺅنٹ 16دن پرانا ہونا چاہیے، ویڈیو میں کاپی رائٹس کی خلاف ورزی نہ کی گئی ہو، منشیات وغیرہ کا استعمال نہ ہو۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.